Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نکل کر قانقاہوں سے ادا کر رسمِ شبیری

October 2, 2017 0 1 min read
Muharram-ul-Haram
Muharram-ul-Haram
Muharram-ul-Haram

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر
تاریخِ کُہن بہت سے واقعات و سانحات کو وقت کی اُڑتی دھول میں گُم کر دیتی ہے لیکن سانحہ ٔ کربلا کو صدیوں کی دھول بھی چھپانے سے قاصر رہی۔ یہ اعجاز ہے خانوادۂ رسول ۖ کا کہ ”غمِ حسین” آج بھی تازہ ہے اور دھرتی حسین کے خونِ ناحق کی خوشبو سے معطر۔ یہ معرکۂ حق وباطل دنیا کو درس دے گیا کہ جیت بہرحال حق ہی کی ہوتی ہے کیونکہ ہاتفِ غیبی نے تو روزِ ازل ہی کہہ دیا ۔۔۔ جاء الحقُ وَ زَ ھَقَ البَاطِلُ اِنَّ ا لبَاطِلَ کانَ زَ ھُوقا (حق آگیا اور باطل مِٹ گیا ،تحقیق کہ باطل کو مٹنا ہی تھا)۔ اصولوں پر ڈٹ جانے اور اپنی جان تک کی پرواہ بھی نہ کرنے والے عظیم انسان ہمیشہ ہمیشہ کے لیے امر ہو جاتے ہیں۔ حضرت امام حسین عظمتوں کی ایسی عظیم ترین داستان رقم کر گئے ،جسے تا قیامت یاد رکھا جائے گا۔ ایسے ہی لوگوں کے بارے میں ارشادِ رَبی ہے ”جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کیے گئے ہیں ،تُم اُنہیں مُردہ مت خیال کرو ،بلکہ وہ اپنے رَب کے پاس زندہ ہیں اور اُنہیں رزق بھی عطا کیا جاتا ہے” (سورة آل عمران)۔

ایک شہید کی فضیلت اِس سے بڑھ کر اور کیا ہو گی کہ روزِقیامت وہ ربّ ِ کائنات کے خاص بندوں میں شمار ہوگا، ایسے بندے جو اللہ تعالےٰ کے خصوصی انعام واکرام کے مستحق قرار پائیں گے۔ ارشادِ باری تعالےٰ ہے ”جو کوئی اللہ تعالےٰ اور اُس کے رسولۖ کی اطاعت کرتا ہے ،پس وہ (روزِقیامت) اُن لوگوں کے ساتھ ہوگا جن پر اللہ تعالےٰ نے انعام فرمایا ہے ،جو کہ انبیاء ،صدیقین ،شہداء اور صالحین ہیںاور یہ کتنے بہترین ساتھی ہیں” (سورة النسائ)۔ میرے آقاۖ کی بھی سب سے بڑی تمنا شہادت ہی تھی۔ حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسو ل اللہۖ نے فرمایا”قسم ہے اُس ذات کی جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے ،میری آرزو اور تمنا یہ ہے کہ میں اللہ کی راہ میں شہید کیا جاؤں، پھر زندہ کیا جاؤں، پھرشہیدکیا جاؤں، پھر زندہ کیا جاؤں، پھرشہیدکیا جاؤں، پھر زندہ کیا جاؤںاور پھر شہید کیا جاؤں”(صحیح بخاری) ۔۔۔۔ حضرت انس بِن مالک سے روایت ہے کہ آپۖ نے فرمایا ”جو بھی شخص جنت میں داخل ہوتا ہے ،وہ پسند نہیں کرتا کہ دنیا کی طرف لوٹ جائے خواہ اُسے دنیا کی ہر چیز دے دی جائے مگر شہید تمنا کرتا ہے کہ لوٹ جائے اور دَس مرتبہ قتل کیا جائے” (صحیح بخاری ،مسلم)۔ وقتِ رحلت حضرت خالد بِن ولید کی آنکھیں آنسوؤں سے تَر ہو گئیں۔ مقربین نے پوچھا ”کیا موت سے ڈر لگتا ہے”۔ آپ نے فرمایا ”نہیں ! میں تو اِس لیے رو رہا ہوں کہ میں نے شوقِ شہادت میں دشمن کی صفوں میں گھُس گھُس کر حملے کیے لیکن شہادت نصیب میں نہیں تھی”۔

شہیدِ کربلا حضرت امام حسین کا مقام ومرتبہ اِس سے بھی کہیں بڑھ کر ہے کہ حضورِ اکرمۖنے تو حضرت امام حسن اور حسین کو ”جوانانِ جنت کے سردار” قرار دیا ہے۔ ایک دفعہ آپۖ نے فرمایا ”جو یہ چاہے کہ جوانانِ جنت کے سردار کو دیکھے، وہ حسین ابنِ علی کو دیکھ لے” ۔یہ بھی آپۖ ہی کا فرمان ہے ”جس نے اِن دونوں( حسنین)سے محبت کی، اُس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے اِن دونوں سے دشمنی کی ،اُس نے مجھ سے دشمنی کی”۔ اِس لیے بِلا خوفِ تردید کہا جا سکتا ہے کہ یزیدلعین ، دشمنِ دیں تھا اور اُس کے لیے کلمۂ خیر کہنے والا اُس لعین کا ساتھی۔ معرکۂ کربلا نے یہ بھی ثابت کر دیا کہ

شاہ است حسین ، پادشاہ است حسین
دیں است حسین دیں پناہ است حسین
سَرداد ، نہ داد دست دَر دَستِ یزید
حقا کہ بنائے لا الہ است حسین

یہی وہ فلسفۂ دیں ہے جس کو اجاگر کرنے کے لیے خانوادۂ رسولۖ نے کربلا کی ریت کو اپنے پاکیزہ خون سے سرخ کر دیا۔ یہی وہ فلسفۂ دیں ہے جس کے مطابق ظالم وجابر حکمران کے سامنے کلمۂ حق کہنا ہی بہترین جہاد ہے اور اِس جہاد کی بنیاد حسین ابنِ علی نے میدانِ کربلا میں رکھ کر یہ درس دیا کہ ظالم و جابر کے سامنے ڈَٹ جاؤ خواہ تم تعداد میں کتنے ہی قلیل کیوں نہ ہو۔

ہمارے معاشرے میں یہ رسم چل نکلی ہے کہ ہم اپنے شہداء کے لیے تقاریب بھی منعقد کرتے ہیں اور اُن کی برسیاں بھی مناتے ہیں لیکن اُس مقصد کو کبھی مدِنظر نہیں رکھتے جس کی خاطر شہداء نے اپنی جانیں نثار کیں۔ شہادتِ حسین کا تقاضہ یہ تو نہیں کہ ہم محرم کے ایام میں اپنے اوپر سوگ طاری کر لیں اور یومِ عاشور پر آنسو بہا کر یہ سمجھیں کہ ہم نے غمِ حسین کا حق ادا کر دیا۔خونِ حسین کا تقاضہ تو یہ ہے کہ ہر دَور میں کربلا سجتی رہے اور جابروں کے سامنے کلۂ حق کہا جاتا رہے لیکن یہاں تو عالم یہ ہے کہ ہم نے حبِ حسین ابنِ علی کو بھی تقسیم کرکے رکھ دیا۔ اہلِ تشیع یہ سمجھتے ہیں کہ حبِ حسین ابنِ علی سے صرف وہی سرشار ہیں، غمِ حسین کے صرف وہی اجارہ دار ہیں اور سانحۂ کربلا کی یاد کے تقاضے صرف وہی پورے کرتے ہیں لیکن ایسا نہیں ہے کیونکہ کون بدبخت ہے جو اُس ہستی سے محبت نہ کرتا ہو جسے رسول اللہۖ نے وقتِ ولادت اپنے دستِِ مبارک سے شہد چٹایا ہو۔

آپ کے دَہن کو اپنی زبانِ مبارک سے تَر کیا ہواور حسین نام تجویز کیا ہو۔ کون ہے جو اُس حسین سے بغض رکھنے کے باوجود مسلمان کہلاے کا حق دار ہو جس نے آپۖ کے دوشِ مبارک پہ سفر کیا ہو اور جس کے بارے میں آپۖ نے فرمایا ہو”حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے، یااللہ جو حسین کومحبوب رکھے، تُو اُسے محبوب رکھ”۔ اِس لیے بِلاخوفِ تردید کہا جا سکتا ہے کہ ”ہمارے ہیں حسین ”۔ بدقسمتی یہ ہے کہ ہم نے دین کو فرقوں میں بانٹ کر ”خونِ حسین” کی اصل روح کو بھی فراموش کر دیا ہے اور اُس نظریے کی حفاظت کو بھول کر جس کی خاطر حسین نے جان دی، باہم گُتھم گُتھا ہو چکے ہیں۔ شیعہ سُنّی فساد کا ہی سہارا لے کر دہشت گرد ایامِ محرم میں خودکُش حملے اور بم دھماکے کرتے ہیں۔ کتنے دُکھ کی بات ہے کہ تقریبات ”یومِ حسین کی ہوں اورپورے ملک میں موٹرسائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی لگا دی جائے ،موبائل فون سروس بند کر دی جائے اورصرف پنجاب میں لگ بھگ ڈیڑھ لاکھ اہل کاروں کو تازیے کے جلوسوں کی حفاظت پر مامور کر دیا جائے ۔ لیکن یہ حکومت کی مجبوری ہے کہ اِنہی ایام میں تو شَرپسندی کا خطرہ ہوتا ہے اور شرپسند بھی کون؟ جو اپنے آپ کو مسلمان کہلاتے ہیں۔ اگر ہم نے اِس معرکۂ حق وباطل کو اُس کی اصل روح کے مطابق یاد کرنا ہے تو پھر ہمارے علماء کو تفرقے بازی کو ختم کرکے یک جان ہو کر باہر نکلنا ہوگا تاکہ اُس مقصد کے حصول کی راہ ہموار ہو سکے جس کے لیے زمین کا یہ ٹکڑا حاصل کیا گیا۔ یہ مقصد تفرقے بازی نہیں ،صرف اور صرف ”رَسمِ شبّیری” ادا کرکے ہی حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
History narrative Prof Riffat Mazhar virtue تاریخ داستان فضیلت واقعات
Jhelum
Previous Post عبدالغفار قیصرانی DPO جہلم کا نوٹس۔ پنڈدادنخان SHO کو قانون کے مطابق کاروائی کرنے کا حکم
Next Post بے یقینی و مایوسی کی کیفیت
Votes

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close