
لاس اینجلس ہالی وڈ ایکشن فلم ” دی ولویرین ” کے ایکشن مناظر پر مبنی نئے ٹریلر نے شائقین کو اپنی گرفت میں لے لیا۔
نان سٹاپ ایکشن سے بھرپور فلم کا شائقین کو بے چینی سے انتظار ہے،فلم کے نئے ٹریلر میں سانس روک دینے والے مناظر دیکھ کر شائقین دنگ رہ گئے،فلم اس ماہ کی چھبیس تاریخ کو امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
