نیو یارک (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی سٹار وار سیریز کی نئی فلم ” دی فورس اویکنز ” کے ایکشن سے بھرپور ٹریلر جاری کر دیا گیا۔
ٹریلر نے شائقین کے دل موہ لئے ہیں۔
سائنس فکشن فلم اگلے سال اٹھارہ دسمبر کو امریکا سمیت دنیا بھر کے سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Start typing to search...