Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ماں کا روپ

June 11, 2020 0 1 min read
Corona Patient
Corona Patient
Corona Patient

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

جب سے موجودہ صدی بلکہ تاریخ انسانی کی سب سے پراسرار خوفناک جان لیوا وبا کرونا پھوٹی ہے کاروبار زندگی کے ساتھ معاشرتی زندگی کے انداز بھی ختم ہو کر رہ گئے ہیں جدید دور کا موجودہ انسان جو موجودہ ترقی یافتہ دور کے گھوڑے پر سوار لذت و سرور کی دنیا میں عالم مدہوشی ہیں دوڑا چلا جار ہا تھا کہ میں ہی فاتح زمانہ ہوں اب کو ئی زمینی یا آسمانی آفت میری ترقی کو نہیں روک سکتی اور پھر اچانک سر زمین چین ووہان شہر سے عفریت نما بیماری نے کیا انگڑائی لی کہ دیکھتے ہی دیکھتے پوری کرہ ارض کو اپنے خونی شکنجے میں جکڑ لیا۔

چند دنوں میںہی لاشوں پر لاشیں گرنی لگیں کہ ہر ملک کے اپنے بیمار اور مرنے والوں کے اعداد و شمار میں پھنس کر رہ گیا ہر بندہ خوف کا شکار گھروں میںقید ہو کر رہ گیا اِس بیماری کا ایک خوفناک دلخراش پہلو یہ سامنے آیا خون سفید ہو گئے بوڑھے ماں باپ ہسپتالوں میں کمروں میں ایڑھیاں رگڑ رگڑ کر مرنے لگے کو ئی ان کو پوچھنے والا نہ تھا خاوندوں کو بیویاں چھوڑ کر بھاگ گئیں والدین کو اولاد نے مڑ کر نہ دیکھا دوست رشتہ دا ر سب پرائے ہو گئے کرونا کا نام آیا نہیں کہ آپ سے سب بھاگ گئے ‘ صدیوں پرانی روایات اخلاقیات رشتہ داریاں ختم ہو کر رہ گئیں روز محشر سے پہلے قیامت بر پا ہو گئی ہر کو ئی پرایا ہو گیا کسی نے کسی کو پہنچاننے سے انکار کر دیا لیکن افراتفری نفسا نفسی کے عالم میں بھی کچھ رشتے قائم رہے بلکہ احساس ہو ا کہ دنیا میں ابھی بھی کچھ رشتے قائم و دائم ہیں۔

کرونا لاک ڈائون میں ایک دن مجھے میری جوانی کے دوست پہلوان کا فون آیا جو کبھی سالوں بعد ہی کر تا تھا آج بھی کئی سالوں بعد آیا تو بولا یار لاہور آیا ہوں آپ کے درشن کر نا چاہتا ہوں میں نے کہا میں گھر ہوں تم آجائو تو تھوڑی دیر کے بعد ہی وہ آ گیا پہلوان جوانی میں غضب کا کبڈی پلئیر تھا یہاں تک کہ کچھ میچ پاکستان کبڈی ٹیم کے ساتھ بھی کھیلا تھا اپنے وقت کا بہت بڑا کھلا ڑی تھا بیس برس پہلے جب میں مری میں تھا تو ایک دن اچانک صبح میں نے دروازہ کھولا اجڑی ویرا ن مردوں جیسی شکل بنا کر کھڑا تھا جیسے کو ئی ساری زندگی جائیداد برباد یا ہار کر آیا ہو مجھے دیکھتے ہی گلے لگ کر دھاڑیں مار کر رونے لگا میں پریشان ہو گیا اُسے اندر لا کر بٹھا یا جوس کا گلاس لا کر ہاتھ میںپکڑایا اور کہا آرا م سے جوس پی لو پھر بات کر تے ہیں جوس کے چند گھونٹ حلق سے اتارنے کے بعد روہانی صورت بنا کر بو لا یار تمہیں پتہ ہے میری ایک سال پہلے شادی ہو ئی تھی دودن پہلے میرے گھر بیٹی پیدا ہوئی ہے۔

میں تو دن رات بیٹے کی دعا کی تھی یہ بیٹی کدھر سے آگئی بیٹے کے لیے میں نے بابا جی سے تعویز بھی لیا تھا حکیم سے علاج بھی کرا یا تھا ماں باپ کے پائوں بھی دبائے تھے والدین کو نئے کپڑے بھی لا کر دئیے غریبوں کو سخاوت بھی کی امام مسجد سے بھی دعا ئیں کرائیں اللہ کے سامنے بھی نماز پڑھ کر بہت دعا کی لیکن اللہ نے میری ایک نہیں سنی اور لڑکی دے دی میں نے بیٹا لینا تھا اُس کو پہلوان بنانا تھا اُس کو پاکستان کبڈی ٹیم کے لیے تیار کر نا تھا دنیا کو بتا نا تھا کہ یہ میرا بیٹا ہے لیکن بیٹا نہیں ہوا اِس کے ساتھ ہی پہلوان نے رونا شروع کر دیا تو میں اُٹھ کر اُس کے پاس صوفے پر بیٹھ گیا اُس کے کندھے پر ہاتھ رکھا اور بولا یا ر پہلوان ابھی تم جوان ہو نئی نئی شادی ہو ئی ہے اللہ تم کو بیٹا بھی دے گا پھر بیٹی اللہ کی رحمت ہو تی ہے اس طرح نہ کرو خدا ناراض ہو جا تا ہے بیٹیاں بھی بیٹے ہی ہو تے ہیں۔

میں پہلوان کو دلاسہ دے رہا تھا لیکن اُس کی آنکھوں کے پرنالوں سے مسلسل بیٹی کے ہونے پر پانی آنسوئوں کی شکل میں بہہ رہا تھا میں حیران تھا کہ اِس میں کو ئی شک نہیں بیٹے کی خوشی سب کو ہو تی ہے اور بیٹی پر اداسی بھی لیکن اِس حد تک بیٹی ک افسوس کہ صف ماتم بچھانے بیٹھا تھا پہلوان یہاں تک کہ اداسی غم پریشانی میں بیگم اور بیٹی کو چھوڑ کر میرے پاس مری آگیا تھا میں دیر تک پہلوان کو سمجھاتا رہا لیکن پہلوان کا غم بڑھتا ہی جا رہا تھااب میں نے حوصلہ دیا کہ میں تم کو وظیفہ بتا تا ہوں اگلی بار تم کو انشاء اللہ بیٹا ہی ہو گا تو اِس بات پر پہلوان تھوڑا سا نارمل ہوا پھر وظیفہ لے کر دودن میرے پاس رہ کر پہلوان چلا گیا پہلوان کے جانے کے بعد بھی میںکئی دن سوچھتا رہا کہ بیٹیا ں تو رحمت اور باباکی جان ہو تی ہیں یہ پہلوان کن چکروں میں پڑا ہوا ہے قافلہ شب و روز کی گردش جاری رہی ایک سال بعد پہلوان کا فون آیا وہ ٹیلی فون پر آتش فشاں کی طرح پھٹ رہا تھا آگ کے گولے بر سا رہا تھا یار تم کیسے پیر ہو تم نے بھی میرے ساتھ ڈرامہ بازی کی ہے اِس بار تمہارے وظیفے کے باوجود پھر بیٹی ہو ئی ہے میرے ساتھ پھر نا انصافی ہو ئی ہے ظلم ہوا ہے مجھے اب تم پر خدا پر بزرگوں پر والدین کی دعائوں پر بلکل بھی یقین نہیں رہا سب جھوٹ فراڈ ہے ساری دعائیں رائیگاں گئیں میں پہلوان کو ٹھنڈا کر نے کی کو شش کر تا رہا لیکن اُس کا غصہ ساتویں آسمان پر خوب گرج برس کر فون بند کر دیا ۔ خدا نے پہلوان کو دوسری بیٹی دی تو پہلوان پاگلوں کی طرح پھٹ رہا تھا میں نے لوگوں کے گھر میں نویں دسویں بیٹی پر بھی اللہ کا شکر کہتے سنا ہے لیکن پہلوان بیٹی کو ماننے کو تیار ہی نہیں تھا گردش ایام کے سبب ایک سال بعد پہلوان کو آخر کار اللہ تعالی نے بیٹا عطا کیا اُس کا فون آیا کہ تمہارے وظیفے نے اب کام کیا ہے بیٹا ہوا ہے۔

پہلوان بیٹے کی ولادت پر خوشی سے ساتویں آسمان پر دھمال ڈال رہا تھا اگلے سال خدا نے پھر پہلوان کو بیٹا عطا کیا پھر خوشی کی دھمال ڈالی اب پہلوان نے کہیں پھر بیٹی نہ ہو جائے چار بچوں پر بریک لگا دی اور بچوں کو توجہ سے پرورش کر نے لگا پہلوان کی ساری توجہ بیٹوں پر تھی بیٹیوں کو بیگم کے حوالے کر دیا تھا اُس پر دھن سوا ر تھی کہ بیٹوں کو انٹرنیشنل پہلوان اتھلیٹ بنا نا ہے دن رات اِسی دھن میں بیٹوں کے گرد منڈلاتا رہتا دوستوں سے ہی پتہ چلتا کہ بچوں کو خود میوے بادام گوشت دودھ پلاتا ہے دن رات اُن کی رکھوالی کر تا ہے پہلوان اپنی کو ششوں میںکامیاب رہا ‘ لڑکے جوان ہو کر ایک ویٹ لفٹر دوسرا پہلوان کبڈر بن چکا تھا اب اُس کا مشن تھا کہ مزید اِن کی ٹریننگ کر کے اِن کو پاکستان اور انٹرنیشنل مقابلوں کے لیے تیار کیا جاسکے کہ انہی دنوں میں کرونا کی وبا نے پورے پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تو سب ہی گھروں میں بیٹھ گئے تو آج پہلوان کافی سالوں بعد پھر میرے پاس آیا اور ہمیشہ کی طرح پھر گلے لگ کر خوب رویا تو میں بولا پہلوان یار پھر تو بیٹی نہیں ہو گئی تووہ گلو گیر لہجے میں بولا یار نہیں کاش میری سات نو بیٹیاں ہو تیں آج تو میں تم سے معافی مانگنے آیا ہو ں جو میں بیس سال پہلے تمہارے پاس آیا تھا بیٹی کے غم میںلیکن اِس کرونا نے مجھے آئینہ دکھا دیا زندگی کے اصل رنگ دکھا دئیے پھر وہ بیٹھ گیا اور بولا تم جانتے ہو میں نے ساری زندگی بیٹوں پر جان چھڑکی بچیوں پر بلکل توجہ اور پیار نہ کیا کرونا بیماری آئی تو میں بھی بخار کھانسی زکام کا شکار ہو گیا خاندان والوں نے افواہ اڑا دی کہ مجھے کرونا ہو گیا ہے تو بیوی لڑکے اور خاندان والے میرے سائے سے بھی ڈرنے لگے مجھے اوپر والی منزل پر خالی کمرے میں بند کر دیا گیا میں بیس دن اُس قید میں رہا اُس قید میں میری دونوں بیٹیوں نے میری خاطر داری کی۔

بیوی ڈر گئی بیٹوں نے حال نہ پوچھا تو دونوں بیٹیوں نے دن رات کر کے میرا پہرا دیا کسی نے ڈرایا تو دونوں کہتیں ہم جوان ہیں ہمیں بیماری کچھ نہیں کہے گی ایک بیٹی دن کو دوسری رات کو میرے کمرے کے باہر کر سی لگا کر بیٹی رہتی مجھے کھانا پانی چائے جو میں حکم کر تا وہ حاضر کر دیتیں اُن بیس دنوں میں میری بیٹیوں نے میری بیمار پرسی کی اگر یہ نہ ہو تیں تو میں خالی کمرے میں مر جاتا رات جس پہر آواز دیتا بیٹی جی ابو جی کہہ کر حاضر ہو جاتی بغیر ماسک کے میرے پاس آتی دباتی کھانا دیتی خیال کر تی پھر جاکر دروازے پر بیٹھ جاتی اِن بیس دنوں نے میری کایا پلٹ دی یار یہ بیٹیاں جو ہیں اِن میں مائوں کا نور ہو تا ہے یہ ماں کا دوسرا روپ ہیں یا یہ رب کا نور ہیں یہ یار کس مٹی سے بنی ہیں میں نے ساری زندگی نفرت کی توجہ نہ کی بیٹوں کو پیار کیا لیکن اِن کی طرف کبھی ایک نظر سے بھی نہ دیکھا اور جب میرے اوپر مصیبت آئی بیگم بیٹے رشتہ دار چھوڑ گئے تو یہ رحمت کا سایا بن کر میرے اوپر کھڑہ ہو گئیں میری بیٹیوں نے مجھے موت کے منہ سے نکالا ہے اب بھی جب میں ٹھیک ہو گیا ہو گھر سے نکلنے لگتا ہوں تو دونوں سامنے دیوار کی طرح کھڑی ہو جاتی ہیں ابو آپ کو شوگر ہے آپ کو خطرہ ہے جو چیز لانی ہے ہم لے کر آتی ہیں پھر برقعہ ماسک پہن کر جا کر ہر چیز لے آتی ہیں یار آج میں تم سے معافی مانگنے آیا ہوں جب بیٹی کی پیدائش پر تمہارے پاس مری آیا تھا رویا تھا افسوس کیا تھا یا میں غلط تھا یار آج میری بیٹیاں میری آنکھوں کا نور بن چکی ہیں ان کو دیکھ کر میں زندہ ہو تا ہوں یا ر مجھے تم بھی معاف کر دو رب سے بھی معافی لے دو پہلوان پھر میرے گلے لگ کر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگا اور میری آنکھیں بھی شفقت کے دریا سے چھلکنے لگیں اور میں بھی گلو گیر لہجے میں بولا یار پہلوان یہ بیٹیا ںماں کا دوسرا روپ اور خدا کا نور ہوتی ہیں اللہ نے ہمیں یہ نور بخشا ہے۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
History World بیماری تاریخ دعا دنیا کرونا لاک ڈائون مرنے
Justice
Previous Post دہائیاں اور دوہائیاں
Next Post ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 39 ہلاکتیں، 2320 نئے کیسز رپورٹ
Pakistan Corona Cases

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close