
نیو یارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ ایکشن فلم ”میڈ میکس” سیریز کی آنے والی فلم ”میڈ میکس،فیوری روڈ” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔
فلم میں اداکار ٹام ہارڈی اور اداکارہ چارلیز تھیرن نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں۔ فلم اگلے برس پندرہ مئی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
