Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تصور ہند آئین کی روشنی میں، چھٹی قسط

April 10, 2017 0 1 min read
Constitution of India
Constitution of India
Constitution of India

تحریر : محمد آصف اقبال
ملک اور اہل ملک کی ہمہ جہت ترقی و ارتقاء میں معاشی استحکام جزولاینفک کی حیثیت رکھتا ہے۔لیکن اگر معاشی استحکام اپنی پالیسی کی روشنی میںکسی مخصوص گروہ پر توجہ دے اور کچھ پر متوجہ نہ ہوتو نہ ملک ہمہ جہت ترقی کر سکتا ہے اور نہ ہی ملک کے باشندے ملک کے ارتقاء میں کارآمد ثابت ہو سکتے ہیں۔برخلاف اس کے ایک گروہ ٔ قلیل دولت کے حصول میں بہت آگے بڑھ جائے گا تو دوسرا معاشی طور پر کمزور سے کمزور تر ہوتا چلا جائے گا۔ اس حالت میں جہاں ایک جانب دیو قامت بنگلے، ہوٹلس اور رہائش گاہیں نظرآئیں گی وہیں اُنہیں کے پشت میں وہ جھگی جھونپڑی اور آلودگی و گندگی کے دلدل میں رہنے بسنے لوگ بھی بڑی تعداد میں موجود ہوں گے جو بنیادی سہولیات سے محروم ہوں گے۔اورہم دیکھتے ہیں کہ واقعہ بھی یہی ہے۔

نتیجہ میں انسانوں کے درمیان اس قدر فاصلے ہوگئے ہیں کہ وہ ایک دوسرے کے مسائل ،دکھ درد اورضروریات زندگی سے ناواقفیت کا شکار ہیں۔ان حالات میں شہریوں کے لیے ملکی سطح پر جب کوئی پالیسی یا پروگرام ترتیب دیاجاتا ہے تو وہ عموماً کامیاب نہیں ہوتا۔اس کی ایک وجہ پالیسی اور پروگراموں کو روبہ عمل لانے والوں کی خیانت اور کرپشن ہے تو وہیں اُن حقیقی ضروریات سے عدم واقفیت بھی بڑی وجہ ہے،جس کے نتیجہ میں یہ پروگرام ناکافی ہوتے ہیں یا ناکام ثابت ہو جاتے ہیں۔اس سب کے باوجود آئین اس بات کی ضمانت دیتا ہے کہ تمام شہریوں کے کام کے مناسب اور انسانیت پر مبنی حالات کے پیش نظر مواقع میسر کیے جائیں گے۔اسی تعلق سے دفعہ٤٢کہتی ہے کہ:مملکت کام کرنے کے مناسب اور انسانیت پر مبنی حالات نیز امداد زچہ کی نسبت ضمانت دینے کے لیے توضیع کرے گی۔وہیں کام گراں کے لیے قابل گزارہ اجرت کا تذکرہ دفعہ٤٣میں کیا گیا ہے۔یہ دفعہ کہتی ہے :مملکت مناسب قانون سازی یا معاشی تنظیم کے ذریعہ یا کسی دوسرے طریقہ سے زرعی،صنعتی یا کوئی دوسرا کام کرنے والے سب کام گراں کے لیے کام اور قابل گزارہ اجرت دلانے اور کام کے ایسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کرے گی جن سے بہتر معیار زندگی اور فرصت اور سماجی اور ثقافتی ترقی کے لیے ساز گار حالات سے پوراپورا استفادہ کرنے کی ضمانت ہو۔

خاص طور سے مملکت گھریلو صنعتوں کو دیہی رقبوں میں انفرادی یا امدادی باہمی کی بنا پر ترقی دینے کی کوشش کرے گی۔اس موقع پر یہ سوال اہم ہو جاتا ہے کہ بیسویں صدی کے آخری عشرہ میںجب حکومت نجکاری کی پالیسی اختیار کرتی ہے تو اس وقت سے لے کر اب تک یہ دفعہ کس قدر کارآمد ثابت ہوئی ہے؟ساتھ ہی جب سے کثیر القومی کمپنیوں کو حکومت نے مدعو کیا اور ان کا سرمایہ ہندوستان میں بحیثیت بازار لگنا شروع ہوا،تب سے لے کر اب تک گھریلو کاروبار اور صنعت میں کس قدر ترقی ہوئی؟اگر ان دو سوالات کے جوابات مثبت ہیں تو ہم کہہ سکتے ہیں کہ دفعہ ٤٣ پر عمل در آمد جاری ہے لیکن اگر اعداد وشمار اس کے برخلاف ہیں تو ایک بار ٹھہر کرحکومت کے ذمہ داران کو ضرور اس پالیسی پر متوجہ ہونا چاہیے ۔ساتھ ہی اہل ملک جو ملک کی خیر خواہی کے گن گاتے نہیں تھکتے،انہیں بھی اِس پر حکومت سے جواب طلب کرنا چاہیے۔وہیں صنعتوں اور ان میں کام کرنے والے لوگوں کے تعلق سے دفعہ٤٣ الف کہا گیا ہے کہ:مملکت مناسب قانون سازی کے ذریعہ یا کسی دیگر طریقہ سے ایسے اقدامات کرے گی جن سے کسی صنعت سے وابستہ کاروباری اداروں، کارخانوں، یا دیگر تنظیموں کے انتظامیہ میں کام کرنے والے اشخاص کے اشتراک کی ضمانت ہو۔تو کیا ایسا ہو رہاہے؟اس کا جواب بھی تلاش کیا جانا چاہیے۔

شہریوں کے لیے یکساں مجموعہ قانون دیوانی ہو یہ ضروری ہے۔ دفعہ٤٤ ،اسی مقصد کے تحت قائم کی گئی،جس میں کہا گیا :مملکت یہ کوشش کرے گی کہ بھارت کے پورے علاقہ میں شہریوں کے لیے یکساں مجموعہ قانون دیوانی کی ضمانت ہو۔ساتھ ہی بچوں کے لیے یکساں مجموعہ قانون دیوانی کو دفعہ٤٥میںدرج کیا گیا ۔جس میں کہا گیا:مملکت اس آئین کی تاریخ نفاذ سے دس سال کی مدت کے اندر سب بچوں کو چودہ سال کی عمر پوری کرنے تک مفت اور لازمی تعلیم دینے کی توضیع کرنے کی کوشش کرے گی۔گرچہ اس پر بہت دیر سے عمل درآمد ہوا اس کے باوجود یہ دفعہ اہمیت کی حامل ہے ۔دوسری جانب نجی اسکولوں میں اقتصادی طور پر کمزور طبقات کے بچوں کے لیے جس طرح حکومت نے داخلہ کے ایک حصہ کو لازم قرار دیا ہے،اس سے چند لوگ تو ضرور فائدہ اٹھاتے نظر آتے ہیں لیکن وہیں یہ بات بھی قابل توجہ ہے کہ معاشی طور پر کمزور طبقات کے لیے حکومت نے جو سرٹیفکٹس لازم قراردیا ہے، اُن کا حصول ایک مشکل ترین مرحلہ ہے۔نیز اِن سرٹیفکٹس کی ہر سال تجدید ،مزید مشکلات پیدا کرتا ہے۔اور چونکہ یہ طبقہ تعلیمی اعتبار سے بھی بدحال ہے لہذا سرٹیفکٹس کا حصول ،کرپشن کے نئے دروازے کھولتا ہے ۔اس موقع پر ان حضرات کو لازماً تعاون کے لیے قدم بڑھانے چاہیے جو معاشرہ کی اصلاح و ہمہ جہت ترقی اور فوذ و فلاح کے خواہش مند نظر آتے ہیں۔

آئین کی دفعہ ٤٦ میں درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبیلوں اور دوسرے زیادہ کمزور طبقوں کے تعلیمی اور معاشی مفادات کو فروغ دینے کی بات کہی ہے۔دفعہ کہتی ہے:مملکت خاص توجہ کے ساتھ عوام کے زیادہ کمزور طبقوں اور خاص طور سے درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبیلوں کے تعلیمی اور معاشی مفادات کو فروغ دے گی اور ان کو سماجی نا انصافی اور ہر قسم کے استحصال سے بچائے گی۔وہیں دفعہ ٤٧ میںغذائیت کی سطح اور معیار زندگی بلند کرنے اور صحت عامہ کو ترقی دینے کی نسبت مملکت کا فرض بتایا گیا ہے۔دفعہ٤٧:مملکت اپنے لوگوں کی غذائیت کی سطح اور معیار زندگی کو بلند کرنا اور صحت عامہ کو ترقی دینا اپنے اولین فرائض میں شمار کرے گی۔ اور خاص طور سے مملکت اس امر کی کوشش کرے گی کہ طبی اغراض کے سوا نشہ آور مشروبات اور مضر صحت ادویہ کے استعمال کی ممانعت کرے۔

ساتھ ہی ساتھ دفعہ ٤٨ ،زراعت اور افزائش حیوانات کی تنظیم کے سلسلے میں درج کی گئی ہے۔جس میں کہا گہا ہے کہ:مملکت زراعت اور افزائش حیوانات کی جدید اور سائنسی طریقوں پر تنظیم کرنے کی کوشش کرے گی اور خاص طور سے گائیوں اور بچھڑوں اور دیگر دودھ دینے والے باربردار مویشیوں کی نسل کو برقرار رکھنے اور بہتر بنانے اور ان کو ذبح کرنے کی ممانعت کرنے کے لیے اقداما ت کرے گی۔موجودہ وقت میں یہ دفعہ اور اس کے مخصوص اُس حصہ پر جس میں گائیوں اور بچھڑوں اور دیگر دودھ دینے والے باربردار مویشیوں کی نسل برقرار رکھنے اور ذبح کرنے کی ممانعت کا تذکرہ کیا ہے،کو حکومت کی سطح سے اوپر اٹھ کر چند شر پسندوں نے اپنے ہاتھ میں لینے کااشارہ دیا ہے۔اور چونکہ یہ عمل ملک کے امن و امان اور لاء اینڈ آرڈر کو چیلنج کرنے والا ہے،لہذا اس پر خصوصی توجہ درکار ہے۔وہیں ان کوششوں کے پس پشت یہ بات بھی سامنے آتی ہے کہ حکومتی ادارے امن وامان اور لاء اینڈ آرڈر کو برقرار رکھنے میں ناکام ہیں ۔جس کے نتیجہ میں چند شرپسنداپنے ہاتھ میں یہ کام لینے پر مجبور ہیں۔یہ اشارہ اور عندیہ حددرجہ ملک کی سا لمیت اورملکی و بین الاقوامی سطح پر ملک کی شبیہ کو بگاڑنے والا ہے، حکومت کو چاہیے کہ اس پر قابو پائے۔

غالباً اسی اشارہ کو سامنے رکھتے ہوئے اور جو افسوس ناک واقعات گزشتہ سالوں میں اور ابھی چند روز قبل سامنے آئے ہیں،گئو تنظیموں پر پابندی سے متعلق مرکز اور چھ ریاستوں کو سپریم کورٹ آف انڈیا نے تین ہفتوں کے اندر جواب داخل کرنے کی ہدایت دی ہے۔اس سلسلے میں قارعین سے ہم گزارش کریں گے کہ مسائل جو سامنے ہیں گرچہ وہ حددرجہ افسوسناک ہیں،اس کے باوجود انہیں صبر و تحمل کے ساتھ قانونی چارہ جوئی کے ذریعہ اور ملک میں موجود مختلف نظریات کے حاملین کا ساتھ لیتے ہوئے ایک کامن نصب العین کے تحت حل کرنا چاہیے ۔کیونکہ یہ وقت خاموش بیٹھنے کا نہیں ہے ۔آئین نے ملک کے ہر شہری کو قانون کا پاس و لحاظ رکھتے ہوئے پر امن طریقہ سے اپنے حق کے لیے آواز اٹھانے کی بات کہی ہے۔ضرورت ہے کہ ہم اُس حق کا استعمال کریں۔۔۔(جاری)

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر : محمد آصف اقبال
maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.com

Share this:
Tags:
Constitution Development Land light Mohammad Asif Iqbal آئین ترقی روشنی ملک
Khwaja Hindal Wali
Previous Post خواجہ ہندالولی
Next Post یکساں تعلیمی نظام کا نفاظ خوشحال معاشرے کا ضامن ہے۔ سید نیئر رضا
DMC Korangi Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close