Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تاریخ دعوت عزیمت کی داستان: حصہ سوم

September 14, 2020 0 1 min read
Maulana Abul Hasan Ali Nadwi
Maulana Abul Hasan Ali Nadwi
Maulana Abul Hasan Ali Nadwi

تحریر : میر افسر امان

جیسا کہ اس سلسلے کے پچھلے دو کالموں میں عرض کر چکے ہیں کہ مولانا سید الحسن علی ندوی المروف” علی میاں” اسلام اور تاریخ اسلام پر کئی کتابیں تصنیف کرچکے ہیں۔ سعودی حکومت کا شاہ سعود بین الالقوامی انعام یافتہ ہیں۔ تاریخ دعوت عزیمت کے حصہ سوم میں حضرت خواجہ معین الدین چشتی، حضرت سلطان المشائخ خواجہ نظام الدین اولیا اور حضرت مخدوم شیخ شرف الدین یحییٰ منیری کی سوانح حیات، صفات و کمالت، تجدیدی وا صلاحی کارناموں کا تذکرہ ہے۔

لکھتے ہیں کہ چھٹی صدی ہجری اسلامی تاریخ میں خاص اہمیت رکھتی ہے۔ اس صدی کے اوائل میںنیم وحشی تاتاریوں نے عالم اسلام پریورش کی۔ ملک کے ملک ان کی بر بریت اور وحشیانہ مظالم سے تاراج اور بڑے بڑے نامی گرامی شہر جو کبھی علم و تہذیب کے علم برادر اور مدارس و خانقاہوں سے یکسر سر گلزار ہو رہے تھے، بخارا، سمر قند، رے، ہمدان، مرو، نیشا پور، خوارزم اور بلا آ خر مرکز خلافت دارالسلام بغداد اس فتنہ جہاں سوز کی لپیٹ میں آ گیااور قدیم تہذیب کا مدفن بن کر رہ گیا۔ عالم اسلام میںصرف ہندوستان ہی ایسا ملک تھا جو اس فتنہ سے محفوظ رہ گیاتھا۔ جہاں پر جوش ترکی ا لنسل خاندانوں کی حکومت تھی۔ محمد بن قاسم ثقفی نے ٩٣ھ میں سندھ سے ملتان تک فتح کیا تھا۔ سلطان علائوالدین خلجی کے عید میں چنگیزی مغلوں نے پانچ بارحملے کیے۔ سلطان شہاب الدین غوری نے ٦٠٢ھ میں ہندوستان میں اسلامی سلطنت قائم کی۔

لکھتے ہیں ان حالات میں عالم اسلام کے بہترین خاندان، ایران، ترکستان اور عراق کی طرف سے ہندوستان میں آئے۔ ہندوستان کی روحانی تسخیر حضرت معین الدین چشتی نے ٦٢٧ھ کی۔ہندوستان میں جو اسلام کے لیے کام ہوا اس میں چشتیوں حق قدیم ہے۔ مولانا غلام علی آزاد نے صحیح لکھا ہے کہ:۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ بزرگان سلسلہ چشت کا ملک ہندوستان پر حق قدیم ہے۔ صاحب سیر الا قطاب کا لکھناہے کہ:۔ہندوستان مین ان کے دم قدم کی برکت سے اسلام کی اشاعت ہوئی ۔ کفر کی ظلمت جہاں سے کا فور ہوئی۔ لکھتے ہیںخواجہ قطب الدین کاکی نے شیخ کبیر کے حکم سے دہلی کو اپنا مرکز بنایا۔ دربار سے دور رہے۔ارشاد و تربیت کا کام کیا۔ سلطان شمس الدین ہفتہ میں دو بار حاضری دیتا۔آپ کے شاگرد دس (١٠)کی تعداد میں تھے۔٦٣٣ھ میں ان کا انتقال ہوا۔ لکھتے ہیں کہ جس طرح حضرت خواجہ معین الدین چشتی ہندوستان میں سلسلہ چشتیہ کے موسس و بانی ہیں۔ خواجہ فریدالدین گنج شکر اس کے مجدد اور اس سلسلہ کے آدم ثانی ہیں۔ان کے شاگردوں کی وجہ سے یہ سلسلہ اب بھی زندہ ہے۔

حضرت خواجہ فریدالدین گنج شکر کا نام مسعود، لقب فریدالدین تھا۔ عام طور پر” شکر گنج ”کے لقب سے مشہور ہوئے۔ آپ نسبتاً فاروقی ہیں۔ جد بزرگوار قاضی شعیب، تاتاریوں کے ہنگامہ میں کابل سے لاہور تشریف لائے تھے۔ پنجاب کے شہر پاک پتن میں قیام کیا۔ تنگی اور عسرت وفاقہ کے ساتھ زندگی گزاری۔پیلو کے پھل ابال لیے جاتے اور ان پر کچھ نمک ڈال کر فقر اء کو تقسیم کر دیے جاتے اور خود بھی یہ تناول فرماتے۔ کچھ دونوں بعد حالت درست ہو گئی۔سطان ناصرلدین کی طرف سے کچھ نقد اور چار گائوں جا گیر کا فرمان ملا۔ نقد لے کر اسی وقت درویشوں میں تقسیم کر دیا اور فرمان جاگیرچار گائوں واپس کر دیا۔ ان کا شیخ الاسلام شیخ بہاوالدین زکریہ ملتانی جو سلسلہ سہردردیہ کے نامور شیخ اور ہندوستان کے مشہور روحانی پیشوائوں اور داعیوں میںگزرے ہیں، گہراتعلق تھا۔ ان کے ہم عصر اور ہم عمر تھا۔دونوں میں دوستانہ تعلقات تھے ۔عشاء کے نماز کے بعد ٥ محرم ٦٦٤ھ کو وفات پائی۔

سلطان المشاشائخ حضرت خواجہ نظام الدین جن نام محمد تھا، کے متعلق لکھتے ہیں کہ لقب نظام الدین، سولہ سال کی عمر میں دہلی آئے۔ شمس الدین خوارزمی کے درس وتدریس کے حلقہ میں شامل ہوئے۔ حضرت خواجہ نے اپنی ذہانت مناسبت خدا داد اور محنت سے اپنے رفقاء کے درمیان علمی امتیاز پیدا کر لیا۔حدیث کا علم مشہور زمانہ محدث شیخ محمد کمال الدین زاہدسے حاصل کیا۔ پاک پتن شیخ کبیر کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ شیخ کبیر نے اپنے شاگرد کی بڑی خاطر فرمائی۔ کہا کہ اس شاگرد کے لیے چارپائی بچھائی جائے۔

کہاکہ میں چارپائی پر کیسے آرام کرو جب باقی شاگرد تو زمین پر سوتے ہیں؟ منتظم نے کہا کہ اُستاد کے حکم کی تکمیل کرنی ہے یا اپنی مرضی ۔جائو اور چار پر سو جائو۔ بیس سال کی عمر میں حضرت شیخ کبیر سے سے بعیت کر لی۔شیخ کبیر سے درس لیا۔ بعد میں درس کے دنوں کا یاد کر کے بہت ہی تعریف کرتے تھے
۔شیخ کبیرسے اجازت لے کر دہلی روانہ ہوئے۔ اہل ہندوستان کی خدمت کے لیے دہلی قیام کیا۔امیر خسرو بھی شیخ کبیر کے شاگرد تھے۔ شیخ کبیر کی وفات ٧٢٥ھ کو ہوئی۔

”علی میاں”خاتمہ کلام میں لکھتے ہیں کہ ایک تلخ حقیقت بیان کرنا ضروری ہے۔سلسلہ چشتیہ میں پھر انحطاط شروع ہوا۔نمبر١:۔وحدت الوجود کے عقیدے میں غلو اس کی اشاعت کا

٢
انہماک۔نمبر٢:۔ محافل سماع کی کثرت، وجد، و، رقص کا زور۔نمبر٣:۔ اعراس کا اہتمام اور ان کی رونق و گرم بازاری جو شری حدود وقیود سے بے نیازی۔مزا میر و آلات سماع داخل طریق بن گئے۔جو لوگوں کا سر، دنیا کے آستانوں سے ہٹاکر اللہ کے آساتنے پر آٹکانا تھا وہ الٹ ہوگیا۔ اس کے نتیجہ میںپھر تین نمائیں عناصر ترکیبی رہ گئے۔وحدت الوجود کے باریک و دقیق مضامین کا اعلان ا ور تذکرہ۔ توحید لفظ کے معنی محدود ہو گئے۔شریعت و طریقت دو الگ الک کوچے تسلیم کر لیے گئے۔

شیخ شرف الدین یحییٰ منیری کے متعلق لکھتے ہیں کہ نام احمد، شرف الدین لقب، مخدوم الملک بہاری خطاب، سلسلہ نسب زبیر بن عبدالمطلب تک جاتا ہے۔ اس طرح خاندان ہاشمی قریشی ہے۔ بہار کے قصبہ منیر میں پیدا ہوئے۔ وہاں سے ہی ابتدائی دینی تعلیم حاصل کی۔ پھر دہلی تشریف لائے۔دہلی سے پانی پت آئے۔پھر واپس وطن تشریف لائے۔واپسی سے پہلے ،بھائی شیخ جیل الدین نے خواجہ نجیب الدین فردوسی کا تذکرہ کیا۔ توبھائی سے کہا کہ جو دہلی کا قطب تھا اس نے پتے دے کر ہمیں واپس کر دیا۔ اب دوسرے کے پاس کیا جائیں۔بھائی کے زور دینے پرجب فردوسی کے پاس پہنچے، تو منہ میں پان تھا۔فردوسیٰ نے کہا کہ منہ میں پان، رومال میں پان کے پتے اور کہتے ہیں کہ ہم شیخ ہے؟یہ سنتے ہی منہ سے پان نکال دیا۔ کچھ دقت گزارنے کے بعد بعیت کی درخواست کی۔ فردوسیٰ خواجہ نے قبول فرمایا اورداخلِ سلسلہ فردوسیہ کر لیا۔ اجازت دے کر رخصت کیا۔ہندوستان میں سلسلہ فردوسیہ کے مشائخ ِکبار میں شیخ خواجہ نجم الدین کبریٰ شامل تھے۔

ان کے بارے میں لکھتے ہیں کہ نام احمد بن عمر تھا۔ خوارزم وطن تھا۔آپ کا طریقہ ”طریقہ کبریہ” کہلاتا ہے۔ یہ تین طریقوں سے ہندوستان پہنچا۔ امیر سید علی بن الشہاب ہمدانی کشمیری، جن کی تبلیغ اور مساعی سے جمیلہ سے، کشمیر کی پیشتر آبادی مسلمان ہوئی۔اس سلسلہ کے ایک بڑے شیخ مولانا یعقوب صرفی کشمیری جن کی شاگرد حضرت مجدد الف ثانی ہیں۔ امیر کبیر شیخ الاسلام سید قطب محمد مدنی تھے۔ شیخ شرف الدین منیری کے متعلق لکھتے ہیں کہ شیخ منیری راجگیر کے جنگل میں ریاضت کے لیے بارہ سال رہے۔ اس وقت اس جنگل میںہندو جوگی بھی جابجا خلوت نشین تھے۔ ان جوگیوں کے ساتھ آپ کے متعدد مکالمے منقول ہیں۔ گوتم بدھ نے بھی برسوں جہاں بیٹھ کر دھیان جمایا۔ شیخ منیری نے کئی کتابیں اور مکتوب لکھے، جو اب ناپید ہیں۔آپ نے ٧٨٢ھ میں وفات پائی۔ان کی کتابیں جو دو ڈھائی سوسال پہلے لکھی گئیں جن میں ”توحید شہودی” یا ” وحدةالشہود” کا نظریہ ہے۔ اس کا چرچا گیارھویں صدی میں ہوا۔ مجدد الف ثانی نے ”وحدةالوجود” کے متوازی” وحدت الشہود” اور اس کی وضاحت پیش کی۔

صاحبو! ہم نے آپ کے سامنے ”تاریخ دعوت عزیمت ” کتاب سے گم شدہ تاریخ اور اسلام کو زندہ رکھنے اور خدمت کرنے والے اسلاف کی تاریخ دعوت عزیمت کی داستان پیش کی۔ ہمارے اسلاف بادشائوں سے دور رہتے تھے۔ وہ ہندوستان میں کروڑوں ہندوئوں کو مسلمان بنا گئے۔ مگر بعد میں ان کے شاگردوں نے جو کچھ کیا وہ سید ابو الحسن المعروف” علی میاں” نے اوپر بیان کر دیا۔ہمیں پھر سے قرآن اور سنت کی طرف رجوع کرنا پڑھے گا ۔تب جا کر مسلمانوں کی موجود ذہنی پستی اور صلیبیوں کی سازششوں سے چٹکارامل سکتا ہے۔ تب ہی پاکستان میں مدینہ کی اسلامی فلاحی جہادی قائم ہو سکتی ہے اور کشمیر پاکستان میں شامل ہو سکتا ہے۔اللہ مسلمانوں کی مدد فرمائے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
Authorship books History Islam Part III story اسلام تاریخ تصنیف حصہ سوم داستان کتابیں
Imran khan - Change
Previous Post تبدیلی سرکار کے کارنامے
Next Post موٹروے زیادتی کیس کے ایک ملزم نے خاتون سے زیادتی کا اعتراف کر لیا
Shafqat

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close