
لاس اینجلس (جیوڈیسک) ایڈ٘ ونگارڈ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ڈیتھ نوٹ کی کہانی ایک ایسے طالبعلم کی ہے جسے ایک پراسرار جادوئی کتاب ملتی ہے۔
طالبعلم کتاب پر جس شخص کا بھی نام لکھتا ہے، اس کی موت واقع ہو جاتی ہے۔
پراسرار واقعات پر بنی ہالی وڈ فلم ڈیتھ نوٹ 25 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
