Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کروڑ لعل عیسن کی خبریں 23/4/2016

April 23, 2016 0 1 min read
Waris Shah Home
Waris Shah Home
Waris Shah Home

کروڑ لعل عیسن (طارق پہاڑ) ہنستا بستا گھر ماتم کدہ بن گیا نومولود کی خوشی راس نہ آئی۔ زہریلی مٹھائی کھانے والے افراد کی تعداد 13ہوگئی ۔ایک ہی گھر کے 9افرد شامل جبکہ 13افراد نشتر ہسپتال اور 4افرد الائیڈ فیصل آباداور 15کے قریب ڈسٹرک ہیڈ کواٹر لیہ میں زیر علاج ۔مٹھائی فروش دکانداروں خالد محمود اور طارق محمود گرفتار زخمیوں کا علاج نہ ہونے پر EDOہیلتھ اور MSہسپتال کے خلاف تھانہ فتح پور میں رپٹ درج کرنے کی اطلاعات تفصیل کے مطابق چک نمبر 105کے ارشاد احمد کے گھر بچے کی پیدائش ہوئی جس کی خوشی میں انہوں نے اپنے خاندان کو اکٹھا کیا اور قریبی چک 111اڈا سے لڈو بنوا کر کھلائے جس سے لڈو کھاتے ہی گھر کے افراد اور ہمسایہ کے دیگر لوگ جن کی تعداد 30کے قریب بتائی جاتی ہے بہوش ہوگئے جس کے بعد علاقہ کی مسجد میں علان کرایا گی اور ایمرجنسی کی حالت نافذ ہوگئی زخمیوں کو علاقہ کی مدد سے فتح پوراور کروڑ ہسپتال منتقل کیا جانے لگا اس دوران فتح پور کروڑ ہسپتالوں کی ایمبولنس 1122نے فوری طور پر پہنچ کر امداد کی سرگرمیاں شروع کر دیں 20کے قریب افراد کو تشویش ناک حالت میں نشتر ہسپتال ملتان ریفر کر دیا گیا اطلاع کے مطابق ارشاد حسین ولد محمد حیات جو کہ 9بھائی بتائے جاتے ہیں جن میں سے 6بھائی محمد رمضان ،محمد ارفان،محمد شہباز،خضر حیات،شیر محمد اورغلام مرتضیٰ جبکہ ان کی 4سالہ بہن اور 3سالہ بھانجہ حفیظ جاںبحق ہوچکے ہیں دیگر مرنے والوں میں امیر ظہور ،عدنان ولد محمد صدیق جبکہ اسی طرح چک نمبر 109کے 14افرد نے بھی اسی دکان سے مٹھائی خرید کر کھائی میں سے دو سکے بھائی امیر محمد اور عبدالغفور سہو بھی جاں بحق ہونیوالوں میں شامل ہیں ۔انڈس موڑ کے نیاز خان کا اکلوتا بیٹا عادل خان بھی جاںبحق ہو گیازہریلی مٹھائی کھانے سے بہوش ہونے والوں کی عیادت کے لئے MNAصاحبزادہ فیض الحسن نشتر ہسپتال ملتان پہنچ گئے MSکو مریضوں کے علاج معالجے کے لئے خصوصی ہدایت ،انہوں نے DPOلیہ اور SHOفتح پور سے غیر معمولی واقع کی انکوائری کر کے اصل حقائق سامنے لانے کا بھی کہا انہوں نے کہا کہ بچے کی پیدائش کی خوشی میں گھر میں خاندان اور ہمسائیوں کو اکٹھا کرکے مٹھائی تقسیم کی گئی بد قسمتی سے وہ زہریلی سے جس کے باعث 6سے زائد ادفراد جاںبحق ہوئے پولیس اس افسوس ناک واقع کی تفتیش کر رہی ہے جس کے جلد حقائق سامنے لائے اجائیں گے انہوںنے مرحومین کے لئے مغفرت اور زخمیوں کے لئے صحت یابی کی دعا کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) زہریلی مٹھائی کھانے سے متعدد ہلاکتوں کا واقع انتہائی افسوس ناک ہے ، وزیر اعلیٰ پنجاب وراثہ کی مالی امداد کا اعلان کرے انتظامیہ اور پولیس واقع کی پوری طرح انکوائری کر کے حقائق سامنے لائے ۔دعا کرتے ہیں اللہ تعالیٰ مرحومین کو جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے اور اُن کے خاندان کو صبر جمیل عطاء فرمائے،ان خیالات کا اظہار صدر انجمن تاجران کروڑ طارق محمود پہاڑ سینئیر نائب صدر حاجی فاروق ،جنرل سیکٹری مہر احسان اللہ کلاسرہ نے اپنے تعزیتی بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ لیہ کروڑ میں پہ درپہ حادثات اس علاقہ پر اللہ تعالیٰ کی ناراضگی کا اظہار ہیں جس پر ہم سب کو اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگ کر سجدہ ریز ہو جانا چاہیے چک نمبر 104,105کے لوگوں کی زہریلی مٹھائی کھانے سے ہلاکتیں بہت بڑا سانحہ ہے انتظامیہ اور پولیس اس حادثہ کی مکمل تحقیقات کر کے اصل حقائق سامنے لائے، جس پر ہم مرحومین کر لئے صبر جمیل کی دعا کرتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) نامعلوم چور دن دھاڑے TMAکروڑ کے اہل کار وارث شاہ قریشی کے گھر سے 4لاکھ روپے کی مالیت کے ساڑھے 8تولے طلائی زیورات اور نقدی لے گئے واردات صبح 10بجے کے قریب ہوئے جب وارث شاہ اپنے آفس جبکہ ان کی ٹیچر اہلیہ سکول گئی ہوئی تھی نامعلوم چور نے اُن کے گھر کے 2کمروں کے تالے کاٹے اور 2کو آلات کی مدد سے کھولا اور کمروں میں داخل ہو کر سیف الماریاں دراز ،ٹرنک پیٹی ،کے قفل توڑ دیئے اور جاتے ہوئے طلائی زیورات اور نقدی لے گئے اور تمام کمروں کا سامان بکھیر گئے ۔اطلاع ملتے ہی پولیس کروڑ اور صدر انجمن تاجران کروڑ طارق محمود پہاڑ اور نائب صدر انتظار شاہ قریشی موقع پر پہنچ گئے جنہوں نے فنگر پرنٹس ٹیم کو بھی موقع پر بلا لیا ۔کروڑ لعل عیسن میں کافی عرصہ سے دن دھاڑے چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری ہے مختلف وارڈ وں سے قریبا 10گھروں کا صفایا کیا جاچکا ہے ، جبکہ بنکوں سے رقم نکلوانے والوں کو لوٹنے اور ATMمشین سے فراڈ کے ذریعے رقم نکلوانے اور دکانوں میں نقب ذنی کی بہت سی وارداتیں رونما ہوچکی ہیں لیکن آج تک کوئی چوری برآمد نہیں ہوئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) تحریک انصاف کےMPAحاجی عبدالمجید نیازی کے والد معروف زمیندار حاجی عبدالواحد خان نیازی 95برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔مرحوم علاقہ کی معروف سماجی شخصیت تھے اور عرصہ دو سال سے سے بیمار تھے اور گزشتہ ہفتے شدید بیماری کے پیش نظر لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں زیر علاج تھے کے گزشتہ روز خالق حقیقی سے جا ملے مرحوم کی نماز جنازہ آج 23اپریل بعد نماز عصر ڈیرہ عبدالوحد پر ادا کی جائے گی

Abdul Wahad Khan
Abdul Wahad Khan

Share this:
Tags:
arrested Faisalabad home hospital number people sweet treatment افراد تعداد علاج فیصل آباد گرفتار گھر مٹھائی ہسپتال
Pakistan Cup
Previous Post پاکستان کپ ؛خیبر پختونخوا کی ٹیم نے پنجاب کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی
Next Post بھٹ شاہ عطائی ڈکٹروں کی کلینک میڈکل اسٹورو پر ایس ڈی ایم ہالا کے چھاپے
Medical Store

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close