Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بوریا نشین

December 24, 2019 0 1 min read
Hazrat Baba Fariduddin Ganj Shakar Mizar
Hazrat Baba Fariduddin Ganj Shakar Mizar
Hazrat Baba Fariduddin Ganj Shakar Mizar

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

تاریخ انسانی کے ہر دور میں اور آج بھی اربوں انسان زمین کے چپے چپے پر آباد ہیں اِس مادی دنیا میں آنے والا تقریبا ہر فرد طاقت شہرت اور اقتدار کے خواب دیکھتا آیا ہے اِس خواب کی تکمیل کے لیے مذہبی اخلاقی روایات کو قدوں تلے روند کر لاکھوں لوگوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹ کر اپنے اِس خواب کی تعبیر کر نا چاہتا ہے اب اقتدار کی دیوی تو کروڑوں انسانو ں میںسے کسی ایک پر ہی مہربان ہو تی ہے اب جب مادیت پرستی کے طلسم ہو شربا میں گرفتار انسان دیکھتے ہیں کہ وہ اقتدار کے کو ٹھے پر براجمان نہیں ہو نگے تو پھر ایسے مادی لوگ صاحب اقتدار لوگوں کے تلوے چاٹتے ہیں یا اقتدار کی راہداریوں میں زمیں پرردینگتے حشرات الارض بننا پسند کر تے ہیں۔

ہر صاحب اقتدار کی مداح سرائی اور جھوٹی ہڈیاں چوسنا نعمت عظیم خیال کرتے ہیں صاحب اقتدار کے ساتھ تعلق کو ہی حاصل زندگی خیال کر تے ہیں اور اگر سالوں بعد کو ئی بڑا عہدے دار یا حاکم وقت اِن کے گھر پر آجائے تو پھر تو یہ مراثیوں کے ریکارڈ بھی توڑ دیتے ہیں پھر تصویریں بنا کر اپنے ڈرائینگ روموں میںلگا کر کئی عشروں تک آنے والوں کو مرعوب کر نے کی کو شش کر تے ہیں لیکن مادیت پرستی کے اِس طلسم ہو شربا سے دور ہر دور میںایک طبقہ ایسا بھی کر ہ ارضی کو رونق بخشتا رہا ہے جو نہ تو صاحب اقتدار کے سامنے دامن مراد لے کر گئے اور نہ ہی کبھی اقتدار کی راہداریوں کے جھو لے جھولنے کی کو شش کی بلکہ بو ڑھے آسمان اور اہل دنیا نے ہر دور میں ایسے بوریا نشینوں کو دیکھا جو آبادیوں سے دور خاک پر بیٹھ کر دکھی مخلوق کی دن رات خدمت کر تے رہے اور پھر اہل دنیا نے کئی بار وہ منظر بھی دیکھا جب سلاطین وقت ننگے پائوں اِن بو ریا نشینوں کے سامنے بھکاری بن کر اپنی ضرورتوں کی بھیک مانگتے نظر آئے۔

دلوں کے راجا یہ بوریا نشینوں کے سامنے بھکاری بن کر اپنی ضرورتوں کی بھیک مانگتے نظر آئے ‘ دلوں کے راجابوریا نشین اِن مفلس سلاطین کو بھی خالی ہاتھ نہ لو ٹاتے بلکہ اِن کی برسوں پرانی خو اہشوں کی تکمیل خدا کے حضور دعا کر کے پوری کر تے ایسابھی بے شمار دفعہ ہو اجب ایک عام انسان اِن بوریا نشینوں کے در پر آیا تو اِن کی نگاہ کیمیا نے ایک نظر میںاُس مفلس کو اقتدار کے آسمان پر بیٹھا دیا پھر وہ حاکم وقت ساری عمر دنیا وی نعمتو ں اور دولت کے انبار لے کر حاضر ہو تا رہا لیکن آفرین ہے اِن بوریا نشینوں پر لاکھوں سونے کی اشرفیاں یہ سورج غروب ہو نے سے پہلے مساکین ضرورت مندوں میں بانٹ دیتے ‘ ایسے ہی عظیم بو ریا نشین سلسلہ چشت کے بابا فرید الدین مسعود گنج شکر ہمیں نظر آتے ہیں راہ حق میںجس قدر مجاہدے تزکیہ نفس ریاضت فاقہ کشی آپ نے کی کسی اور نے نہ کی ‘ آپ خو د بیان فرماتے ہیں کہ میں بیس سال تک عالم تفکر میں کھڑا رہا اپنی ہو ش نہ تھی یہاں تک کہ پائوں سوج جاتے پائوں سے خون رسنا شروع ہو جاتا کھانے پینے تک کا ہوش نہ رہتا کثرت فاقہ کشی اور مجاہدوں کی وجہ سے آسانی سے چلنا بھی مشکل تھا چند قدم چلتے گر جاتے ‘ عصا کو چھوڑ کر لڑکھڑا کر چلنا شروع کر دیا کہ چہرہ متغیر ہو گیا شیخ نظام الدین اولیاء نے وجہ پو چھی تو فرمایا اللہ کو چھوڑکر عصا کا سہارا لیا تو خدا کی نا فرمانی ہو گئی کہ تم غیر کا سہارا لیتے ہو اِس لیے اب عصا کا سہارا بھی چھوڑ دیا شہرت کے بعد بھی فقیرانہ طرز زندگی جاری رہا تاریخ کے عظیم صوفی زمین پر بیٹھ کر رشد و ہدایت کے مو تی بانٹتے ساری زندگی فقیرانہ عسرت اور درویشانہ استغنا میں بسر کر دی کپڑے پھٹ بھی جاتے تو الگ نہ کر تے ایک بار کر تا بہت پرانا ہو گیا بہت سارے پیوند لگ گئے جگہ جگہ سے پھٹ گیا۔

کسی دیوانے نے نیا کر تا پیش کیا تو اس کی دل جوئی کے لیے پہن لیا اُس کے جانے کے بعد اپنا کر تہ کسی کو تحفہ دیا اور پرانا یہ کہہ کر پہن لیا کہ جوذوق اِس پرانے کر تے میں ہے وہ نئے لباس میں کیا ہے گھر میں اکثر فاقو ں کا ڈیرہ رہتا دن میں کمبل اوڑھتے رات کو اُسی میں سو جاتے فاقہ کشی کی کثرت سے زوجہ نے آکرشکایت کی کہ بھوک سے چھوٹا بچہ مر رہا ہے تو بو ریا نشین نے فرمایا فرید کیا کر ے اگر تقدیر میں یہی لکھا ہے تو جو بھی نذر آئی راہ خدا میں بانٹ دیتے اور ساتھ فرماتے خدا کی راہ میں جو بھی دیا جائے سراف نہیں اور جو بھی غیر اللہ پر خر چ کیا جائے وہ اسراف ہے انسانوں سے محبت کا یہ عالم تھا کہ ایک دفعہ چار درویش آپ کے پاس آئے جب جانے لگے تو بابا جی نے نہیں کہا وہ بیابان کی طرف سے نہ جائیں لیکن وہ نہ مانے ادھر ہی چلے گئے ان کے جانے کے بعد زاروقطار رونا شروع کر دیا بعد میں پتہ چلا کہ بیابان میں باد سموم کی وجہ سے چاروں درویش مارے گئے ایک بار شدید بیماری اور پائوں میں چوٹ کی وجہ سے مریدوں کے درمیان آپ چار پائی پر بیٹھ گئے خود کو اونچی جگہ پاکر بار بار معذرت کی کہ میں آپ لوگوں سے اونچا بیٹھا ہوں مرشد کریم خواجہ قطب الدین بختیار کاکی کی جگہ بیٹھے کے بعد آپ بلا شبہ ہندوستان کی سب سے بڑی روحانی گدی پر بیٹھے تھے لیکن آپ نے دہلی چھوڑ دیا۔

اجو دھن میں جنگل میں آکر خدمت خلق میں مصروف ہو گئے زہد کا یہ عالم کہ ساری زندگی درویشانہ طرز زندگی میں ہی رہے نذر نیاز کا دائرہ وسیع ہوا تو بھی فقیرانہ طرز معاشرت کو ہی اوڑھنا بچھونا بنائے رکھا پھر اِس کا انعام خالق کائنات نے یہ دیا کہ سلاطین وقت فقیروں کی طرح اِس بوریا نشین کے در پر غلاموں کی طرح حاضری دیتے رہے تذکیہ نگاروں نے ایک خاص واقعہ بار بار لکھا ہے کہ فخر الدین جو نا نامی لڑکا اپنے بوڑھے والدین کے لیے جنگل سے لکڑیاں کاٹ کر لایا کر تا تھا پھر ان لکڑیوں کو بیچ کر پیسے حاصل کر تا جن سے گھر چلتا ایک دن وہ حسب معمول جنگل میں لکڑیا ں کاٹنے آیا ہوا تھا تو اُسے خبر ملی کی اجودھن میں کو ئی حاکم آیا ہے اُس کے سپاہی لوگوں سے اپنی پسند کی چیزیں چھین رہے ہیں لہٰذا اِس خوف سے اُس نے اپنی لکڑیاں جنگل میں ہی چھپا دیں تا کہ اُن کے جانے کے بعد رات کو وہ لکڑیاں شہر جا کر بیچ کر گھر کا خرچہ نکال لے گا رات کے اندھیرے کے بعد لڑکے نے لکڑیاں اٹھا لیں اور شہر آگیا لیکن رات کے وقت کوئی گاہک نہ ملا توپریشان ہو اپھر دل میں خیال پیدا ہوا کہ جلدی آج لکڑیاں بابا فرید کے لنگر خانے میں دے آتا ہوں پھر اُس نے لکڑیاں بابا فرید کے سامنے ڈھیر کر دیں تو بابا فرید بولے تم ان لکڑیوں کے کتنے پیسے لو گے تو جونا بو لا جناب آپ جو بھی دیں گے۔

میں خوشی سے لے لوں گا لیکن بابا فرید بار بار اصرار کر رہے تھے کہ بتائو تم کو کتنے پیسے دوں تو جو نا نہایت ادب سے بولا جناب لکڑیاں کو نسی بہت قیمتی چیز ہیں جن کے بدلے میںآپ مجھے ہندوستان کی حکمرانی دے دیں گے لڑکے کی بات سن کر بابا فرید چونکے غور سے لڑکے کو دیکھا تو خاص کیفیت میں بولے جائو فرزند ہم نے تم کو ہندوستان کا بادشاہ بنا دیا اور جب بادشاہ بنوں تو غریب لوگوں کو نہ بھولنا قافلہ شب و روز چلتا رہا کہ فخر الدین کو صو بہ ملتان کے حاکم نے دروغہ اصطبل بنا دیا اپنی محنت سے جلد ہی وہ حاکم دیپالپور بن گیاپھر جب سلطان قطب الدین کے مکار غلام خسروخان نے اپنے آقا کو قتل کر دیا تو یہی فخر الدین اپنے مختصر لشکر کے ساتھ دہلی پر حملہ کر تا ہے مکار خسرو خان کو قتل کر کے غیاث الدین بلبن کے نام سے تخت دہلی پر رونق افرو ز ہوا بادشا ہ بننے کے بعد بابا فرید سے کیا ہوا وعدہ بھو لا نہیں ساری زندگی غریبوں کی مدد کی اجو دھن کے لوگوں کے لیے ایک نہر کھدوائی اور ساری زندگی پاک پتن سلامی دیتا رہا درویش کی ایک نگاہ نے لکڑ ہا رے کو تاج تخت کا وارث بنا دیا پھر صدیوں بعد جب امیر تیمور دنیا کو فتح کر نے کی غر ض سے وحشی درندوں اور دھماکہ خیز بارود کے ساتھ شہروں کے شہر کو راکھ کا ڈھیر بنا کر ملتان کے راستے پاکپتن پہنچا تو سارے لوگ تیمور کے خوف سے شہر چھوڑ کر جنگلوں میں جا بسے راستے میں تیموری لشکر کو جو بھی نظر آتا اُس کو قتل کر دیتے بستیوں کو نذر آتش کر دیتے یہی خوانخوار لشکر جب اجو دھن میں داخل ہوا اور قتل و غارت لوٹ مارا کا بازار گرم کر نے لگا تو کسی نے بتا یا یہاں پر عظیم صوفی شاعر اور بزرگ بابا فرید گنج شکر کا مزار ہے تو فوری طور پر امیر تیمور نے لشکر کو حکم دیا کہ اِس درویش کے صدقے اجو دھن کے لوگوں کو عام معافی دی جاتی ہے پھر خود بھی فریدی آستانہ پر حاضر ہو کر عقیدت کا اظہار کیا صدیوں پر صدیاں گزرتی چلی گئیں لیکن روز اول سے آج تک ہر دور کے سلطان وقت نے اِس بوریا نشین کے آستانے پر حاضری دینا عظیم سعادت سمجھی۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
blessing great History morals Religion World اخلاق تاریخ دنیا عظیم مذہبی نعمت
Muhammad Ali Jinnah
Previous Post محمد علی جناح سے بابائے قوم تک!
Next Post احتساب کا ترازو۔۔قوم کے لئے امید کی کرن
Accountability

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close