ایمسٹرڈیم (جیوڈیسک) شمالی ہالینڈ کے قصبے پرمیریند کے رہائشیوں کو رات میں الو کے حملے سے بچنے کے لیے چھتری استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
یہ تجویز الو کے حملوں سے درجنوں رہائشیوں کے سر پر زخم آنے کے بعد دی گئی ہے۔ شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

Start typing to search...