ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب نے رمضان المبارک سے پہلے مسجد الحرام میں تلاوت قرآن کے حوالے سے تیاریوں کو حتمی شکل دینا شروع کر دی ہے۔
مسجد الحرام میں دنیا بھر سے آنے والے مسلمانوں کے لیے 72 مختلف زبانوں میں قرآن پاک کے تراجم فراہم کیے گئے ہیں۔

Start typing to search...