
لاس اینجلس (جیوڈیسک) اسپائیڈر مین سیریز کی نئی فلم دی امیزنگ اسپائیڈرمین ٹو کا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ہالی وڈ ڈائریکٹر مارک ویب کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں ایک مرتبہ پھر اینڈریو گارفیلڈ اور ایما اسٹون جلوہ گر ہورہے ہیں اور ولن کے کر دار میں جیمی فوکس نظر آئینگے ۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ اسپائیڈر مین کا یہ سکوئل مداحوں کے دلوں میں گھر جب یہ فلم سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ بناپا تا ہے یا نہیں ؟، اس کے لئے 17 اپریل تک انتظار کر نا پڑے گا
