Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایک تو چوری اس پر سینہ زوری

April 13, 2017 0 1 min read
kulbhushan Yadav
kulbhushan Yadav
kulbhushan Yadav

تحریر : شیخ خالد زاہد
ہندو تاریخ میں ایک بادشاہ گزرا ہے جس کا نام “بھارتا” تھا اس بادشاہ کہ نام پراس خطہ زمین کا نام اس وقت بولی جانے والی زبان “سنسکرت” میں بھارت پڑا یعنی بھارت بہت قدیم اور کسی حد تک مذہبی انتہا پسندی کی آمیزش سے بھرپور لگتا ہے اس ہی وجہ سے ہندو مذہب ماننے والوں کیلئے اس نام کی بڑی اہمیت بھی ہے۔ فارس کے لوگوں نے اس بھارت کو ہندوستان کے نام سے پکارا جس کی وجہ یہ پتہ چلتی ہے کہ یہ زمینی حصہ کوہِ ہمالیہ اور سندھو دریا (دریائے سندھ) کے درمیان میں واقع ہے۔ سترہویں صدی میں یونانیوں اور یورپ والوں نے اس کو انڈیا کا نام دیا اس کا سبب بھی دریائے سندھ ہی ہے انگریزی زبان میں اسے “انڈس” کہتے ہیں، انڈس سے انڈیا بن گیا۔

بھارت، ہندوستان اور انڈیا بھی کہلایا، بھارت درحقیقت ایک مذہبی عنصر کا نام ہے جو یقیناً بھارت میں بسنے والوں میں اور خصوصی طور پر ہندو مذہب ماننے والوں میں نسل در نسل سفر کرتا چلا جا رہا ہے۔ اس مذہبی جنون نے تن بدلا مگر من میں تبدیلی نہیں لاسکا اور جب جب موقع ملا اپنے ساتھ بسنے والے رہنے والے مسلمانوں کا خون بہانے کی کوئی نا کوئی وجہ ڈھونڈتے رہے۔ اس کام میں دوسروں کو مدد بھی فراہم کرتے رہے اور آج اکیسویں صدی میں بھی مسلمانوں کے قتلِ عام کو اپنا مذہبی فریضہ سمجھ کر کئے جا رہے ہیں۔ کہنے کو تو انڈیا دنیا کی سب سے بڑی جہموری سیکولر ریاست ہے۔ انڈیا ایک ایسی سیکولر ریاست ہے جہاں ایک گائے کی جان انسانی جان سے قیمتی سمجھی جاتی ہے اور ایک گائے کہ ذبح ہونے پر لاتعداد مسلمانوں کو اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھونا پڑتا ہے۔ انڈیا ایک ایسا سیکولر ملک ہے جو پچھلی سات دہائیوں سے نہتے کشمیریوں پر ظلم اور بربریت کہ پہاڑ توڑ رہا ہے۔آفرین ہے ان مسلمانوں پر جنہوں نے نا مسجدوں میں نمازیں چھوڑیں اور نا ہی گائے کا ذبح بند کیا، آفرین ہے ان مقبوضہ کشمیر کہ نو جوانوں کو جنہوں نے نسل در نسل بھارتی فوجیوں کی گولیاں اپنے سینوں پر کھائیں اور حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے باطل کہ سامنے سر نا جھکاتے ہوئے شھادت کہ متربے پر فائز ہوئے مگر تحریکِ آزادی کی شدت میں کمی نہیں آنے دی۔ بات یہاں رکتی نہیں ابھی گجرات میں ایک تازہ واقع رونما ہوا جب آٹھ مسلمانوں کو گائے کی نقل و حمل کو وجہ بنا کر قتل کردیا۔ انڈیا سفاکیت کی حدوں کو چھورہا ہے مگر کوئی بین الاقوامی انسانی حقوق کا ادارہ یا تنظیم اس جانب دھیان نہیں دے رہی۔ بے ساختہ اکبر الہ آبادی کا ایک مشہور شعر یاد آرہا ہے کہ

ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہوجاتے ہیں بدنام

وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا

مسلمانوں نے ہندوستان پر لگ بھگ ہزار سال حکومت کی اور ایسٹ انڈیا کی بدولت ہندؤں نےاس طویل اور نسل در نسل غلامی سے نجات حاصل کی، اب نجات کا خوب فائدہ اٹھایا جا رہا ہے اور مسلمانوں کو تنگ کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیا جا رہا۔

بھارت کے ناپاک عزائم گاہے بگاہے پاکستانیوں کو جھیلنے پڑتے ہیں، ہماری مستعد اور چابکدست فوج بروقت منہ توڑ جوابی کاروائی کر کے کسی دیرپا اقدام کوہمیشہ رد کردیتی ہے ، اب تک کتنے ہی معصوم بچے، خواتین اور بوڑھے جوان معذور ہوئے ہیں اور کتنے ہی جامِ شھادت نوش فرما چکے ہیں مگر اپنی جگہ چھوڑنے کو تیار نہیں ہیں۔ 2001 سے لیکر آج تک ہم سنبھل نہیں سکے، پاکستان کو مسلسل داخلی و خارجی محاظوں پر دہشت گردی کا سامنا ہے۔ ان دہشت گردوں سے نمٹنے کیلئے جہاں مختلف فورسز کام کر رہی ہیں تو دوسری طرف ہماری ایجنسیاں بھی بھرپور طریقے سے اپنے کام میں مصروفِ عمل ہیں۔ دہشت گردی کا سہرا مختلف مذہبی تنظیموں کے سر بندھتا رہا ہے اور وہ خود بھی یہ ذمہ داریاں قبول کرتے رہے ہیں۔ انڈیا اپنے ناپاک عزائم دیگر پڑوسی ممالک سے مل کر پورے کر رہا تھا جسکی وجہ سے ملک میں دیگر بغاوتوں کی نوبت پہنچنے کو تھی کہ کلبھوشن نامی “را” کا کارندہ بلکہ ایک اعلی ذمہ دار پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہاتھ چڑھ گیا۔ پھر کیا تھا اس نے اگلے پچھلے سارے راز فاش کردئے اور اپنی اصلیت بھی منظرِ عام پر لے آیا۔ فوجی عدالت میں مقدمہ چلایا گیا اور اس انڈین جاسوس کو جو بھارتی عزائم رکھتا تھا تختہ دار پر لٹکانے کا حکم صادر کیا ہے۔ پوری قوم اس فیصلے کی تائید کرتی ہے اور ایسے ہر ہر فرد کیلئے ایسی ہی سزا کی امید رکھتی ہے۔

اب انڈین حکومت کی ہٹ دھرمی تو دیکھئے وہ اپنے اس دہشت گرد کو بچانے کیلئے کسی بھی حد تک جانے کیلئے تیار ہیں اور کوئی پتہ نہیں کہ وہ اپنے اس کارندے کو بچانے کیلئے کہاں تک جائنینگے۔ یقیناً امریکہ بہادر کا بھی دروازہ کھٹکھٹایا جائے گا اور امریکہ یا کسی بھی دوسرے ملک کو اس معاملے میں نا پڑنا چاہئے اور نا ہی کچھ بولنا چاہئے۔ بلکہ یہ بات باور کرانی چاہئے کہ “ایک تو چوری اور اس پر سینہ زوری”۔

اب کسی این جی او کو آگے آنے کی ضرورت نہیں اور نا ہی کسی انسانی حقوق کے ادارے کو آگے آنا چاہئے اور اگر کوئی حکومتِ وقت سے رابطہ کرنے کی کوشش بھی کرے تو حکومت کو چاہئے کہ وہ کشمیر، شام اور فلسطین کا معاملہ سامنے رکھدے کہ پہلے ان ممالک میں چلو یہاں کہ انسانوں کو انسانیت کے حقوق دلوادو پھر ہم کلبھوشن تو کیا اور جتنے انسان پکڑے ہیں سب کو چھڑوادینگے۔ مگر یہ چوری اور سینہ زوری نہیں چلنے والی۔

Sheikh Khalid Zahid
Sheikh Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد زاہد

Share this:
Tags:
government History India Islam kashmir murdered Sheikh Khalid Zahid بھارت تاریخ حکومت قتل کشمیر مسلمانوں
kulbhushan Yadav
Previous Post پاکستان: بھارتی جاسوس کو فوری پھانسی نہیں دی جائے گی۔ خواجہ آصف
Next Post پیکر فراست و سیاست، سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ
Hazrat Ameer Muawiya R.A

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close