Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

زندہ تاریخ

December 7, 2017 0 1 min read
Javed Hashemi
Javed Hashemi
Javed Hashemi

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ
اس حقیقت سے انکار نہیں کہ پاکستان کی تاریخ میں سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی ایک اپنی پہچان ہے اور وہ کسی تعارف کے محتاج بھی نہیں۔گزشتہ روز سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی کتاب ’’زندہ تاریخ‘‘ کی تقریب رونمائی ہوئی جس میں ملک بھر کی اہم شخصیات خصوصاً چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی ،وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ، وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مشاہد اللہ خان،جماعت اسلامی کی رکن قومی اسمبلی عائشہ سید‘ معروف صحافی و کالم نگار حفیظ اللہ نیازی ،معروف صحافی مرتضیٰ سولنگی، افراسیاب خٹک ودیگر نے شرکت کی ۔ ادبی تنظیم آئینہ کے سربراہ ملک فدالرحمن نے سٹیج سیکرٹری کے فرائض انجام دیئے۔سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کا کتاب ’’زندہ تاریخ‘‘ پر کئی برسوں کام جاری تھا بآخرکتاب کی شکل میںیہ داستان منظر عام پر آ گئی۔

سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا کہ میری کتاب کے صفحے پر آپ کیلئے بریکنگ نیوز ہے،میں نے جیل میں پرسنل ڈائری کے طور پر لکھنا شروع کیا،جو دوست مجھ سے ملنے آتے تھے سب کا ذکر اس کتاب میں موجود ہے،پاکستان کے عوام اپنے فوج سے محبت کرتے ہیں مگر انہیں حق حکمرانی دینے کیلئے تیار نہیں،فوجی حکمرانوں کو گولی کے سوا کوئی زبان نہیں آتی ،فوجی حکمرانوں کو مذاکرات کرنے نہیں آتے،فوجی حکمران اطاعت کرنے والوں کو محب وطن اور اختلاف کرنے والوں کو غدار سمجھتے ہیں۔ میں نے کتاب کی سب باتیں جیل میں لکھی ہیں ،میں نے اور سعد رفیق نے اکٹھے تکالیف برداشت کیں۔ فوج پر تنقید کرنے والے ناقابل معافی ہوتے ہیں،دور جلاوطنی میں ممنون حسین کو سندھ کے قائمقام صدر لگانے کا میرا فیصلہ نواز شریف کو پسند نہیں آیا تھا،نواز شریف نے مجھے مشاہداللہ اور سعد رفیق کو عہدوں سے ہٹانے کا کہا لیکن میں نے مخالفت کی،میری مخالفت کو میاں نواز شریف نے گستاخی سمجھا۔ ایک لیفٹیننٹ جنرل کا ہزار ہزار روپے تقسیم کرنا سمجھ سے باہر ہے۔ چار کمانڈر انچیف ملک سے باہر بیٹھے ہیں،جنرلز ملک سے باہر کیوں بیٹھے ہیں،شجاع پاشا ہو یا کوئی اور، باہر نوکریاں کررہے ہیں۔کیا اس ملک نے ان کو سب کچھ نہیں دیا ،یہ فیصلہ کن مرحلہ ہے،اب باتیں سامنے آگئی ہیں۔حکمرانی کا حق یا پارلیمان کو ملے گا یا پھر کسی کو نہیں ملے گا۔ سیاستدان آج گرداب کے خود بھی ذمہ دار ہیں۔ بھٹو کی پھانسی پر ہم کوئی احتجاج نہیں کر سکے۔ سپریم کورٹ کے ایک جج کا نام پانامہ لیکس میں ہے۔ اسے کون پوچھے گا۔ پوچھا صرف سیاستدانوں سے جائے گا۔ سعد رفیق کو کہا تھا کہ ریلوے کی وزارت خطرناک ہے۔ سعد رفیق نے کہا کہ بس دعا کریں۔ انہوں نے معجزاتی کام کیا۔ میری ہر دفعہ سپریم کورٹ میں درخواست جاتی تھی۔ سابق چیف جسٹس افتخار چودھری نے 5 سال تک درخواست نہیں سنی۔ یہ کتاب 11 سال پہلے لکھی جو میری روزانہ ڈائری پر مشتمل ہے۔ سعد رفیق نے کہا کہ ملک میں آج بھی مکمل جمہوریت نہیں‘ وفاداریاں بدلوانے سے جمہوریت کیسے مضبوط ہوگی؟ چند لوگ قوم کی قسمت کے فیصلے کریں یہ قبول نہیں۔ جھوٹ بولنے والے عوام کو کیوں گمراہ کرتے ہیں۔

تقریب میں خطاب کے دوران وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کا کتاب ’’زندہ تاریخ‘‘ کی تعریف کی اور بتایا کہ نوازشریف کو پارٹی صدر بنایا‘ اس پر فخر ہے۔ یہ فیصلہ سیاسی کارکنوں کو کرنا ہے کہ ان کا لیڈر کون ہوگا۔ ایسے فیصلوں کیلئے عدلیہ بحالی کی تحریک نہیں چلائی تھی۔ بینظیر بھٹو کے قتل سے سیاست میں خلا آیا۔ اب مصنوعی سیاستدان بنائے جاتے ہیں۔ پرویزمشرف کو اتنی دیر ہی رکھا جتنا رکھ سکے۔ اس کا احتساب نہیں کر سکے۔ سیاست آزادی سے کرنے دی جائے۔ اب بھی وقت ہے مل کر اداروں کو سنبھال سکتے ہیں۔ بیرونی سازشیں زوروں پر ہیں۔ نظریہ ضرورت دفن نہیں ہوا‘ اس کو دفن کرنا ہوگا۔ کوئی مصنوعی سیاسی جماعت زیادہ دیر تک نہیں چل سکتی۔ پی ایس پی کا کچھ نہیں بننے والا جو مرضی کر لیں۔ بہتر ہوتا ایم کیو ایم کے لوگوں کو خود فیصلہ کرنے دیا جاتا۔ بینظیر بھٹو کی شہادت نہ ہوتی تو آج پاکستان مختلف ہوتا۔ ہم نہیں چاہتے کسی اور کو نااہل کیا جائے۔ ہماری بھی غلطیاں ہیں‘ سیاسی لڑائیاں کیوں عدالت لیکر جاتے ہیں۔ 16 وزراء اعظم پر بدترین الزامات لگا کر نکالا گیا۔ کیا ہر بار وزیراعظم ہی غلط تھا‘ کیا چیف جسٹس اور چیف آف سٹاف غلط نہیں ہو سکتے۔ ہم نے کسی کے ساتھ جھگڑا نہیں کرنا۔ جماعتوں کے اندر جمہوری رویوں کو پروان نہیں چڑھایا گیا۔ پاکستان میں کوئی ایسا شخص نہیں جو فوج سے پیار نہیں کرتا۔ ایک دھول اڑائی جاتی ہے کہ سب سیاستدان چور ہیں۔ سیاسی جدوجہد کرنیوالے لوگوں کو سینے سے لگا کر رکھنا چاہئے۔ جاوید ہاشمی کی سیاسی اہمیت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا۔ کیوں پرویزمشرف کا احتساب نہیں ہوا؟ کیا کبھی کسی دوسرے ادارے کے سربراہ کو نکالا گیا؟ کیوں افتخار چودھری کے بیٹے کا احتساب نہیں ہوا؟ نظریہ ضرورت دفن نہیں ہوا‘ اس کو دفن کرنا ہوگا۔ فوج کا کردار ملک کی سلامتی کیلئے ہونا چاہئے سیاست میں نہیں۔ سیاست آزادی سے کرنے دی جائے۔ ملک میں آج بھی جمہوریت مکمل طورپر نہیں ہے۔ چند لوگ پاکستان کی قسمت کا فیصلہ نہیں کرینگے۔کب تک ایسا نظام چلے گا؟ پاکستان اداروں کی باہمی لڑائی کا متحمل نہیں ہو سکتا۔

افراسیاب خٹک کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ باہر بیٹھ کر فیصلے کرکے پارلیمنٹ پر تھوپتے ہیں۔ پاکستانی سیاست کی باگ ڈور عدلیہ کے ہاتھ میں دیدی گئی ۔ اسلام آباد میں گزشتہ دنوں جو کچھ ہوا‘ وہ ریاست کیخلاف کھلی بغاوت تھی ۔ یہ وقت ہے کہ سب کو بولنا چاہئے۔ آئین کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے کو سزا ملنی چاہئے۔ مشاہد اللہ خان کا کہنا تھا کہ دھرنے کرانے والوں نے پاکستان کا مثبت تشخص مسخ کیا۔ پاکستان میں سیاستدانوں نے زیادہ قربانیاں دی ہیں۔ سیاستدانوں کو لوڈشیڈنگ کے خاتمے‘ ملک میں بھاری سرمایہ کاری‘ پاک چین اقتصادی راہداری اور دہشت گردی کیخلاف کامیابیوں کی سزادی جا رہی ہے۔ مخدوم جاوید ہاشمی نے ہمیشہ سچ بولا ہے۔ پہلے بھی شب خون ماراگیا مگر کامیابی نہیں ملی۔آئندہ بھی شب خون مارنے کی کوشش ناکام ہوگی۔ ملکہ برطانیہ کا نام بھی پانامہ لیکس میں آیا ہے مگر عمران خان اور ان کی سابق اہلیہ جمائما ملکہ کی کرپشن پر چپ ہیں۔ طاقت والے کسی کو 10 تھپڑ بھی ماریں کمزور کا ایک تھپڑ ہی کافی ہوتا ہے۔ یوں تقریب کتاب رونمائی اختتام پذیر ہوئی اور دنیا کو مثبت نہیں منفی پیغام دیا گیا مختصر یہ کہ پاکستان میں جس کی’’ لاٹھی اس کی بینس‘‘ہے ، ماہر ین اور مبصرین کا کہنا ہے کہ افسو س کا اعتراف کرنے والے بھی جرم پر فخر کررہے ہیں ۔بقول ڈاکٹر علامہ اقبال

ضمیر جاگ ہی جاتاہے ، اگر زندہ ہواقبال
کبھی گناہ سے پہلے ، تو کبھی گناہ کے بعد

Ghulam Murtaza Bajwa
Ghulam Murtaza Bajwa

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ

Share this:
Tags:
Climate change History journalist pakistan politician پاکستان تاریخ سیاستدان صحافی
Pir Mohammad Afzal Qadri
Previous Post پیر قاضی محمود احمد اعوانی پر حملہ کی شدید مذمت، ملزموں کو فوری گرفتار کیا جائے۔ مشائخ وعلماء اہلسنت کا پرزور مطالبہ
Next Post کھیاں رت روندیاں
Donald Trump

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close