
نیویارک (جیوڈیسک) یونیورسل اسٹو ڈیوز کی کرائم سسپنس فلم “دی نائس گائز” ستر کی دہائی کے ایک پرائیویٹ جاسوس ریان گوسلینگ اور اس کے دوست رسل کروے کے گرد گھومتی ہے۔
دونوں دوست ایک گمشدہ لڑکی کی تلاش میں نکلتے ہیں۔ تلاش کے دوران انھیں مختلف مراحل سے گزرنا پڑتا ہے۔
اس دلچسپ مشن کی مکمل داستان دیکھنے کیلئے شائقین کو 6 اپریل تک کا انتظار کرنا پڑے گا۔
