
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی مندی رہی۔ خریداروں کی جانب سے فروخت کو ترجیح دی گئیں۔
کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس بتیس ہزار چار سو چون پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر تیرہ کروڑ تریپن لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔
