Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہندوئوں اور یہودیوں کا مسلمانوں پر ظلم وستم

November 13, 2015November 13, 2015 0 1 min read
Subcontinent History
Subcontinent History
Subcontinent History

تحریر: میر افسر امان
ہندوئوں اور یہودیوں کی مسلمانوں پر ظلموستم میں مما تاریخ ِ قدیم سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ آریا وسط ایشیا سے ہجرت کر کے جب برصغیر میں آئے تو ہندوستان کی سرزمین کے نام سے اپنے آپ کو ہندو قوم قرار دیا۔ کیونکہ قدیم وقت سے یہ رواج چلا ہوا ہے کہ قوم وطن سے بنتی ہے یہ تو بعد میں اسلام نے بتایا کہ قوم کا وطن سے بننے والا تصور نامکمل ہے۔قوم وطن سے نہیں بلکہ مذہب سے بنتی جیسے مسلمان قوم۔ شاعرِاسلام علامہ اقبال نے اس کی تشریع اس طرح کی:۔ اپنی ملت پہ قیاس اقوام مغرب سے نہ کر۔۔۔خاص ہے ترکیب میں قومِ رسولِ عاشمیۖ آریائوں نے پھر رفتہ رفتہ برصغیر کی قدیم مقامی آبادی دراوڑوں پر ظلم وستم کیا۔

ان کو زمینوں اور گھروں سے بیدخل کر کے ان پر قبضہ کر لیا۔ جب سونے کی چڑیا ہندوستان کے تمام وسائل پر قبضہ کر لیا تو ان کے نفس کے اندر اپنی بڑائی اور کبریائی کی شیطانی صفت پیدا ہوئی۔ پھر انہوں نے ہندوستان کے معاشرے میں چھوت چھات کا نظام قائم کیا اور اللہ کو انسان کے جسم سے تشبیع دے کر کہاکہ برہمن اللہ کے سر سے پیدا ہوا ہے۔ کہشتری اللہ تعالیٰ کے سینے سے پیدا ہوا ہے۔ ویش اللہ کے دھڑ سے پیدا ہوا ہے اور شودر اللہ کے پیروں سے پیدا ہوا۔ سب سے اونچا حکمران طبقہ برہمن کہلایا جس کو انسان کے سر سے تشبیع دی۔

اس شیطانی تقسیم میں قدیم آبادی دراوڑوں کو ہندو سماج میں سب سے نیچی قوم یعنی شودر بن کر رہنے پر مجبور کیا ان کو ظلم و ستم کر کے نیچے درجے کے کام کر نے پر مجبور کیا مثلاً سڑکوں پر جھا ڑواورلیٹرینوں کی صفائی وغیرہ جیسے کام کرنے پر مجبور کیا ان کی بستیاں عام ہندوئوں کی بستیوں سے دور رہیں ان کے پانی کے کنویں علیحدہ ہیں وہ مندر میں عبادت نہیں کر سکتے وہ ناپاک تصور کئے جاتے ہیں ۔چھوت چھات کا نظام صدیوں سے اب تک ہندوستان میںجاری و ساری ہے اب بھی شودر جو دلت کے نام سے جانے جاتے ہیں ان کو کتا تک کہا جاتا ہے جیسے ہندوستان کی سابق آری چیف اور موجودہ مرکزی وزیر نے کہا تھا۔

Jews
Jews

اب ہم بات کرتے ہیں یہودیوں کی۔یہ صدیوں سے تتر بتر تھے ان کی دنیا میںکوئی بھی حکومت نہیں تھی۔ کبھی مسلمان کی اورکبھی عیسائیوں کی سلطنتوں میں رہے۔ ہر حکومت کے خلاف سازشیں کرتے رہے حتیٰ کہ اسی سازش کی بنیاد پر جنگ عظیم میں عیسائی ہٹلر نے ان کو اتنا قتل کیا کہ یہودی اس قتل عام کو ہولو کاسٹ سے یاد کرتے ہیں یہ مسلمانوں اور عیسائیوں،دونوں کے دشمن ہیں۔ یہودیوں نے ہمیشہ سودی کاروبار کیا جس سے انسانوں کا خون چونسا جاتا ہے۔ یورپ میں یہودیوں کے سودی نظام کی سفاکیت پر ایک ڈرامہ بھی اسٹیج کیا گیا تھا جس میں ایک سود خور یہودی ایک انسان کو پیسے نہ دے سکنے پر اس کا گوشت بھی کاٹ لیتا ہے۔سود خوری میں یہودیوں نے دنیا بھر میں خوب کمائی کی۔

سودخور یہودیوں عیسائی حکمرانوں کو قرض دے دے کر ان کو دوست بنا لیا تھا۔ ایک وقت آیا کہ جن رومیوں اور ایرانیوں سے مسلمانوں نے اقتدار چھینا تھا اب رومیوں نے واپس مسلمانوں حکمرانوں کی غفلتوں کی وجہ سے اقتدار واپس چھین لیا۔ علامہ اقبال نے کیا خوب کہا ہے ”میں تجھ کو بتاتا ہوں تقدیر امم کیا ہے۔۔۔ شمیشیر سناں اوّل طاوس و رباب آخر۔ پوری دنیا کے مسلمانوں کو غالب قوموں نے غلام بنا لیا۔برطانیہ کے حکمرانوں کو یہودی قرض دیتے تھے اس کے عوض اور مسلمان دشمنی میں برطانیہ نے بلفور اعلان کے تحت یہودیوں کو فلسطین میں داخل ہونے اور حکومت قائم کرنے کا اختیار دیا۔

اس وقتسے یہودیوں نے فلسطین کی قدیم آبادی جو ٢٥٠٠ سال سے فلسطین میں رہ رہی تھی جو پہلے غیر مسلم عرب تھے بعد میں مسلمان ہو گئے تھے سے زمینیں چھین لیں ان کو گھروں سے نکال دیا ان کے مکانوں پر بلڈوزر چلا دیے ان کو دنیا میں تتربتر کر دیا گیا۔فلسطین میں دنیا بھر سے یہودی آ آ کر آباد ہو رہے ہیں۔اور قدیم آبادی پر ظلم ستم کے پہاڑ توڑے گئے جن میں صابرہ اور شکلیہ کے مہاجر کیمپوں کی داستان ساری دنیا جانتی ہے۔

Al-Aqsa Mosque
Al-Aqsa Mosque

قدیم آبادی پر ظلم وستم کرنے میں ہندوئوں اور یہودیوں میں ہی مماثلت ہے۔ فلسطین کے اندر بیت المقدس میں مسلمانوں کی تیسری بڑی عبادت گاہ مسجد اقصیٰ ہے ۔یہ مسلمانوں کا قبلہ اوّل بھی ہے۔شروع میں مسلمان اس کی طرف رخ کر کے نماز پڑھتے تھے۔اسی مسجد اقصیٰ سے ہمارے پیارے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے تمام انبیا کو نماز پڑھائی تھی وہاں سے ہی وہ آسمانوں پر گئے تھے۔ یہودی مسلمانوں کی مقدس مسجد اقصیٰ پر قبضہ کرکے اور اسے گرانے کی کوششیں کرتے رہتے ہیں۔اس میں مسلمان نمازیں پر آنسو گیس،حواس گم کرنے والے بم اور اسٹیل کوٹڈ ربرکی گولیاں چلاتے ہیں اس ظلم کی وجہ سے ہزاروں مسلمان شہید ہو چکے۔اس تک یہ سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔

اب بھارت کے ہندوئوں کی بات کرتے ہیں انہوں نے بھارت میں مسلمانوں کی مسجدوں کے خلاف مہم چلائی ہوئی ہے بادشاہ بابر کے زمانے کی بنی ہوئی قدیم مسجد جس کا نام بابری مسجد ہے جس کو انتہا پسندہندوئوںنے شہید کردیااوربھارت میں کسی بھی مسجد کو بخشنے کے لیے تیار نہیں۔کیا یہ بھی یہودیوں اور انتہا پسند ہندوئوں میں مسلمانوں پر ظلم ستم کی مماثلت نہیں؟ قرآن ہمیں تعلیم دیتا ہے کہ سود اللہ اور رسولۖ کے خلاف جنگ ہے جبکہ یہودی سود خوری میں ساری دنیا میں مشہور ہیں۔

پوری دنیا میں سود خوری کا بنکنگ کا نظام ان کے ہاتھ میں ہے یہ اپنا سود وصول کرنے کے لیے انسان کا گوشت بھی کاٹ لیتے ہیں۔ یہی حال ہندوئوں کے معاشرے کا ہے ان میں بھی سودخوری عام ہے۔ اس سے سود خور کی آمدنی میں اضافہ ہوتا ہے اورغریب غریب تر ہوتا جاتا ہے آج بھارت کی ساٹھ فی صد آبادی خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہی ہے۔کروڑوں لوگوں کے لیے لٹرین کا انتظام نہیں۔ممبئی جیسے شہر میں لاکھوں لوگ فٹ پاتھوں پر رات گزارتے ہیں۔

United Nations
United Nations

یہ انسانیت پر ظلم نہیں تو کیا ہے۔ایک طرف انتہا پسندی کر کے یہودیوں نے فلسطین پر ناجائز قبضہ کیا ہوا ہے۔ فلسطینیوں کے حق میں پاس شدہ اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل نہیں کر رہے اورظلم ستم کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے تمام عیسائی حکومتیںیہودیوں کے ظلم ستم پر خاموشی اختیار کی ہوئی ہے اور مسئلہ فلسطین ہے کہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا۔ سارے فلسطین کو یہودیوں نے یرغمال بنایا ہوا ہے ان تک راشن بھی نہیں پہنچنے دیتے ۔انسانی حقوق کی تنظیموں کو فلسطین میں داخل نہیں ہونے دیتے لاکھوںفلسطینی شہید ہو چکے ہیں نہتے فلسطین گولے مارتے ہوئے ٹینکوں اور بکتر بند گاڑیوں کے سامنے غولیلوں سے چھوٹے چھوٹے پتھر پھینک کر یہودیوں کے خلاف اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

یہی حال ہندوستان میں کشمیریوں کا ہے وہ بھی ٦٨ سال سے کشمیر کی آزادی کے لیے بھارت کی آٹھ لاکھ فوج کا مقابلہ کر رہے ہیں ان کے گھروں کو گن پائوڈر پھینک کر خاکستر کر دیا گیا ان کے باغات کے درختوں کو کاٹ کر فوجی چھائونیاں بنا لی گئیں ہیں۔ہزاروں کشمیریوں کو لا پتہ کر دیا گیا ہے۔ کشمیر میںکئی اجتمائی قبریں دریافت ہو چکی ہیں۔ قید میں بند کئی کشمیری نوجوانوں کو اذیتیں دے دے کر ہمیشہ کے لیے اپاہچ کر دیا گیا۔کشمیریوں کی بزرگوں کے مزاروں کو گن پائوڈر چھڑک کر جلا کر دیا گیا ہے۔ ان تمام مظالم کے ساتھ کشمیریوں کے حق ِ خوداداریت میں اقوام متحدہ کی پاس کردہ قراردادوں پرعمل نہیںکر رہا۔ ہندو بھی انسانی حقوق کی تنظیموں کو کشمیر میں داخل نہیں ہونے دیتے ۔

قارئین!یہودیوں اور ہندوئوں کی مسلمانوں کے خلاف ظلم و ستم کی کن کن مماثلتوں کی بات کی جائے۔لگتا ہے ہندو بھی بنی اسرائیل ہی ہیں جواللہ کی دھتکاری ہوئی قوم ہے اسی لیے اللہ کے نام لیوا مسلمانوں پر ایک جیسا ظلم و ستم روا کر رکھا ہے۔مسلمان حکمران تو خواب غفلت میں سور رہے ہیںاورکچھ مفاد پرستی میں مبتلا ہیں۔ اللہ ہی ان سے مظلوم مسلمانوں کا بدلہ لے گا۔

Mir-Afsar-Aman
Mir-Afsar-Aman

تحریر: میر افسر امان

Share this:
Tags:
Hindus History India Jews muslims oppression ایشیا تاریخ مسلمانوں ہندوئوں ہندوستان یہودیوں
Afzaal Ahmed Gondal
Previous Post پی ٹی آئی کی عقابی روح
Next Post پیرس کے چھ مقامات پر حملوں میں 120 افراد ہلاک۔ ایمرجنسی نافذ
Paris Attacks

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close