
نیو یارک (جیوڈیسک) دنیا کا خطرناک ترین قاتل ساتھی خاتون کی جان بچانے کیلئے طاقتور امریکی خفیہ اداروں سے جا ٹکرایا۔
دھواں دھار ایکشن اور ماردھاڑ سے سجی ہالی وڈ فلم ” ہٹ مین ایجنٹ 47 ” کے آخری ٹریلر نے دھوم مچا دی ہے۔ فلم 21 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
