نیویارک (جیوڈیسک) ہلیری کلنٹن 2016 میں امریکی صدارت کا امیدوار ہونے کا اعلان اتوار کو کر سکتی ہیں۔
ذرائع کے مطابق سابق سیکرٹری خارجہ ویڈیو اور سوشل میڈیا کے ذریعے اگلے امریکی صدارتی مقابلے میں حصہ لینے کا اعلان کریں گی۔

Start typing to search...