نیو یارک (جیوڈیسک) ایکشن دیو مالائی داستان اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم “سیونتھ سن ” کے نئے ٹریلر نے انٹرنیٹ پرتہلکہ مچا دیا ہے۔
اب تک لاکھوں لوگ فلم کا ٹریلر دیکھ چکے ہیں۔ فلم 5 فروری 2015 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Start typing to search...