Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جس نے سب کے گھر بنائے اس کا گھر کوئی نہیں!

May 2, 2015 0 1 min read
LABOURS
Labor
Labor

تحریر: آصف لانگو جعفر آ بادی
پاکستان میں مزدور پالیسی کا آغاز 1972 میں ہوا اور یکم مئی کو قانونی طور پر مزدور ڈے کا خظاب دے دیا گی۔ پاکستان آج انٹرنیشنل لیبر آرگنائز یشن کا باقاعدہ ممبر بھی ہے۔ جسکا مقصد مزدوروں کو معاشی حقوق دینا اور انھیں انکے حق کے بارے میں آگاہ کرنا ہے۔ یکم مئی کے آتے ہی ہر جگہ مزدور وں کے حوالے سے شعور جاگ جاتے ہیں جیسے گزشتہ رور ملک بھر میں ریلیاں ، جلسے و جلوس اور کانفرنس اور سرکاری سطح پر عام تعطیلات کا بھی اعلان ہو گیا ۔ میڈنا میں اینکرز و سیاسی قائدین نے بحث و مباحثہ کیا ، ڈاکومنٹری ٹی وی پر ہر چینل چلائے گی ،جلوسوں میں مزدور وں کو یہ بتایا گیا کہ آپ لوگ بہت اہم طبقہ ہیں ۔ان کے ساتھ زیادتیوں کا بھی افسوس کیا گیا کسی نے ان کی تعریف بجا دی تو کسی نے مزدور کو قوم مالک قرار دیا تو کسی نے مزدور کو ہیروں اور محتاج بھی قرار دیا۔

شام ہوگئی مزدور اپنے اپنے گھر خالی جیب چلے گئے ۔ میرا پڑوس میں ایک لڑکا ہے جس کا عمر 19سال ہے اس کا والد ہپا ٹائٹس میں مر گیا اپنے خاندان کا واحد کفیل بھی ہے ۔ ہر روز مزدور اڈہ پر چلا جاتا ہے اور مزدوری کے لئے کھڑا ہو جاتا ہے جسمانی طور پر کافی تندرست بھی ہے تو کافی لوگ اسے کام کا دلیر سمجھ کر اسے لے جاتے ہیں اور اپنی تمام کام کرواکر اسے شام کو 350 روپیہ تھما کر اسے روانہ کرتے ہیں یہ پیسے لییکر ہر روز اُس شام اور اگلے دن کے لئے 15روپیہ کا آٹا اور کچھ سبزی لے جاتا ہے ۔ اُ س کا گزاراہ کسیے ہوتا ہے ؟ وہ خود جانتا ہے لیکن میں اسے ہر روز شام کے وقت اس حالت میں ہی دیکھتا تھا ۔ یکم مئی کو خالی ہاتھ جا رہا تھا میں نے دیکھا اور مسکرا دیا اور میں نے مزاق مین پوچھا ” ارے میٹھو بھائی تم نے آج سبزی و آٹا سویرے ہی پہنچا دیا گھر یا خالی ہاتھ لوٹ رہے ہو

اس نے غصے میں جواب دیا کہ ” صاحب آج تو مزدور ڈے ہے اور مزدور ایسوسی ایشن نے مزدوری سے آج روک اور جلسہ میں شرکت کے لیے کہا اورکل 100 روپیہ خرچہ بھی وصول کیا ہے ” تو میں نے پوچھا آج یکم مئی اور تم کو 500 کا نقصان ہوا ہے کیا ” وہ غصے میں خالی ہاتھ لوٹ رہا جو تھا تیز گام ہو کر گھر کی طرف روانہ ہوگیا۔ خیر مزدور ڈے منا نے سے مزدوروں کو کوئی خاص فائدہ تو نہیں پہنچتا ہے۔ باقی حکومت مزدور طبقہ کی اور اپنے ملازمیں کی ماہانہ تنخواہ کو اگر برابر کرتا ہے تو یہ مزدوروں کے لئے بہت اہمیت کا حامل ہے ۔ پاکستان میں عام ملازمیں درجہ اؤل سے لیکر تقریباََ تمام ملازمیں کا 18 سے 20 ہزار سے ماہانہ اجر ( تنخواہ ) زائد ہی ہے تو کیوں نہ مزدور کو بھی اتنی ہی تنخواہ دی جائے تاکہ غربت اور لاچاری سے غریب طبقہ باہر نکل کر پوری قوم کے ساتھ معاشی مقابلہ کر سکے ۔ مزدور ایک ایسا طبقہ ہے جو کسان کی شکل میں یا لیبر کی شکل میں وہ کام کرتا ہے جو کوئی عام نہیں کر سکتا ہے زمیندار طبقہ اپنے مزدور کے زریعے معاشی استحکام حاصل کرتا ہے ۔ ملازمین اپنی تنخواہوں سے مزدور طبقہ سے وہ کام لیتے ہیں جو خود نہیں کر سکتے۔

LABOURS
LABOURS

ایک مزدور پورے مہینے میں 350 روپیہ دن کی مزدوری کے حساب سے 10500 روپیہ کماتا ہے جو کوئی چھٹی یا ہاف ڈے کا کوئی سوال ہی پید ا نہیں ہوتا لیکن عام سرکاری یا پرائیویٹ ملازم 18000 روپیہ ماہانہ تنخواہ لیتا ہے اور مہنے میں 9 سے 10 دن چھٹی بھی کرتا ہے اسی طرح مزدور دن میں 350اور ملازم 1000 روپیہ دن میں کما تا ہے ۔ مزدور صبح سویرے اور شام دیر جبکہ عام ملازم 5 سے 6 گھنٹہ کام کرتا ہے ۔ دیکھا جائے تو یہ نا انصافی ہے ۔ اسی لیے لوگ مزدورے کے بجائے نوکریوں کے لئے در پدر ہیں اور لاکھوں کی ملکیت سودا بازی لگا کر سرکاری ملازمت کے لیے لائن میں لگ جاتے ہیں ۔ پوری مہینہ کام کرنے کے باوجود بھی غریب کا چولہا ٹھنڈا پڑ ھ جاتا ہے ۔

مزدورکا بچہ سکول بھی نہیں جاتا ہے چائلڈ لیبر کا شکار ہو کر باپ کا ہاتھ بٹاتا ہے تاکہ گھر کا راشن پانی میں گزر سفر ہو ۔ مزدورکی بچے بیمار ہو کر بھی ہسپتال نہیں جاتا ہے جہاں ہزاروں روپیہ خرچ ہوتے ہیں سرکاری ہسپتال میں مزدورکا بچے کا ٹریٹ منٹ ہی نہیں ملتی ہے ڈیرہ اللہ یار سرکاری ہسپتال میں بھی مزدورکا بچے کے بجائے وہاں کے ملازمیں ہی ساری میڈیسن جیب میں ڈال کر گھر لے جاتے ہیں اور اپنے دوست و احباب میں سفارشات کی بنیاد پر دیتے ہیں ۔ ڈاکٹر لکھ کر ایک دوائی دیتا ہے تو میڈکل اسٹور اہلکار دیتے کچھ اور ہی ہیں جن کی کوئی قیمت ہی نہیں ہوتی ہے ۔ مزدورکا بچہ پارک و کھیل کے میدان میں نہیں جاتا ہے کیوں کہ اس کو وقت بھی نہیں ملتا ہے ۔ مزدورکا بچہ اپنے سوسائٹی میں کم تری کا شکار بھی ہوتا ہے ۔مزدور بھی پریشان تو مزدورکا بچہ بھی پریشان۔کسی نے کیاخوب فرما یا ہے کہ
یہاں مزدور کو مرنے کی جلدی یوں بھی ہے محسن
کہ زندگی کی کشمکش میں کفن مہنگا نہ ہو جائے

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں حکومت لیبر ڈے منا نے کے بجائے حکمت عملی سے کام لیں اور مزدور اور اپنے ملازمیں میں یکساں تنخوا ہ کا سلسلہ جلد از جلد شروع کریں تاکہ مزدورکے ساتھ موجودہ معاشی نا انصافی کا ازالہ ہو جائے ۔ و دیگر صورت پاکستان میں دو بڑی قوم الگ الگ پہچان کے ساتھ ہونگے ۔ مزدور طبقہ غربت اور ملازمین و تاجر الگ طبقہ ہوگا ۔ مزدور وہ طبقہ ہے جو اپنی دن رات کی محنت سے درجنوں منزلہ عمارتیں تعمیر کرتا ہے ، جو اپنی فن سے عمارتوں کو خوبصورتی دیتا ہے ، جو اپنی فن و محنت سے ہر عام آدمی کے لئے گھر بناتا ہے مگر کشمکش اور مہنگائی کی وجہ سے اپنے لئے گھر نہیں بنا سکتا ہے ۔ اگر عام سروے کے مطابق کرایہ کے مکان میں رہنے والے مزدوروں کی تعداد ایک چو تھائی حصہ ہے ۔شاعر نے کیا خوب فرمایا ہے کہ
اس شہر میں مزدور جیسا کوئی در بد ر نہیں
جس نے سب کے گھر بنائے اس کا گھر کوئی نہیں
بحرحال : حکومت مزدوروں اجر میں خصوصی اضافہ کرے کم از کم ماہانہ اجرت 20ہزار سے زائد تو مزدوروں کے گھر میں چولہے بھی جلیں گی، بچے سکول بھی جائیں گے ملک میں خوشحالی آ ئیگی دیگر صورت مزدروںکے حقوق نہ ملنے کی وجہ ملک میں خو شحالی کے دروازے بند ہو جائیں۔

Asif Langove
Asif Langove

تحریر: آصف لانگو جعفر آ بادی
03003802786
asifyaseen121@gmail.com

Share this:
Tags:
home labor pakistan policy آصف لانگو پاکستان پالیسی گھر مزدور
Previous Post حکومت کو میڈیا کو جاری شوز کے جواب کا انتظار ہے
Next Post حکمرانوں کی ڈنگ ٹپائو پالیسیوں نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا
Alyas Shahid

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close