Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہندوؤں کا شان رسالت کا اعتراف

November 24, 2015November 24, 2015 0 1 min read
Muhammad PBUH
Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا
جیسا کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام جہانوں کے لئے نبی اور رسول ہیں، پ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام جہانوں کے لئے رحمت ہیں، دنیا کے کسی بھی خطہ ، ملک یا سلطنت کے کسی بھی قوم کے دانشور جس نے حسد اور بغض کی عینک کے بغیر سیرت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مطالعہ کیاہو وہ ہی یہ بات کہنے پر مجبور ہو جاتاہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وہ واحد ہستی ہے کہ آپ جیسا نہ کوئی ہوا ہے اور نہ قیامت تک کبھی ہوگا ،آپ اللہ کے آخری نبی اور رسول ۖ ہے ۔آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وہ عظیم و اعلیٰ شخصیت ہے جن کے آنے کا زکر آسمانی و الہامی کتب میں مزکور ہے، جس کا تذکرہ اللہ پاک نے اپنے مقدس کتابِ مبین میں کیا، اللہ تعالیٰ کی ذات عالیہ کا ارشاد گرامی !۔

اے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم نے آپ کا زکر بلند کر دیا،(القرآن )آپ نورِمجسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا زکر اللہ تالیٰ کی ذاتِ بابرکت نے خود بلند کردیا،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو وہ ہستی ہے جن پر درود و سلام اللہ پاک کی ذات خود پیش کرے اُن کی عظمت و رفعت کون بیان کر سکتا ہے،؟ یہ کسی انسان یا جن کے بس کی بات نہیں کہ وہ تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس بیان کر سکے کیونکہ ہمارا ایمان ہے اگر دنیا بھر کے سمندر سیاہی بن جائے اور تمام درختوں کے پتے کاغذ بن جائے ساری مخلوق لکھنا بھی چاہے سب کچھ ختم ہو جائے مگر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان مکمل بیان نہیں ہو سکتی۔۔۔۔ کیونکہ آپ اللہ تعالیٰ کی ذات کے محبوب ہیں۔

Ved Prakash
Ved Prakash

انڈیا میں ایک کتاب بنام : کالکی اوتارا : شائع ہوئی ہے کتاب کے مصنف پنڈت وید پرکاش جو کہ برہمن ہندؤ ہے ۔اس کتاب کا مصنف الہ آباد یونیورسٹی سے منسلک ہے اور سنسکرت کے معروف محقق اور اسکالر ہے مصنف نے اپنی تحقیقی کتاب کالکی اوتارا کو مشہورو معروف پنڈتوں جو ماہر تحقیق کار جانے جاتے تھے سامنے پیش کیا ، یہ پنڈت اپنے شعبہ میں ماہر تھے،ان سب نے کالکی اوتارا میں دیئے گئے بغور مطالعے اور تحقیق کے بعد تمام حوالہ جات کو درست اور مستند قرار دیا۔

مصنف نے اپنی کتاب کا نام ہندی میں کالکی اوتارا رکھا جس کا مطلب ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تمام کائنات کے رہنما ۔۔۔۔ ہندؤوں کی اہم مذہبی کتب میں ایک عظیم رہنما کا ذکر ہے جسے : کالکی اوتارا : کا نام دیا گیا ہے۔اس سے مراد حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جو مکے میں پیدا ہوئے ہیں۔چناچہ تمام ہندؤ جہاں کئی بھی ہوں ان کو کالکی اوتارمزید انتظار نہیں کرنا چاہیے بلکہ محض اسلام قبول کرنا ہے اور آخری رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نقشِ قدم پر چلنا ہے۔جو بہت پہلے اپنے مشن کی تکمیل کے بعد اس دنیا سے تشریف لے گئے ہیں۔اپنے اس دعوےٰ کی دلیل میں پنڈت وید پرکاش نے ہندؤں کی مذہبی کتاب : وید : سے درج زیل حوالے دلیل کے ساتھ پیش کئے ہیں۔

١۔ وید کتاب میں لکھا ہے کہ کالکی اوتارا بھگوان کا آخری اوتارا ہوگا،جو پوری دنیا کو راستہ دکھائے گا۔
یہ حوالہ دینے کے بعد مصنف لکھتا ہے کہ یہ صرف محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے معاملے میں درست ہو سکتا ہے
٢ ہندوستان کی پیش گوئی کے مطابق کالکی اوتارا ایک جزیرے میں پیدا ہوں گے اور یہ عرب علاقہ ہے جیسے جزیرة العرب کہا جاتا ہے۔
٣ مقدس کتاب میں لکھا ہے کہ کالکی اوتارا کے والد کا نام وشنو بھگت اور والدہ کا نام سومانب ہوگا۔ سنسکرت زبان میں وشنو اللہ کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے اور بھگت کے معنی غلام اور بندے کے ہیں۔ چناچہ عربی زبان میں وشنو بھگت کا مطلب اللہ کا بندہ یعنی عبداللہ ہے۔

Sanskrit
Sanskrit

سنسکرت میں سومانب کا مطلب امن ہے ۔جو کہ عربی زبان میں آمنہ ہوگا۔ اور آخری رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے والد کا نام عبداللہ اور والدہ کا نام آمنہ ہے
٤ ۔وید میں لکھا ہے کہ کالکی اوتارا زیتون اور کھجور استعمال کرے گا۔ یہ دونوں پھل حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مرغوب تھے۔وہ اپنے قول میں سچا اور دیانت دار ہوگا ۔۔۔ مکہ میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے امین اورصادق کے لقب استعمال کئے جاتے تھے۔
٥ ۔وید کے مطابق کالکی اوتار اپنی سرزمین کے معزز خاندان میں سے ہوگا ۔اور یہ بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں سچ ثابت ہوتا ہے ۔ ؤپ قریش کے معزز قبیلے میںسے تھے ، جس کی مکہ میں بے حد عزت تھی۔
٦۔ ہماری کتاب کہتی ہے بھگوان کالکی اوتار کو اپنے خصوصی قاصد کے زریئے ایک غار میں پڑھائے گا۔اس معاملے میں بھی یہ بات درست ہے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکے کی وہ واحدشخصیت تھے جنہیں اللہ تعالیٰ نے غارِحرا میں اپنے خاص فرشتے حضرت جبرائیل کے زریئے تعلیم دی۔

٧۔ ہمارے بنیادی عقیدے کے مطابق بھگوان کالکی اوتار کو ایک تیز ترین گھوڑا عطا فرمائے گا جس پر سوار ہو کر وہ زمین اور سات آسمانوں کی سیر کر آئے گا۔
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا براق پر معراج کا سفر ۔۔۔ کیا یہ ثابت نہیں کرتا ہے؟
٨۔ہمیں یقین ہیں کہ بھگوان کالکی اوتار کی بہت مدد کرے گا، اور اسے بہت قوت عطا فرمائے گا۔ ہم جانتے ہیں جنگ ِ بدر میںاللہ تعالیٰ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی فرشتوں سے مدد فرمائی
٩۔ ہماری ساری مذہبی کتابوں کے مطابق کالکی اوتار گھڑ سواری ، تیر اندازی اور تلوار زنی میں ماہر ہوگا۔

پنڈت وید پرکاش نے اس پر جو تبصرہ کیا ہے ۔۔۔ وہ اہم اور قابلِ غور ہے۔
وہ لکھتے ہیں کہ گھوڑوں، تلواروں اور نیزوں کا زمانہ بہت پہلے گزر چکا ہے ۔ اب ٹینک، توپ اور مزائل جیسے ہتھیار استعمال میں ہیں۔لہذا یہ عقل مندی نہیں ہے کہ ہم تلواروں، تیروں، اور برچھیوں سے مسلع کالکی اوتار کا انتظار کرتے رہیں۔حقیقت یہ ہے کہ مقدس کتابوں میں کالکی اوتار کے واضع اشارے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں ہیں جو ان تمام حربی فون میں کمال مہارت رکھتے تھے۔

Dr Tasawar Hussain Mirza
Dr Tasawar Hussain Mirza

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Tags:
Hindus mercy people World اعتراف دنیا رحمت قوم ہندوؤں
Amir Khan
Previous Post انتہا پسند ہندوؤں کا اداکار عامر خان کے گھر پر دھاوا
Next Post شاہ عبداللطیف بھٹائی کا عرس؛ 27 نومبر کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
Shah Abdul Latif Bhati Urs

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close