
بھوینشور (جیوڈیسک) بھارت میں جاری ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کو مسلسل تیسرے میچ میں شکست کی کڑوی گولی نگلنا پڑی۔ دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے اپنی برتری دکھاتے ہوئے پاکستان کو تین صفر سے پچھاڑ دیا۔
گرین شرٹس کو اس سے پہلے انگلینڈ نے آٹھ دو کی کراری شکست دی جبکہ افتتاحی میچ میں بیلجیئم کے ہاتوں دو ایک سے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔
