Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

میرے وطن تیری جنت میں آئیں گے ایک دن

October 25, 2016 0 1 min read
kashmir
kashmir
kashmir

تحریر: مسز جمشید خاکوانی
جب ہم چھوٹے تھے تب ٹرانسسٹر ریڈیو کا بڑا رواج ہوا کرتا تھا چھوٹے بڑے ہر سائز کے ریڈیو ہوتے ہمارے ایک بابا جی یہ ریڈیو سینے پر دھرے بڑے شوق سے بی بی سی اور ریڈیو جموں کشمیر سنا کرتے اکثر آدھی رات کو میری آنکھ اس نغمے پر کھل جاتی تھی شائد کچھ الفاظ مختلف ہوں لیکن میری یاداشت کے مطابق نغمے کے بول کچھ یوں تھے ،میرے وطن تیری جنت میں آئیں گے ایک دن،،ستم جرار سے تجھ کو چھڑائیں گے ایک دن ۔۔۔بڑے ہونے پر پتہ چلا یہ کشمیر ہے جس پر بھارت نے غاصبانہ قبضہ کیا ہوا ہے اور وہاں کے لوگ آزادی کی جدوجہد کر رہے ہیں یہ ہی سنتے سنتے ہم جوان ہوئے کہ کشمیر آزاد کروائیں گے لیکن کشمیر کا مسلہ آج بھی وہیں کھڑا ہے اس مسلے پر پاکستان اور بھارت میں تین جنگیں بھی ہو چکی ہیں ۔کشمیر سے بزور طاقت انڈیا اب تک کم از کم پندرہ لاکھ کشمیریوں کو علاقہ بدر کر چکا ہے۔

اس کے علاوہ وہ اپنے زیر قبضہ علاقوں میں پچھلے کئی سالوں سے بڑی تیزی سے ہندووں کی آبادکاری کر رہا ہے جس کے بعد انڈین اعداد و شمار کے مطابق لداخ،جموں و کشمیر میں ہندووں کو مسلمانوں پر اکثریت حاصل ہو گئی ہے اب اگر وہ صرف اپنے زیر قبضہ علاقوں میں رائے شماری کرائے تو انڈیا کشمیر جیت سکتا ہے لیکن اس پر ہماری جمہوری حکومت کوئی آواز نہیں اٹھا رہی پاکستان کے سرکاری اعدادو شمار کے مطابق انڈیا اب تک مقبوضہ کشمیر میں 92651کو شہید 105657مکانات تباہ 107208بچے یتیم 22670عورتیں بیوہ9843عورتوں کی بے حرمتی کے واقعات ہو چکے ہیں لیکن اس ظلم عظیم کے باوجود وہاں کے مسلمانوں میں جزبہ آزادی پہلے دن کی طرح تازہ ہے اس کا ایک ثبوت کشمیر کے موجودہ حالات ہیں جو پاکستان پوری طاقت سے دنیا کے سامنے پیش کر کے یہ ظلم بند کروا سکتا ہے پاکستان کے موجودہ سپہ سالار جنرل راحیل شریف اپنے خطابات میں کئی بار اس عزم کا اعادہ کر چکے ہیں کہ وہ مظلوم کشمیریوں کی اخلاقی مدد جاری رکھیں گے لیکن ہماری جمہوری حکومت اس معاملے میں آواز تک اٹھانے کو تیار نہیں جس کی وجہ سے نہتے کشمیریوں پر ظلم و ستم کا بازار گرم ہے چیئر مین جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ یسین ملک اس کی تازہ مثال ہیں جنھوں نے جیل میں بھوک ہڑتال کی تو ظالموں نے ان پر پانی بھی بند کر دیا جس کی وجہ سے پانچویں دن یسین ملک لڑکھڑا کر گر پڑے تب انہیں غلط انجکشن لگا دیا گیا جس کی وجہ سے انکی حالت بگڑ گئی اور شریان پھٹ جانے کی وجہ سے ایک بازو بھی ناکارہ ہو گیاv

Yasin Malik
Yasin Malik

ابھی تک ان کی طرف سے حالت تشویشناک ہی بتائی جا رہی ہے یسین ملک کی جوان بیوی مشعال ملک یہ خبر سن کر خود بھی ہوش کھو بیٹھیں وہ نرم و نازک لڑکی جو ایک کانفرنس میں یسین ملک کو سن کر انہیں دل دے بیٹھی تھی یہ جانتے ہوئے بھی کہ یسین ملک کس کٹھن راستے کے مسافر ہیں انہیں ہمسفر چن لیا اور وہ خود بھی اس راہ کی مسافر ہو گئی ہیں اسی طرح کی ایک مسافر محترمہ آسیہ اندرابی بھی ہیں جن کو پاکستانی قوم اس حوالے سے جانتی ہے کہ وہ ہر سال چودہ اگست کو جموں وکشمیر کے شہر سرینگر میں پاکستانی پرچم لہراتی ہیں آسیہ اور عاشق حسین فاکتو کی شادی 1990 میں ہوئی جب آسیہ اندرابی کا بچہ چھ ماہ کا تھاتب ان کے شوہر کو قتل کے ایک جھوٹے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا ان کی بیوی اور چھ ماہ کے بچے کو بھی ساتھ ہی گرفتار کیا گیا جنھیں 1995 میں چھوڑ دیا گیا لیکن عاشق حسین فاکتو جنھیں چودہ سال عمر قید کی سزا ہوئی تھی ہنو زچوبیس سال سے جیل میں ہیں فاکتو جموں و کشمیر بلکہ جنوبی ایشیا میں سب سے لمبی جیل کاٹنے والے سیاسی قیدی ہیں آسیہ اندرابی بھی گاہے گاہے گرفتار اور رہا ہوتی رہتی ہیں۔

لیکن دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کے دعوے دار بھارت نے عاشق حسین فاکتو کو رہا نہیں کیا عاشق حسین فاکتو نے جیل میں رہتے ہوئے اسلامک سٹڈیز میں نہ صرف پی ایچ ڈی کر لی ہے بلکہ 125قیدیوں کو گریجویشن بھی کروائی ہے کشمیری ایک باشعور قوم ہیں جو برسوں سے اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں حال ہی میں وانی شہید کی شہادت کے بعد تحریک آزادی کو ایک نئی طاقت ملی ہے کشمیر کی موجودہ نسل بھی آزادی کے لیے اتنی ہی پرجوش ہے جتنی پرانی نسل تھی کشمیریوں نے محاورة نہیں حقیقتاً خون کے آنسو بہائے ہیں پیلیٹ گن کے چھروں نے تقریبا ایک ہزار کشمیریوں کی بینائی چھین لی ہے ان کشمیریوں کے خوبصورت چہروں پر پڑنے والے چھروں کے نشانات پر پوری دنیا چیخ اٹھی اگر اثر نہ ہوا تو ہمارے حکمرانوں پر جنھوں نے جانے کس مصلحت کے تحت لب سی لیے ہیں بلکہ پاکستان میں سب سے زیادہ بار وزیر اعظم رہنے والے نواز شریف نے کارگل جنگ کو بھارت کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف قرار دیا تھا جو حقیقتا کشمیر کی آزادی کی جنگ تھی جہاں بھارت کی دو لاکھ فوج کو مٹھی بھر پاک فوج اور مجاہدین نے بے بس کر دیا تھا پاکستان اس جنگ میں کس قدر حاوی تھا اس کا اندازا اس بات سے کیا جا سکتا ہے کہ کارگل کی چھ چوٹیوں میں سے صرف ایک چوٹی پر جنگ لڑی جا رہی تھی۔

Indain Police Force
Indain Police Force

اگر یہ جنگ مزید کچھ عرصہ جاری رہتی تو کشمیر میں موجود بھارت کی کئی لاکھ فوج کے پاس ہتھیار ڈالنے کے سوا کوئی چارہ نہ ہوتا پاکستان کارگل کی چھ چوٹیوں پر قبضہ کر چکا تھا پاکستان نے بے عین وہی حکمت عملی اپنائی جو انڈیا نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سیاچن پہ آزمائی تھی کارگل کی جنگ سیاچن پہ انڈیا کے ناجائز قبضے کا جواب تھی جس طرح انڈیا نے سیاچن پہ سردیوں میں پاکستان کے خالی کیے گئے مورچوں پر قبضہ جمایا تھا پاکستان نے بے عین اسی طرح انڈین کے خالی کیے گئے مورچوں پر قبضہ جما لیا جس پر بھارت پوری دنیا کے سامنے چیخ پڑا اور نواز شریف نے کارگل جنگ میں مجاہدین اور پاک فوج کو غیر مشروط طور پر پہاڑوں کی چوٹیوں سے واپس بلا کر ایک جیتی ہوئی جنگ کو ہار میں بدل دیا ۔کشمیر کاز کو پہلا بڑا نقصان بھٹو نے شملہ معاہدے میں پہنچایا جس میں سیز فائر لائن کو نہ صرف لائن آف کنٹرول تسلیم کر لیا بلکہ یہ بھی مان لیا کہ مسلہ کشمیر کو ہمیں کسی تیسرے فریق کو ملوث کیے بغیر حل کرنا چاہیے بھٹو کی یہ شق تسلیم کیے جانے کے بعد اقوام متحدہ کی کشمیر کے مسلے میں دلچسپی نہ ہونے کے برابر رہ گئی اس سے پہلے اقوام متحدہ کشمیر کے مسلے پر کم از کم ڈیڈھ درجن قرار دادیں پاس کر چکا تھا بے نظیر نے خالصتان تحریک تباہ کر کے کشمیر کاز کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا مولانا فضل الرحمن نے 2002کے اپنے انڈیا کے دورے کے موقع پر نہ صرف کشمیر کو علاقائی تنازع قرار دیا بلکہ وہاں مجاہدین کی مزاحمت کو دہشت گردی قرار دے دیا انہی مولانا کو کشمیر کمیٹی کا چیئر مین بنایا گیا تو کشمیر پر پاکستان کی آواز خاموش ہو گئی جس کے بعد نومبر 2010 میں اقوام متحدہ نے کشمیر کو اپنے متنازع علاقوں کی فہرست سے نکال دیا اس پر مولانا اور اس وقت کی جمہوری حکومت بالکل خاموش رہیں۔

حتی کہ پاکستان میں بھی اکثر لوگوں کو پتہ تک نہ چلا کہ کتنا بڑا نقصان ہو چکا ہے مشرف نے اپنے دور میں انڈیا کو لائن آف کمٹرول پر باڑھ لگانے کی اجازت دی جو کہ ایک غلط فیصلہ تھا حالانک مشرف کشمیر کو آزاد کرانے کی ایک کوشش کارگل جنگ کی صورت میں کر چکے تھے بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو اپنا اٹوٹ انگ قرار دیتے ہوئے اپنے آئین کے آرٹیکل 370 کے تحت خصوصی حیثیت دی ہوئی ہے لیکن یاد رکھیے کشمیر کو اقوام متحدہ نے آج بھی انڈیا کا حصہ تسلیم نہیں کیا نہ ہی پاکستان نے اور نہ ہی کشمیری عوام نے ۔کشمیر پر پاکستان اور انڈیا کے درمیان ایٹمی جنگ ہو سکتی ہے جو پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے صرف اسی کو دیکھا جائے تو کشمیر اس وقت دنیا کا سب سے بڑا اور حساس تنازع ہے جو ہمارے جمہوری حکمرانوں کی بے حسی کی نظر ہو رہا ہے !۔

Mrs. Jamshed Khakwani
Mrs. Jamshed Khakwani

تحریر: مسز جمشید خاکوانی

Share this:
Tags:
Day garden home Mrs. Jamshed Khakwani جنت دن مسز جمشید خاکوانی وطن
Pir Mahal
Previous Post پیرمحل کی خبریں 25/10/2016
Next Post چیئرمین بلدیہ کورنگی کا محکمہ پارکس کے زیر انتظام نرسریوں کو فعال بنانے کی ہدایت
DMC Korangi Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close