Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تاریخ ساز انتخابات کا اصل امتحان باقی ہے

July 24, 2019 0 1 min read
Election
Election
Election

تحریر : قادر خان یوسف زئی

پاکستان کی تاریخ میں اہم باب قبائلی علاقوں میں کامیاب انعقاد ہونا ہے۔ سابق فاٹا کے صوبہ خیبر پختونخوا میں انضمام اور پھر صوبائی اسمبلی کے لئے اُن علاقوں میں جمہوری روایات کے مطابق انتخابات منعقد ہوئے ۔ جہاں سے شدت پسندوں کی مرضی کے بغیر پَر بھی نہیں ہل سکتا تھا ۔ جن علاقوں کی پہچان دہشت گردی ، شدت پسند ، ڈرون حملوں میں ہلاکتیں اور مبینہ ٹریننگ کیمپ ہوا کرتی تھی ۔ قبائلی علاقوں کے صوبے میں انضمام کے بعد صوبائی انتخابات ایک ایسا مرحلہ تھا جس کے حوالے سے شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ۔ سیکورٹی چیلنج کے حوالے سے پوری دنیا کی نظریں اس اہم خطے پر تھی کہ قانون نافذ کرنے والوں نے قبائلی علاقوں میں قدامت پسندی کی جگہ جمہوریت کے لئے راستہ کتنا وسیع کیا ہے تو آج ثابت ہوگیا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں اور قبائلی علاقوں کی محب الوطن عوام نے جتنی تکالیف برداشت کیں ، جان و مال کی قربانیاں دیں آج سے ان کے حقوق کی نئی تحریک کا آغاز ہوچکا ہے کہ اب قبائلی عوام ایف سی آر کے غلامی کے طوق کے بجائے مملکت پاکستان کے اُس قانون و حقوق تک مکمل رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں جتنا پاکستان کے کسی بھی دوسرے علاقے کے شہری کو حاصل ہیں۔ یہ سفر طویل ، صبر آزما اور دقت طلب تھا ۔ اس سفر کو طے کرنے کے لئے 7 دہائیوں سے زاید کا سفر کانٹوں پر چل کر طے گیا ہے۔ فرد واحد کے کالے قانون کے تحت قبائلی عوام کو ہمیشہ مشکلات کا سامنا ہوا اور انہیں اذیتوں سے گذرنا پڑا۔

قبائلی علاقوں میں انتخابات کے دوران دو واضح اظہار رائے سامنے آئی ہے ۔ ایک روایتی و ثقافتی قبائلی رجحانات پر مشتمل آزاد اراکین کی کامیابی اور دوئم مذہبی رجحان رکھنے والی جماعتوں کی جانب عوامی اعتماد ۔ یعنی اگر اسے یوں کہا جائے کہ قبائلی روایات کی بنیاد پر مذہب اور قوم پرستی غالب رہی ہے۔ تاہم اس حوالے سے یہ بات یقینی حوصلہ افزا ہے کہ قبائلی عوام نے بڑی تعداد میں پہلے صوبائی انتخابات میں حصہ لیا ۔خواتین کو گھروں سے نکل کر پولنگ اسٹیشن آنے تک کی سہولت دی گئی ۔ بلکہ اس انتخابات کی سب سے اہم بات یہ تھی کہ قدامت پرستی کی سوچ کے مقابلے میں دو خواتین نے بھی حصہ لیا ۔ انہیں اپنی کامیابی کا یقین ہرگز نہ ہوگا لیکن انہوں نے پس ماندہ روایات کو توڑ کر اخلاقی فتح حاصل کی ۔ قبائلی علاقوں کی ثقافت کے پیش نظر با اثر و رسوخ کے حامل امیدواروں کی بڑی تعداد میدان میں اتری ۔ قوم پرستی ، مذہب اور قبائلی وابستگی سے مزین ان انتخابات نے ایک اہم سنگ میل عبور کیا جس کے لئے قانون نافذ کرنے والے ادارے مبارک باد و تحسین کے مستحق ہیں جن کی دن رات کی کاوشوں اور ملک دشمن عناصر کے منفی پروپیگنڈوں کے باوجود ناممکن کو ممکن کردکھایا۔قبائلی عوام نے دنیا کے سامنے ثابت کردیا کہ وہ پاکستان کے شہری ہیں ، ان کی شناخت پاکستان ہے اور وہ اپنی سرزمین سے پیار کرتے ہیں۔ ملک دشمن عناصرکی سازشیں ناکام ہوئیں ۔ ممکنہ صورتحال کا یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ آزاد اراکین کا اسمبلی اپوزیشن نشستوں پر بیٹھنے کے بجائے حکمراں جماعت کی جانب رجحان ہو ، کیونکہ حکومت کا حصہ بن کر ہی وہ اپنے علاقوں میں زیادہ فعال کردار ادا کرنے کی پوزیشن میں آسکتے ہیں ، تاہم تحریک انصاف کو اس وقت آزاد اراکین کی شمولیت کی کوئی ضرورت نہیں ہے لیکن قبائلی انتخابات میں آزاد اراکین کے بعد زیادہ نشستیں حاصل کرنے والی تحریک انصاف ضرور خواہشمند ہوگی کہ آزاد اراکین ان کے حلیف بن جائیں تاکہ عددی قوت کی وجہ سے انہیں مزید قبائلی علاقوں میں سیاسی اثر رسوخ بڑھانے کا موقع ملے جس سے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے انتخابات کے دوران سیاسی پوزیشن بہتر ہو سکے۔

قبائلی علاقوں میں صوبائی انتخابات کے بعد ریاست کی ذمے داری ختم نہیں ہوجاتی بلکہ اصل امتحان تو اب شروع ہوا ہے۔ اراکین صوبائی اسمبلی اپنے علاقے کے حقوق کے لئے صوبائی اسمبلی جائیں گے ، آواز اٹھائیں گے ۔انہیں اپنے اپنے علاقوں کے انفرا اسٹرکچر کی بحالی ، مواصلاتی نظام ، تجارت ، روزگار اور سیکورٹی سمیت مختلف مسائل کا سامنا ہوگا اور ووٹر چاہیں گے کہ اُن کے پس ماندہ و احساس محرومی کے شکار علاقے جلد ازجلد پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں کے ترقیاتی و سہولت کے حوالے سے قریب تر آسکیں ، اسکول، کالج اور یونیورسٹیوں کے ساتھ ہسپتال اور سماجی سرگرمیوں کے لئے وسیع پُرامن میدان کی فراہمی ریاست کی اولیّن ترجیحات میں شامل ہونی چاہیے۔ گو کہ وفاق نے قبائلی علاقوں کے لئے خصوصی پیکچ کا اعلان کیا ہے تاہم مسائل کے انبار کے حوالے سے دیا جانے والا پیکج انتہائی ناکافی ہے ۔ ریاست کی اہم ترین فرائض میں پاک۔ افغان تعلقات کی بہتر بحالی و سرحدوں کے دونوں اطراف رہنے والے سینکڑوں برسوں سے رشتوں و خاندانوں میں ڈھل جانے والے قبائل کی ثقافت رسم و رواج سمیت انہیں سرحد پار دہشت گرد عناصر کی بزدلانہ کاروائیوں سے بچانے کے لئے مزید چوکنا رہنے کی ضرورت ہوگی ۔ کیونکہ سرحد پار ملک دشمن عناصر کے سینوں پر سانپ لوٹ رہے ہیں کہ قبائلی عوام اپنی ثقافتی شناخت کے ساتھ پاکستان سے جڑے رشتے میں مزید مضبوط ہوچکے ہیں لہذا ان کی جانب سے کسی بھی ناخوشگوار سازش کا کئے جانے خارج ازامکان نہیں ہوسکتا ۔ قبائلی نوجوانوں کو نام نہاد جعلی نعروں و ریاست کے خلاف بھڑکانے والوں کے شر انگیز پروپیگنڈے سے نکالنے کے لئے اب اراکین صوبائی اسمبلی کی نمائندگی بھی شامل ہوگئی ہے اس لئے حکومت اس سنہرے موقع سے فائدہ اٹھانے میں کسی سستی یا کوتاہی کا مظاہرہ نہ کرے۔

صوبائی انتخابات کے بعد اگلا مرحلہ بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ہونا ہے اور یہ جمہوری نظام کی ایک ایسی نرسری ہے ، جو مستقبل میں ایک بہتر معاشرے کی بنیاد رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ تحریک انصاف اس وقت خیبر پختونخوا میں بلا شرکت غیرے برسراقتدار سیاسی جماعت ہے۔ یقیناََ ان کی بھرپور کوشش ہوگی کہ خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع میں ان کے بلدیاتی نمائندوں کا اسٹرکچر ہو ۔ صوبہ خیبر پختونخوا میں انضمام ہونے والے نئے اضلاع سے تحریک انصاف کو توقعات وابستہ ہیں ۔ قبائلی علاقوں میں حالیہ صوبائی انتخابات کے موقع پر تحریک انصاف کی مخالف جماعتوں کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیا جاتا رہا ہے کہ انہیں قبائلی علاقوں میں سازگار سیاسی ماحول نہیں دیا ۔ ان کے جلسے ، جلوس و ریلیوں سمیت ان پر غیر اعلانیہ سیاسی نقل وحرکت کی پابندیاں بھی رہیں۔تاہم تمام تر تحفظات کے باوجود قبائلی علاقوں میں ہونے والے انتخابات اس حوالے سے اہم ہیں کیونکہ قبائلی عوام جمہوری حقوق کے حصول کے ایک نئے راستے پر چل نکلے ہیں ، اگر یہاں کچھ غلطیاں دانستہ یا غیر دانستہ ہوچکی ہیں تو مستقبل میں اس کے ازالے کی کوشش کرنی چاہیے۔ اگر صوبائی انتخابات کے بعد علاقائی اراکین اسمبلی اور عوام اپنے بنیادی حقوق و آئینی اختیار سے محروم رہتے ہیں تو یہ یقینی طور پر یہ ریاست کے لئے اچھا شگون نہیں ہو گا۔

تمام سیاسی جماعتوں کو آزادی اظہار رائے اور سیاسی سرگرمیوں کی یکساں مواقع فراہم کرنا ریاست کی ذمے داری ہے ۔ ان کے کسی عمل سے یہ تاثر نہیں جانا چاہیے کہ اُن کا کوئی مخصوص گروہ پسندیدہ ہے ۔ ان علاقوں میں گڈ طالبان اور بیڈ طالبان کے تصور نے پہلے ہی کافی بگاڑ پیدا کردیا تھا ۔ اب اگر گڈ پولیٹیکل پارٹی اور بیڈ پولیٹیکل پارٹی کے نظریہ کو فروغ دیا گیا تو یہ مملکت کی نظریاتی اساس کے لئے نقصان دہ بن سکتا ہے ۔ امید کی جاتی ہے کہ قبائلی علاقوں کے مسائل ان کے منتخب نمائندوں کے ہاتھوں حل کرائے جائیں گے ، نیز سیکورٹی مسائل و حل کے حوالے سے انہی عوامی نمائندوں کو اعتماد میں لیا جاتا رہے گا۔ قبائلی علاقوں ( سابق فاٹا) کا قومی دھارے میں شامل ہونا سیاسی جماعتوں اور عسکری ادارے کی مشترکہ کاوشوں کی اجتماعی کوشش ہے۔ جس کے لئے سب مبارکباد کے مستحق ہیں۔ پاکستانی عوام اپنے قبائلی بھائیوں کی کامیابیوں کے لئے دعا گو ہیں کہ جس طرح پُر امن انتخابات سے عالمی برداری کو مثبت پیغام گیا اس سے ہر پاکستانی کو فخر ہے۔اور اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہے۔

 Qadir Khan Yousafzai
Qadir Khan Yousafzai

تحریر : قادر خان یوسف زئی

Share this:
Tags:
elections History pakistan terrorism امتحان انتخابات پاکستان تاریخ دہشت گردی
Imran Khan – Donald Trump Meeting
Previous Post کیا کشمیر بارے موددی کا غرور ٹوٹ گیا؟
Next Post قیام امن اور صحت مند معاشرے کے قیام کے لئے کھیلوں کے میدانوں کو آباد اور کھیلوں کو فروغ دینا ہو گا۔ کفیل حسین
Sohda e Pakistan Basketball Tournament

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close