Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہندو دہشت گردی

May 16, 2014 0 1 min read
Mohammad Shahid Mahmood
India
India

بھارت میں دنیا کے مہنگے اور طویل ترین عام انتخابات نویں مکمل ہوگئے۔ بھارت میں انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق بی جے پی کی زیر قیادت بننے والے اتحاد نیشنل ڈیمو کریٹک الائنس کو کانگریس اور دوسری جماعتوں پر واضح برتری حاصل ہے۔بی جے پی 251 نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ اتحادی جماعتوں کی نشستیں ملا کر یہ تعداد 291 تک جا پہنچی ہے ، دوسری جانب کانگریس اب تک صرف 62 نشستیں حاصل کر سکی ہے۔لوک سبھا کی 543 نشستوں کے لئے نو مراحل میں ہونے والے انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ ابتدائی نتائج میں بھارتیہ جنتا پارٹی اور اس کی زیر قیادت بنے والے اتحاد نیشنل ڈیمو کریٹک الائنس کو کانگریس اور اس کی اتحادی جماعتوں پر واضح برتری حاصل ہے۔

ریاست گجرات میں بی جے پی نے کانگریس کا مکمل صفایا کر دیا اور تمام چھبیس نشستیں اپنے نام کر لی ہیں۔امیٹھی کے حلقے سے کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کے مقابلے میں بی جے پی کی سمرتی ایرانی کو معمولی برتری حاصل ہے۔کسی بھی جماعت کو حکومت قائم کرنے کے لئے 543 میں سے 272 نشستوں کی ضرورت ہے ادھر عام آدمی پارٹی انتخابات میں بری طرح ناکام نظر آ رہی ہے۔عام آدمی پارٹی اب تک صرف 5 نشستیں حاصل کر سکی ہے۔ ابتدائی نتائج میں بی جے پی کی واضح کامیابی کے آثار نظر آنے کے بعد بھارت بھر میں جماعت کے کارکنوں نے جشن منانا شروع کر دیا ہے۔

ابھی تک کے نتائج کے مطابق بی جے پی نے اپنی تاریخ کا سب سے بڑا مینڈیٹ حاصل کر لیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات میں 66.38 فیصد لوگوں نے حق رائے دہی استعمال کیا۔تاہم مبصرین کا کہنا ہے کہ اس سے قبل ہونے والے انتخابات میں بھی حتمی نتائج رائے عامہ کے ابتدائی جائزوں کے برعکس ہوتے رہے ہیں۔تقریبا ایک دہائی تک اقتدار میں رہنے والی جماعت کانگریس کو حالیہ برسوں میں اعلی ترین سطح پر بدعنوانی کے اسکینڈلز، افراط زر میں بے پناہ اضافے اور سست اقتصادی ترقی جیسے مسائل کا سامنا رہا۔اسی تناظر میں توقع کی جارہی ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی زیادہ نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگی۔

بی جے پی وزات عظمی کے لیے نریندر مودی کو اپنا امیدوار نامزد کر چکی ہے۔تقریبا چھ ہفتوں تک جاری رہنے والے عام انتخابات نو مرحلوں میں مکمل ہوئے جس میں ایوان زیریں ”لوک سبھا” کی 543 نشستوں کے لیے اہل ووٹرز کی تعداد 81 کروڑ 40 تھی اور بھارت کے الیکشن کمیشن کے مطابق 66 فیصد سے زائد ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا جو کہ ماضی کی نسبت ایک ریکارڈ ہے۔حکومت بنانے کے لیے کسی بھی جماعت کو ایوان میں کم از کم 272 نشستیں درکار ہوں گی۔ اس طویل ترین انتخابی مرحلے میں542سیٹوں کیلئے کروڈوں ووٹروں نے امیدواروں کی سیاسی تقدیر کا فیصلہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں میں بند کیا۔ سوموار کو ہوئی آخری مرحلے کی ووٹنگ میں جن اہم امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ووٹروں نے سنایا۔

ان میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے وزیر اعظم کے امیدوار نریندر مودی، سماج وادی پارٹی کے سربراہ ملائم سنگھ یادو اور عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجری وال شامل ہیں۔بی جے پی کے حکومت اور نریندر مودی سابق قصاب کا بھارتی وزیر اعظم بننا بھارتی مسلمانوں کے لئے انتہائی پریشان کن ہے ۔نریندر مودی کے دور میں ہی گجرات کے فسادات ہوئے تھے جہاں مسلمانوں کو زندہ جلا دیا گیا تھا۔اب جب الیکشن مکمل ہو چکے ہیں تو ہندو انتہا پسند وں نے نتایج سے قبل ہے مسلمانوں پر مظالم کا سلسلہ شروع کر دیاہے۔بھارتی شہر حیدرآباد میں پرچم جلائے جانے کی افواہ پر مسلمانوں کے گھروں پر زبردست حملے کئے گئے ہیں۔ اس دوران بی ایس ایف اور آندھراپردیش اسپیشل فورس کی دو کمپنیوں کو حالات کنٹرول کرنے کیلئے طلب کیا گیا تھا۔

مگربی ایس ایف اہلکار نے تعصب کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہتے مسلمانوں پر فائرنگ کر دی جس سے تین مسلمان جاں بحق ہو گئے جبکہ جھڑپوں میں بیس کے قریب افراد زخمی ہوئے ہیں۔حیدرآباد کے فساد متاثرہ کشن باغ علاقہ میں غیر معینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ آل انڈیامسلم مجلس اتحادالمسلمین نے بی ایس ایف کے مجرم اہلکار کی فی الفور گرفتاری اور اسے سخت سزا دینے کامطالبہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فسادات سکھوں کا مذہبی پرچم جلائے جانے کی افواہ پر پھیلے۔جب یہ افواہ عام ہوئی تو دونوں طرف کے لوگوں نے بات چیت سے معاملہ حل کر لیا تھا تاہم بعد ازاں تلواروں سے مسلح سکھوں کی بڑی تعدادعلاقہ میں جمع ہونا شروع ہو گئی اور پھر سکھ چھائونی میں مسلمانوں کے گھروں پر حملے شروع کر دیے گئے اور ان کے گھروں اور گاڑیوں کو آگ لگانے کے سلسلہ کا آغاز کر دیا گیا۔

Muslims
Muslims

حملے کی خبر ملتے ہی مسلمانوں اور سکھوں کے درمیان زبردست پتھرائو ہوا۔ تشدد کے دوران تین آٹو رکشے، مسلمانوں کے سات گھر، چھ موٹر بائیکس اور ایک کریانے کی دوکان کو مکمل طو رپر نذرآتش کر دیا گیا ہے۔کئی گاڑیوں کے شیشے بھی توڑے گئے ہیں۔پولیس کی طرف سے لاٹھی چارج کیاگیا اور آنسو گیس کے گولے پھینکے گئے۔ فسادات کے بعد ریپڈ ایکشن فورس اور بی ایس ایف کے اہلکار جن کو انتخابی سکیورٹی کیلئے تعینات کیا گیا تھا ‘ انہیں فوری طور پر بلایا گیا۔ مقامی لوگوں نے الزام عائد کیا کہ جو تین مسلمان شہید ہوئے ہیں وہ بی ایس ایف اہلکار کی فائرنگ سے ہوئے ہیں۔جاںبحق افراد کے نام شجاع الدین خطیب، محمد عمر اور نذیر ولی بتائے جاتے ہیں۔

چالیس ہزار ووٹروں والا کشن باغ علاقہ مسلم اکثریتی علاقہ ہے تاہم یہاں کے مسلمان اقتصادی طور پر کمزور ہیں جبکہ ان کے مقابلہ میںسکھ طبقہ مضبوط ہے اور سکھ چھائونی میں انکی اچھی خاصی گنجان آبادی موجود ہے۔آل انڈیا مسلم مجلس اتحاد المسلمین کے قائد اسد الدین اویسی اور مجلس بچائو تحریک کے ترجمان مسجد اللہ خاں فرحت نے اس واقعہ کی شدید مذمت کی ہے اور فائرنگ کرنے والے بی ایس ایف اہلکار کی گرفتار ی کامطالبہ کیا ہے۔ دوسری طرف بھارتی حکومت نے پاکستانی ہائی کمیشن کی شکایت پر بھارتی ریاست تامل ناڈو کی حکومت سے پانڈی چیری یونیورسٹی میں زیرتعلیم واحد پاکستانی قصور کے رہائشی طالب علم حسن رضا پر انتہا پسند ہندوئوں کے تشدد کی رپورٹ طلب کر لی اور پاکستان نے بھارت سے احتجاج بھی کیا ہے۔

انتہا پسند ہندئووں نے پاکستانی طالب علم کو تشددکا نشانہ بنا کر شدید زخمی کر دیا تھا جس کی وجہ سے اسکی حالت تشویشناک ہے۔ پانڈی چیری یونیورسٹی میں زیر تعلیم 24 سالہ طالب علم علی حسن رضا 3 روز قبل رات کو یونیورسٹی کے ہاسٹل میں اپنے کمرے کا دروازہ کھول کرسو رہے تھے کہ رات گئے انتہا پسند ہندو کمرے میں داخل ہوئے اور انہوں نے ان پر لوہے کی سلاخوں سے حملہ کردیا۔ علی رضا کو کمر اور گردن پر شدید چوٹیں آئی ہیں۔ پولیس نے واقعے کی رپورٹ تو درج کرلی تاہم کئی روز گزرنے کے باوجود ابھی کوئی کارروائی نہیں کی۔ علی حسن رضا نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ مارنے والے نشے میں دھت تھے۔

دوسری جانب علی رضا وطن سے دور دشمنوں کی سرزمین پر بننے والی درگت پر اس قدر خوفزدہ تھے کہ وہ اپنے اوپر ہونے والے مظالم کو کھل کر نہ بتا سکے۔ والدہ سے بات کرتے ہوئے بھی وہ بڑے ضبط سے کام لیتے رہے۔ پاکستانی طالبعلم کا تعلق ضلع قصور کی تحصیل پتوکی کے علاقے النور سٹی سے ہے۔ اسے سارک ممالک کے درمیان علاقائی تعاون اور امن کو فروغ دینے کے پروگرام کے تحت یونیسکو سارک کی جانب سے داخلہ دلوایا گیا۔ پانڈیچری یونیورسٹی میں علی حسن رضا کیساتھ دیگر 15500 جبکہ افغانستان’ بنگلہ دیش اور سری لنکا سے تعلق رکھنے والے 18 طلبا زیر تعلیم ہیں۔ علی حسن بھارت میں اعلی تعلیم حاصل کرنے والوں میں سے ایک ہیں۔ علی حسن یونیسکو مدن جیت سنگھ انسٹیٹیوٹ فار سائوتھ ایشیا ریجنل کو آپریشن میں زیر تعلیم ہے۔

جس کا افتتاح بھارت کے سبکدوش ہونے والے وزیراعظم من موہن سنگھ نے اڑھائی سال قبل کیا تھا۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا کہ بھارت میں پاکستانی طلباء کی سکیورٹی خطرے میں ہے۔ بھارتی ہائی کمشن سے کہا ہے واقعہ کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔ امید ہے طالب علم پر تشدد کرنے والوں کیخلاف کارروائی کرے گا۔ طالب علم پر تشدد پر بھارت سے احتجاج بھی کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت زائرین کو ویزے نہیں دیتا اور اگر کوئی علم کیلئے چلا جاتا ہے تو ایسے واقعات ہو جاتے ہیں۔ یہ سنجیدہ معاملہ ہے بھارت کو اپنے رویئے پر غور کرنا ہو گا۔ بھارت میں پاکستانی ہائی کمشن نے کہا ہے کہ پاکستانی طالب علم علی حق سے رابطے میں ہیں۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ساتھ معاملہ اٹھایا، وطن واپسی کیلئے سہولتیں دیں گے۔

علی حسن پر حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ طالب علم کا ویزہ 30جون تک ہے۔بھارت میں الیکشن کے دوران بھی مسلمانوں پر آسام ودیگر ریاستوں پر ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے مظالم کئے گئے اگر پاکستان میں کوئی ایسا واقعہ ہو تو فوری پاکستان کو دہشت گرد ملک کہہ کر وطن عزیزکے خلاف پروپیگنڈہ کیا جاتا ہے لیکن انڈیا میں جہاںایک طرف الیکشن ہوئے اور الیکشن میں سیاسی پارٹیاں عوام کو حقوق دینے کی بات کرتی ہیں وہیں مسلمانوں کو حقوق دینے کی بجائے شہید کیا گیا انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا عالمی دنیا اپنے دوہرے معیار کو ترک کرے اور بھارت کوبھی دہشت گرد ملک قرار دے جہاں روزانہ کی بنیادوں پر مسلمان ہندو دہشت گردی کا شکار ہیں۔

Mohammad Shahid Mahmood
Mohammad Shahid Mahmood

تحریر:محمد شاہد محمود

Share this:
Tags:
Hindus quality terrorism World دنیا دہشت گردی عالمی معیار ہندو
Previous Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں
Next Post بجلی کی مد میں ایک ہزار ارب کا سالانہ نقصان جاری ہے، خواجہ آصف
Khawaja Asif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close