Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

December 22, 2015December 22, 2015 0 1 min read
Hazrat Mohammad PBUH
Hazrat Mohammad PBUH
Hazrat Mohammad PBUH

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا
میں اُس وقت بھی نبی تھا جب حضرت آدم علیہ اسلام مٹی اور پانی کے درمیاں تھے،مشکوٰة شریف ، میں ابراہیم علیہ السلام کی دُعا، حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی بشارت اور میں اپنی والدہ کا وہ خواب ہوں جو انہوں نے میری پیدائش کے وقت دیکھا تھا آپ ۖ کی پیدائش سے پہلے مکہ کے لوگ خشک سالی اور قحط کا شکار تھے ، جیسے جیسے آپ ۖ کے دنیا میں تشریف لانے کا وقت قریب آتا گیا ، بارشیں شروع ہو گئیں ، خشک سالی ختم ہو کر ہر طرف ہریالی ہوگئیں، درخت ہرے بھرے ہو گئے، پھولوں اور پھلوں سے باغات سج دھج گئے،زمیںن سرسبزو شاداب ہو گئی ، ہر طرف چہل پہل اور رونک ہو گئی ۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا فرمان ہے کہ جب اشرف الانبیاء احمدِ مجتبےٰ حضور کریم ۖ دنیا میں تشریف لائے تو آپکی آنول نال کٹی ہوئی تھی(یہ وہی آنول نال ہے جس کو پیدائش کے بعد کاٹا جاتا ہے )آپ ۖ ختنہ شدہ پیدا ہوئے تھے آپ خوشبو کے ساتھ دنیا میں جلوا افروز ہوئے ، آپ کے دادا عبدالمطلب آپ کی پیدائش کے وقت کعبہ میں طواف کر رہے تھے آپ کے دادا پوتے کو دیکھنے کے لئے خانہ خدا سے سیدھے گھر تشریف لائے اور یہ دیکھ کر حیران بھی ہوئے اور بہت زیادہ خوش بھی ہوئے

نہایت ولولے جوشِ محبت پیارے نبی ۖ کو سینے سے لگایا اور پیار کیا اور پھر کعبہ میں لے جا کراپنی گود میں لیکر طواف کرتے رہے اور خیروبرکت کی دعا مانگی اور محمد نام رکھا پھر واپس لا کر سیدہ آمنہ کو دیا، آپ اکثر کہا کرتے تھے کہ میرا یہ بیٹا بڑی شان والہ ہو گا،پیدائش کے وقت آپ اپنے ہاتھوں پر جھکے ہوئے تھے اور سر آسمان کی طرف تھا، ایک روایت کے الفاظ یہ ہیں کہ آپ پیدائش کے وقت گھٹنوں کے بل جھکے ہوئے تھے مطلب یہ کہ سجدے کی سی حالت میں تھے۔(طبقات)آپ ۖ کی مٹھی بند تھی اور شہادت انگلی اٹھی ہوئی تھی ، جیسا کہ ہم نماز میں اٹھاتے ہیں حضرت محمد ۖ سن 570ء میں ربیع الاول کے مبارک مہینہ کی بارہ تاریخ کو پیروار کے دن پیدا ہوئے،آپ ۖ کی پیدائش پر بہت سارے معجزات نمودار ہوئے ، اور ان معجزات کا زکر قدیم کتب میں موجود تھا

جیسا کہ آتش کدہ فارس جو ہزار سال سے زیادہ کے عرصہ سے روشن تھا بجھ گیا، یعنی ایک ہزار سال سے آگ کی پوجا کرنے والوں نے ایک آتش کدہ فارس ہزار وں سال سے آگ کی پرستش کرنے کے لئے دن رات آگ بھڑکاتے رہے تھے ، آتش کو پوجنے والے کسی لمحہ بھی آگ کو بجھ نے نہیں دیتے تھے کیونکہ ان کے عقیدہ کے مطابق دن رات آگ جلا کر پوجا کرنا ہوتی تھی،مگر جب اس فانی دنیا میں اللہ نے اپنے پیارے نبی آخر الزماں جنابِ محمد ۖ کو بھیجا تو یک دم آتش کدہ فارس بجھ کر ٹھنڈا ہو گیا،اور اُس وقت پوجا کرنے والوں کے ہوش و حواس ہی ساتھ چھوڑ گئے تھے کیونکہ آگ کی پرستش صدیوں سے جاری تھی۔ حضور انور ۖ کا فرمان ِ عالی شان ہے کہ جب میری والدہ نے مجھے جنم دیا تو ان سے ایک نور نکلا ، اس نور سے شام کے محلات جگمگا اُٹھے (طبقات) آپ ۖ کی والدہ حضرت سیدہ آمنہ فرماتی ہے کہ محمد (ۖ) کی پیدائش کے وقت ظاہر ہونے والے نور کی روشنی میں مجھے بصریٰ میں چلنے والے اونٹوں کی گردنیں تک نظر آئیں قریش کے کچھ لوگ عمروبن نفیل اور عبداللہ بن جحش وغیرہ ایک بت کے پاس جایا کرتے تھے۔

ALLAH
ALLAH

یہ اس رات بھی اس بت کے پاس گئے تھے جس سہانی رات حضور ۖ کی پیدائش ہوئی، انہوں نے دیکھاوہ بت اوندھے منہ گرا پڑا ہے ان لوگوں کو یہ بات ناگوار گزری انہوں نے بٹ کو سیدھا کر دیا اور بت پھر گر پڑا، انہوں نے پھر بت کو سیدھا کیا اور پھر وہ گھر پڑا،ان لوگوں کو بہت حیرت ہوئی اور یہ بات بہت عجیب لگی۔۔۔۔تب بت سے آواز نکلی ! یہ ایک ایسے بچے کی پیدائش کی خبر ہے ، جس کے نور سے مشرق اور مغرب میں زمین کے تمام گوشے منور ہوگئے ہیں، اسی طرح ایک واقعہ یہ بھی پیش آیا ایران کے شہنشاہ کسریٰ نوشیرواںکا محل ہلنے لگا،اور اس میں شگاف پڑ گئے ، نوشیرواں کا یہ محل بہت مظبوط تھا،بڑے بڑے پتھروں اور چونے سے تعمیر کیا گیا تھا۔شگاف پڑنے سے بڑی خوف ناک آوازیں بھی نکلیں تھیں،اور محل کے چودہ کنگرے ٹوٹ کر نیچے آگرے تھے۔اس وقعہ سے پوری سلطنت میں دہشت پھیل گئی تھی۔ کسریٰ کو جب یہ اطلاعات ملی تو اُس نے ایک کاہن کو بلایا اوراپنے محل میں شگاف پڑنے اور آتش کدوں کی آگ بجھنے کے واقعات کے متعلق پوچھاتو وہ جواب نہ دے سکا البتہ اُس نے اپنے ماموں سطیح سے پوچھا تو سطیح نے کہا۔۔۔ایک عصا والے نبی ظاہر ہوں گے جو عرب اور شام پر چھا جائیں گے اور جو کچھ ہونے والا ہے وہ ہو کر ہی رہے گا

ایک روایت یہ بھی ہے جس رات تاجدار مصطفےٰۖ کا ظہور ہونا تھا اس رات کسی کے گھر لڑکی پیدا نہیں ہوئی تھی اللہ پاک نے اپنے محبوب کی دنیا میں آمد کی خوشی میں سب گھروں میں بیٹے دئیے آپ ۖ کو عرب کے دستور کے مطابق ایک برتن سے ڈھانپاگیا لیکن وہ برتن ٹوٹ کر آپ کے اُوپر سے ہٹ گیا، اُس وقت آپ اپنا انگھوٹھا چوستے نظر آئے ، آپ ۖ کی پیدائش کے موقع پر شیطان بُری طرح چیخا۔ تفسیر ابن مخلدمیں ہے کہ شیطان صرف چار مرتبہ چیخا، پہلی بار اس وقت جب اللہ تعالیٰ نے اسے ملعوںٹھہرایا ، دوسری بار اس وقت جب اسے زمین پر اتار دیا گیا، تیسری بار شیطان اُس وقت چیخا جب محبوب ِ خدا نبی پاک ۖ کی پیدائش ہوئی،اور چوتھی بار شیطان اُس وقت چیخا جبحضرت محمد ۖ پر فاتحہ شریف نازل ہوئی سیرت النبی ۖ کی کتب میں یہ بات بھی ملتی ہے کہ جب اماں دائی حلیمہ سعدیہ سے پہلے جس جس دائی نے بھی حضور اکرم ۖ کو دیکھا آپ ۖ نے اُس سے منہ دوسری طرف کر لیا۔۔۔۔

سبحان اللہ جب اماں حلیمہ سعدیہ نے آپ ۖ کی طرف دیکھا تو آپ نے مسکرا کر استقبال کیا ملک شام کا ایک یہودی عیص مکہ سے کچھ فاصلے پر رہتا تھا ،وہ جب بھی مکہ آتا یا مکہ کے رہنے والے کوئی بھی شخص اس سے ،لتا تو عیص یہودی لازمی کہتا کہ تمھارے ہاں ایک بچہ پیدا ھوگا سارا عرب اس کا دیوانہ بن جائے گا،یہی اس کا زمانہ ہے ، جو اس کی نبوت کے زمانے کو پائے گا اور پھر صدق دل سے اس کی پیروی کرے گا ، وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہو گا اور جو شخص اس کی( محمد ۖ) نبوت کا زمانہ پائے گا اور پھر مخالفت کرے گا ایسا شخص اپنے مقاصد اور عزائم میں نہ کام اور پست ہو جائے گا۔ مکہ معظمہ میں جو بچہ بھی پیدا ہوتا وہ یہودی عیص پیدا ہونے والے بچے کے بارے میں تحقیق کرتا اور پھر کہتا تھا۔۔۔۔ ابھی وہ بچہ پیدا نہیں ہوا

Hazrat Abdul Muttalib
Hazrat Abdul Muttalib

جب رسالتِ مآبۖاس دنیا پر تشریف لائے تو عبدالمطلب اپنے پوتے (جناب محمد ۖ) کو ساتھ اُٹھا کر عیص یہودی کے دروازے پر پہنچ کر آواز دی تو اندر سے یہودی عیص نے پوچھا کون عبدالمطلب نے اپنا نام بتایا ۔پھر اس سے پوچھا تم اس بچے کے بارے میں کیا کہتے ہو؟ اس نے انہیں دیکھا پھر بولا، ہاں آپ ہی اس بچے کے باپ ہو سکتے ہو ۔بے شک وہ بچہ پیدا ہوگیا ہے، جس کے بارے میں تم لوگوں سے کہا کرتا تھا۔وہ ستارہ آج رات طلوع ہوگیا ہے ، جو اس بچے کی پیدائش کی علامت ہے ، اور اس کی علامت یہ ہے کہ اس وقت اس بچے کو درد ہو رہا ہے ، اور یہ تکلیف اسے تین دن رہے گئی، اور اس کے بعد یہ ٹھیک ہو جائے گا۔ راہب نے جو یہ کہا تھا کہ بچہ تین دن تک تکلیف میں رہے گا اس کی تفصیل یہ ہے کہ آپ ۖ نے تین دن تک دودھ نہیں پیا تھا،اور یہودی نے جو یہ کہا تھا کہ ، ہاں ! آپ ہی اس کے باپ ہو سکتے ہیں۔

اس سے مراد یہ ہے کہ عربوں میں دادا کو بھی باپ کہ دیا جاتا ہے۔ میرے اور آپ کے پیارے آقا تاجدار مدینہ نبی احمدِمجتبےٰ ۖ نے ایک بار خود فرمایا تھا کہ میں عبدالمطلب کا بیٹا ہوں،یہودی نے عبدالمطلب سے یہ بھی کہا تھا، اس بچے کے بارے میں کسی کو کچھ نہ بتائیں ، ورنہ لوگ اس بچے سے زبردست حسد کریں گئے، اتنا حسد کریں گئے کہ آج تک کسی نے نہیں کیا اور اس کی اس قدر سخت مخالفت ہوگی کہ دنیا میں کسی اور کی اتنی مخالفت نہیں ہوئی ،عبدالمطلب نے پوتے کے متعلق یہ باتیں جاننے کے بعد عیص سے پوچھا ، اس بچے کی عمر کتنی ہوگی؟ اگر اس بچے کی طبعی عمر ہوئی بھی تو ستر سال سے زیادہ نہیں ہوگئی

بلکہ اس سے پہلے ہی61 یا 63 سال کی عمر میں دنیا فانی سے پردہ کر جائیں گئے اور ان کی امُت کی بھی اوسط عمراتنی ہی ہوگی۔ یہ ساری پیشین گوئیاں عیص یہودی نے گزشتہ انبیاء کرام کی پیشین گوئیوںاور الہامی کتب سے معلوم کی تھیںآپ ۖ کی پیدائش اور پیدائش سے پہلے اور بعداسلامی تاریخ میں ایک کثیر تعداد میں یہ معجزات محفوظ ہیں، جن میں سے چند ایک تحریر کر سکا دُعا کریں اللہ ہم سب کو سچا اور پکا مسلمان اور عقیقی عشقِ رسول اللہ ۖ عطا فرمائیں آمین ثم آمین

Doctor Tassawar Hussain
Doctor Tassawar Hussain

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Tags:
birth happy holy Islam time World اسلام پیدائش خوش دنیا سیرت وقت
Nawaz Sharif and Narendra Modi
Previous Post مسئلہ کشمیر پر بامقصد مذاکرات کی ضرورت
Next Post غم زیست

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close