
لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہدایتکار جیمز گرے کی یہ فلم امریکی جرنلسٹ ڈیوڈ گرین کے ناول سے ماخوذ ہے۔
فلم کی کہانی انیس سو بیس کے دور کے ایک برطانوی کرنل کی ہے۔ جو پراسرار شہر کا کھوج لگاتے ایمزون کے جنگلات میں گم ہو جاتا ہے۔
ایکشن ایڈونچر اور بائیو گرافیکل فلم چودہ اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
