
سابق وزیرخارجہ حناربانی کھر نے الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے،باخبر ذرائع کے مطابق حنا ربانی کھرکے والد نور ربانی کھران کے حلقے سے انتخابات میں حصہ لیں گے۔
حناربانی کھرمخصوص نشست پر پیپلزپارٹی کی امیدوار ہوں گی۔ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ میں ہمیشہ اپنے والد کے ساتھ متبادل امیدوار رہی ہوں۔
