
نیویارک (جیوڈیسک) نامور امریکی فلمساز کلنٹ ایسٹوڈ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی ایک نیوی کے ایک ایسے شوٹرکی زندگی پر مبنی ہے۔
جس نے اپنے کیرئیر کے دوران ایک سو پچاس سے زائد خطرناک دہشتگردوں کو مارا ہوتا ہے۔ اس کا شمار سب سے خطرناک شوٹرز میں ہوتا ہے۔
