نیو یارک (جیوڈیسک) ہالی وڈ فلم دی پرفیکٹ گائی پہلے ہی ہفتے دو کروڑ ارسٹھ لاکھ ڈالر کا بزنس کر کے باکس آفس پر چھا گئی۔
دی ویزٹ دو کروڑ ستاون لاکھ ڈالر کما کر دوسرے نمبر پر رہی جبکہ وار روم چوہتر لاکھ ڈالر کما کر تیسرے نمبر پر براجمان ہے۔

Start typing to search...