
کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل آٹھویں روز تیزی رہی۔ بینکنگ اور پاور سیکٹر میں نمایاں سرگرمی ریکارڈ کی گئی۔
کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں 72 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ۔ مجموعی طور پر سینتیس کروڑ چھپن لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔
