Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

۔،۔ تاریخ کا جبر ۔،۔

October 23, 2014October 23, 2014 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : طارق حسین بٹ
عمران خان پر آجکل ایک اعتراض بڑے تواتر کے ساتھ لگایا جا رہا ہے اور وہ یہ ہے کہ جس جماعت کا قائد انقلاب اور تبدیلی کی بات کر رہاہو اسے سب سے پہلے یہ دیکھنا ہو گا کہ وہ لوگ جو اس کے دائیں بائیں کھڑ ے ہیں وہ کون ہیں، ان کا ماضی کیا ہے، ان کی حقیقی زندگی کیسی ہے اور ان کی پہچان کیاہے یہ سوال بڑا اہم ہے اور آئیے تاریخ کے صفحات سے اس کا جواب لینے کی کوشش کریں کیونکہ تاریخ کا کوئی دور ایسا نہیں گزرا جس میں اس طرح کا سوال نہ اٹھا یا گیا ہو اور تاریخ نے خود اس کا کوئی جواب نہ دیا ہو۔سچ تو یہ ہے کہ جب انقلاب اپنا راستہ بنانے لگتا ہے تو وہ لوگ جو اس انقلاب کا ہراول دستہ بنتے ہیں وہ اسی معاشرے سے تعلق رکھتے ہیںجس میں استحصال،نا انصافی، دولت پرستی اور ظلم و جبر روز مرہ کا معمول ہوتا ہے۔ دوسرے افرادِ معاشرہ کی طرح انقلابی لوگ بھی ان معاشرتی برائیوں کا شکار ہوتے اور انھیں برداشت کرتے ہیںلیکن ان کا حریت پسند دل اس طرح کی نا انصافیوں پر کڑھتا رہتا ہے اور انھیں دل سے قبول کرنے کیلئے تیار نہیں ہوتا۔

جس طرح کی سوسائٹی ہوتی ہے اس طرح کے انسان بھی ہوتے ہیں،یہ وصف صرف نبیوں کو حاصل ہوتا ہے کہ وہ سوسائٹی کے دوسرے افراد کی طرح نہیں ہوتے بلکہ اپنی الگ پہچان اور کردار رکھتے ہیں اور ے راہرووں کی بستی میں بھی وہ پاکباز، صادق،امین اور شرک سے پاک ہوتے ہیں۔ہاں یہ ضرور ہے کہ اسی بے راہ رو معاشرے میں کچھ لوگ انسان دوستی اور تکریمِ انسان کے اعلی و ارفع جذبوں کے حواہاں ضرور ہوتے ہیں لیکن معاشرے کے اندر رائج رسموں کا شکار ہو کر اسی رنگ میں رنگ جاتے ہیں کیونکہ ان کے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں ہوتا لہذا وہ بھی وقت کی رو میں بہتے چلے جاتے ہیں لیکن ان کا دل کسی ایسی آواز کا منتظر ضرور ہوتا ہے جو ان قباحتوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے میدان میں نکلے تاکہ وہ اس کے شانہ بشانہ اپنا حصہ اس میں ڈال سکیں ۔کسی قائد ،مصلح یا ہادی کا کام اسی معاشرے میں دستیاب افراد سے نیا معاشرہ تشکیل دیناہو تا ہے اور شائد یہی وجہ ہے کہ اسے امراء روسا ،غرباء ،کمزوروں اور محروموں کی مدد سے ہی اپنے پروگرام کو عملی جامہ پہنانا ہوتا ہے لیکن اس کی تحریک کو اسی وقت ہی کامیابی ملتی ہے جب معاشرے کے با اثر افراد اس کے کارواں کا حصہ بنتے ہیں۔ہر قائدکو سب سے پہلے مخصوص افراد کی تربیت کیلئے پنی عمر کا ایک طویل حصہ صرف کرنا پڑ تا ہے تاکہ ایک نیا معاشرہ قائم کیا جا سکے اور جب ایسے کچھ افراد تیار ہو جاتے ہیں تو پھر ساری منزلیں آسان ہو جاتی ہیں۔

یہ پہلا مرحلہ بڑا جان لیوا ہوتا ہے کیونکہ افراد ِ معاشرہ نئی سوچ اور فکر کو قبول کرنے اور اپنی لہو و لعب کی زندگی کو چھوڑنے کیلئے آمادہ نہیں ہوتے ۔زندگی کی کشش اور موج مستیاں صراطِ مستقیم کی جانب قدم اٹھا نے کی راہ میں روک بن کر کھڑی ہو جاتی ہیں اور وہ نئی سوچ کو تسلیم کرنے کیلئے تیار نہیں ہونے دیتیں۔ہادی انھیں راہِ راست پر لانے کی کوشش کرتا ہے لیکن یہ لوگ مخالف سمت میں نکل جاتے ہیں کیونکہ ان کے مفادات کا یہی تقاضہ ہوتا ہے کہ وہ اسے نظر انداز کر دیں۔چند با اثر افراد کو اپنی فکر کا ہمنوا بنانا ہی کسی قائد کی سب سے بڑی فتح ہوتی ہے۔ اور یہی چند افراد نئے معرکے کو فتح میں بدل دیتے ہیں۔،۔ سرکارِ دو عالم حضرت محمد مصطفے نے اپنی زندگی کا پیشتر حصہ مکہ میں گزارا اور تیرہ سال کی تبلیغ اور سخت جدو جہد کے بعد ایک انتہائی مختصر جماعت نے ان کی آواز پر لبیک کہنے کیلئے آمادہ ہوئی۔ ان کی ایذا رسانیاں جب حدود نا آشنا ہو گئیں تو انھیں اپنے ساتھیوں کے ساتھ مکہ کی جانب ہجرت کرنی پڑی اور پھر وہاں پر وہ جماعت تیار ہوئی جس نے آنے والے زمانوں کیلئے اسلام کی فتو حات کی بنیادیں رکھیں۔مدنی زندگی صرف ١٠سالوں پر محیط ہے جبکہ اس کے نتائج حیرت انگیز ہیں حالانکہ مکی زندگی ٥٠ سالوں پر محیط ہے لیکن اس میں مدنی زندگی کے بر خلاف چند افراد ہی دولتِ اسلام سے بہرہ ور ہوئے۔

ALLAH
ALLAH

مکی زندگی میں وہ لوگ جو لوگ اسلام کی دولت سے سرفراز ہوئے ان میں غریبوں اور غلاموں کے ساتھ ایسے لوگ بھی تھے جو اپنے معاشرے میں سرداروں کی حیثیت رکھتے تھے۔ان میں حضرت عثمانِ غنی اور حضرت خد یجہ اةلکبری اور حضرت ابو بکر صدیق کی مثال ہمارے سامنے ہے۔ان متمول افراد کی دولت نے اسلام کی اشاعت میں بڑا اہم کردار ادا کیا۔ غلاموں کو آزاد کروانا اور چاہِ آبِ زم زم کو مسلمانوں کے لئے وقف کرنا اس کی نادر مثالیں ہیں۔کچھ ایسے لوگ بھی تھے جو حلقہ بگوشِ اسلام ہونے سے اس کے شدید مخالفین میں شمار ہوتے تھے۔ لیکن بعد میں جب انھوں نے اسلام قبول کر لیا تو ان کی ذات اسلام کی قوت میں بے پناہ اضافہ کا باعث بنی ۔حضرت خالد بن ولید،حضرت عمر بن ا لعاص،سعد بن ابی وقاص،ابو عبیدہ بن جراح،ابو سفیان،حضرت عباس اور حضرت عمربن خطاب اس کی واضح مثالیں ہیں۔سرکارِ دو عالم حضرت محمد مصطفے ۖ نے جن دو افراد کے مشرفِ اسلام ہونے کی حوا ہش کا اظہار کیا تھا وہ تھے عمرو بن ہشام اور عمر بن خطاب اور یہ دونوں افراد معاشرے کے انتہائی با اثر افراد تھے۔ابو جہل تو سردارِ مکہ تھے او ر مکہ میں اہم فیصلے ان کی رضا کے بغیر سر انجام نہیں پاتے تھے۔بعد میں بہت سے متمول افراد اسلام کے دامن میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے لیکن ان ساروں نے اسی فکر کے سامنے سرِ تسلیم خم کیا جسے اسلام لے کر آیا تھا اور جس کا حکم خدااور اس کے پیغمبرنے دیا تھا۔

قائد کی زندگی چونکہ سب کیلئے ماڈل ہوتی ہے لہذا کسی کا بڑا یا چھوٹاہونا کوئی معنی نہیں رکھتا۔ سب کو قائد کی ہدائت پر عمل پیرا ہونا ہوتا ہے اور اسے ہی انقلاب کہتے ہیں۔ چین کی مثال ہمارے سامنے ہے ۔چین کے مائوزے تنگ کے انتہائی قریبی ساتھیوں میں ایک ساتھی کا نام چواین لائی تھا جن کے بارے میں مشہور تھا کہ وہ چین کے سب سے بڑے جاگیر دار تھے لیکن انقلاب کی حواہش ان کی سرشت میں تھی اس لئے وہ مائوزے تنگ کے ساتھ انقلابی کارواں کا حصہ بنے اور اس انقلا ب کو برپا کرنے میں اپنی دولت کے منہ کھول دئیے جس کی حواہش ان کے دل میں کروٹیں لے رہی تھی۔ روس کے مردِ آہن سٹالن کے بارے میں مشہور ہے کہ ان کا تعلق ایک انتہائی مفلوک الحال گھرانے سے تھا لیکن انقلاب سے اپنی کمٹمنٹ اور جرات سے وہ لینن کے بعد سویت روس کے حکمران بنے۔ایک دفعہ روس کے اسی مردِ آہن سٹالن کی ملاقات چین کے عظیم راہنما چواین لائی سے ہوئی تو چواین لائی نے روس کے مردِ آہن سٹالن سے کہا کہ ہم دونوں نے اپنے اپنے قبیلے سے بے وفائی کی ہے۔میں نے جاگیردار ہونے کے با وجو اپنے قبیلے سے بغاوت کی ہے جبکہ آپ نے اپنے قبیلے سے بے وفائی کی ہے اور اقتدار کے مزے لوٹ رہے ہیں۔

پی پی پی کے چیرمین ذولفقار علی بھٹو با ئیں بازو کے راہنما تھے جو غریبوں کو اقتدار میں حصہ دار بنانا چاہتے تھے حالانکہ وہ خود بھی جا گیر دارتھے جبکہ ان کی جماعت جاگیرداروں کے خلاف تھی اوزرعی اصلا حات نافذ کرنا چاہتی تھی ۔ ان کے دائیں بائیں ایسے افراد تھے جو ملک کے بڑے بڑے جاگیر دار تھے جن میں غلام مصطفے جتوئی،غلام مصطفے کھر،رسول بخش تالپو،مخدوم طالب المولی،احمد رضا گیلانی اور مخدوم آفتاب جیلانی بڑے نمایاں تھے ۔تاریخ کا یہ جبر ہے جب کہ ایک خاص کلا س کے لوگ عوامی امنگوں کی خاطر اپنی ہی کلاس کے خلاف جدوجہد کرتے تو انقلاب کی منزل قریب تر ہو جاتی ہے۔اگر یہ لوگ انقلاب کا حصہ نہ بنیں تو انقلاب کا سفر مزید دشوار گزار ہو جا تا ہے۔ذولفقار علی بھٹو کے یہ سارے ساتھی سوشلسٹ پروگرام کے نفاذ میں اس کی ساری جدو جہد میں ان کے ساتھ رہے ۔زرعی اصلاحات بھی ہوئیں اور صنعتوں کو قومیانے میں بھی لیا گیا لیکن وہ سب ذولفقار علی بھٹو سے دور نہ ہوئے لہذا ثابت ہوا کہ کسی جماعت میں کون کون شامل ہے اتنا اہم نہیں اگر اہم میں تو یہ کہ ان کا قائد کیا سوچتا ہے کیونکہ آخری فیصلہ اس کی سوچ کے مطابق ہی ہونا ہوتا ہے۔ عمران خان کے دائیں بائیں کون کھڑا ہے اہم نہیں ہے بلکہ اہم یہ ہے کہ عمران خان کا پروگرام کیا ہے کیونکہ ان سب کو عمران خان کی سوچ کے سامنے انھیں سرِ تسلیم خم کرنا ہے۔عمران خان کی سوچ ہی وی آئی پی کلچر کا خاتمہ اور نئے پاکستان کا قیام ہے اور ان سب کو اس کے اس نعرے میں اس کا ساتھ دینا ہے،ان کی اپنی حیثیت ثانوی ہے کیونکہ عوام کا تعلق ان سے نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ ہے۔،۔

Tariq Butt
Tariq Butt

تحریر : طارق حسین بٹ

Share this:
Tags:
change History imran khan life oppression Question révolution انقلاب برداشت تاریخ تبدیلی جبر جواب زندگی سوال عمران خان
Bhimber
Previous Post کشمیری پر امن جدوجہد کے ذریعے خودارادیت کا حصول چاہتے ہیں: عبدالسلام بٹ
Next Post پی پی 162، کے ضمنی الیکشن میں نواز لیگ نے میدان مار لیا
Muslim League

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close