Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہومیو پیتھک ڈاکٹرز کا خط وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے نام

July 28, 2016 0 1 min read
Homeopathy
Homeopathy
Homeopathy

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا
حکومت ِ پنجاب نے عطائیت کے خاتمہ کے لئے جہاںٹھوس اقدام شروع کئے وہاں طب یونانی اور ہومیوپیتھی کا گلا گھونٹنے کی بھی ٹھان لی ہے۔ پاکستان کا ہر شہری یہی چاہتا ہے کہ تعلیم اور صحت کے معاملے میں معیار اور اصولوں پر سمجھوتا نہ ہو۔ بلا تفریق عطائیت کا خاتمہ ہونا چاہیئے ، انسانی جانوں سے کھیلنے والے کسی رعائیت کے مستحق نہیں ہومیوپیتھک ڈاکٹرز اور حکماء حضرات عطائیت کے خاتمہ کے لئے حکومت پنجاب کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، پوری دنیا میں الٹرنیٹیو ( متبادل طریقہ علاج ) عوام میں اور حکومت میں روز بروز مقبول ہو رہا ہے جسکی بنیادی ایک ہی وجہ ہے کہ متبادل طریقہ علاج ( ہومیوپیتھی اور حکمت ) میں کسی قسم کے ادویات کے سائیڈ ایفیکٹس نہیںہوتے جسکی وجہ سے ہر خاص و عام کے لئے مضر اثرات سے مبرا ہونے کے ساتھ ساتھ معیاری اور سستی ہونے کی وجہ سے ہر جگہ آسانی سے دستیاب ہوتیں ہیں ، مگر افسوس صد افسوس ! پنجاب حکومت نے حکماء اور ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کی حوصلہ افزائی کرنے کی بجائے بقول شاعر جن پہ تکیہ تھا۔۔۔۔۔۔ وہ ہی پتے ہوا دینے لگے جی ہاں ! حکومت پنجاب نے متبادل طریقہ علاج کی حوصلہ افزائی کرنے کی بجائے حوصلہ شکنی شروع کر دی ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب جناب میاں محمد شہباز شریف کی نیت پر شک نہیں کہ وہ پنجاب بھر میں عطائیت کا خاتمہ چاہتے ہیں ۔۔۔کیونکہ نیت بندے اور اللہ پاک کے درمیان ہیں جیسا کہ ہر ذی شعور جانتا ہے کہ پاکستان میں تین طریقہ علاج مقبول و معروف ہیں ان میں ایک طرف الٹرنیٹو ٹریٹمنٹ متبادل طریقہ علاج ( ہومیوپیتھی و حکمت ) ہیں جب کہ دوسری طرف انگریزی (ایلوپیتھک ) طریقہ علاج ہیں جس کو سرکاری پوری سرپرستی حاصل ہیں، پاکستان دنیا کے چند ان ممالک میں شامل ہیں جن کی پالیسیاں غیر بناتے ہیں اور رہا صحت کا مسلئہ تو حکومت مکمل طور پر ایلوپیتھک ( انگریزی طریقہ علاج) کے رحم و کرم پر ہیں، اور ایلوپیتھک طریقہ علاج کے ڈاکٹرز ، ڈائریکٹرز اور صحت کے شعبہ سے منسلک اعلیٰ عہدے دران نے اس بات کو باور کروایا ہوا ہے کہ پاکستان میں جگر ، اور گردے کے امراض میں لوگوں کی کثیر تعداد مبتلا ہیں اور یہ عطائیت کی پیداوار ہیں ، اس بات میں کسی شک و شبہ کی کوئی گنجائش نہیں عطائیت اس کا بہت بڑا سبب ہیں لیکن !

اس عطائیت کو متبادل طریقہ علاج ( ہومیوپیتھی و حکمت )سے نتھی کرنا انصاف نہیں ہومیوپیتھی و حکمت کی عطائیت یہ ہے کہ یہ لوگ پائیوڈین یا عام روز مرہ کی ادویات ڈسپرین یا پیراسٹامول استعمال کرواتے ہیں حالانکہ عام روزہ مرہ کی ادویات کے لئے پوری دنیا میںیورپ امریکہ اور افریقہ سمیت کسی ملک میں کوئی پابندی نہیں صرف پنجاب حکومت نے پابندی لگائی ہے وہ بھی عطائیت کے خاتمہ کے لئے۔ دوسری طرف ہومیوپیتھک ڈاکٹرز اور حکما کے دوا خانوں کا صرف چلان نہیں بلکہ سیل کر رہے ہیں تا کہ عطائیت کا خاتمہ ہو سکے اس طرح عطائیت کا خاتمہ مشکل ہی نہیں بلکہ نہ ممکن ہے اور ان دواخانوں اور کلینکوں کے چلان بلکہ سیل ہونے کی بڑی وجہ فرسٹ ایڈ ( وہ فرسٹ ایڈ جو ہر سکول ، پلازہ بلکہ دکان پر لازمی ہوتی ہے ) اس سے ثابت ہوا کہ عطائیت کے خاتمہ کے نام پر در حقیقت حکومت پنجاب ہومیوپیتھی اور حکمت کا خاتمہ چاہتی ہے۔

Doctors Appointments
Doctors Appointments

اگر کسی کو میری بات سے اتفاق نہ ہو تو حکومت پنجاب کا یہ فرمان پچھلے ہفتہ کے تمام اخبارات اور میڈیا سیل سے پڑھ لیں محکمہ پرائمری ہیلتھ اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے ہسپتالوں میں ہومیوپیتھک اور حکمت کے شعبہ جات کو بند کرنے کے فیصلے کے بعد محکمہ کے زیر ِ اہتمام ہسپتالوں میں نئے بھرتی ہونے والے حکماء اور ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کی بھرتیاں بھی منسوخ کر دی ہے کیونکہ ان شعبہ جات کو بند کرنے کی حکومتی تیاری مکمل ہو چکی ہے ۔محکمہ پرائمری ہیلتھ اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے دونوں شعبہ جات کو مکمل ” مردہ قرار دیا ” ہے اسی لئے مزید بھرتیاں نہیں کی جا رہی بلکہ نئی بھرتیوں پر پابندی لگا دی گئی ہے

محکمہ صحت نے سرکاری ہسپتالوں میں ہومیو پیتھک ڈسپنسریوںں اور ہومیو ڈاکٹروں کے خلاف شکنجہ تیار کر لیا ہے،یہ کارروائی ان رپورٹس پر کی جا رہی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ سرکاری ہسپتالوں میں 1160ہومیو ڈاکٹرسالہا سال سے ایک ہی جگہ تعینات ہیں اور فرائض سرانجام دینے کی بجائے حاضریاں لگا کر رفو چکر ہو جاتے ہیں اور مہینوں بعد اکا دکا مریض دیکھ کر یا فرضی یا جعلی مریضوں کے نام پر پرفارمے فل کر کے خانہ پری کر رہے ہیں اور خزانہ پر بوجھ ہیں۔محکمہ صحت کو یہ بھی رپورٹس موصول ہوئی ہیں کہ زیادہ تر ہومیو ڈاکٹرز جعلی ڈپلوموں پر تعینات ہیں اگر ان کی تحقیقات کروائی جائیں تو 60سے 70 فیصدڈاکٹرز خود بخود ہی فارغ ہو جائیں گے۔ان ہومیو ڈاکٹرز کو گریڈ 17 میں مختلف ہسپتالوں میں تعینات کیا گیا تھا مگر ان کی کارکردگی مانیٹرنگ نہ ہونے کی وجہ سے زیرورہی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ انہیں فارغ کر کے ان کی جگہ ایم بی بی ایس ڈاکٹروں کو گریڈ 17میں میڈیکل افسر تعینات کیا جائے گا اور یہ سیٹیں ہر ہسپتال کو اضافی سیٹوں کے طور پر دی جائیں گی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اس سلسلے میں محکمہ صحت پنجاب نے تمام سرکاری اسپتالوں سے ہومیو پیتھک ڈاکٹروں کو فارغ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا۔اس کے ساتھ ہومیو پیتھک نام نہاد ڈسپنسریاں بھی ختم کی جا رہی ہیں۔جبکہ ان خالی سیٹوں پر ایم بی بی ایس ڈاکٹروں کو میڈیکل افسر کے طور پر بھرتی کر کے بعد میں نئی بھرتی پر پابندی بھی عائد کر دی جائے گی۔

یہ سارے حقائق روزِ روشن کی طرح عیاں ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ حکومت پنجاب ایلوپیتھک ڈاکٹرز کے ہاتھوں کھیل کر نہ سرف ہومیوپیتھی و حکمت کا گلا دبا کر بے موت مارنا چاہتی ہے بلکہ قدرتی بے ضرر موثر سائنسی علاج سے پاکستانی غیور عوام کو بد ظن کرنا چاہتی ہے ، ہومیوپیتھی اور حکمت جیسے بے ضرر علاج سے پاکستانی عوام کو دور کرنے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگئی کیونکہ پاکستانی عوام بھی اپنا فائدہ اور نقصان جانتی ہے

Homeopathic doctors
Homeopathic doctors

رہا مسلہ سرکاری ہومیوپیتھک ڈاکٹرز پر الزام تراشی کا؟اگر ہومیوپیتھک ڈاکٹرز حاضری لگا کر غائب ہو جاتے ہیں تو ہسپتال کا ایم ایس اور ڈی ایم ایس کس مرض کی دوا ہے؟ اگر مریض ہومیوپیتھی سے فیضیاب نہ ہوتے تو ایلوپیتھک ڈاکٹرز ہومیوپیتھی و طب سے جیلس نہ ہوتے ؟اگر ہومیوپیتھی و طب کے سائیڈ افیکٹس ہوتے تو آج الزام تراشی کرنے والی سرکاری طب ( ایلوپیتھی )خاموش نہ ہوتی۔
اگر روز مرہ کی ادویات یا فرسٹ ایڈ کو عطائیت کے زمرے میں شمار کیا جائے تو پھر پوری دنیا عطیت کا شکار ہے ( ماسوائے پنجاب )۔

بات عطائیت کی ہورہی ہے تو نئے قوانین کے تحت اگر کسی طب کا کوالیفائڈ معالج اپنی طب کے علاوہ کسی دوسرے طریقہ علاج کی کوئی چیز استعمال کرواتا ہے تو یہ عطائیت ہے یعنی اگر کوئی ہومیوپیتھک ڈاکٹر یا حکیم کسی کو سر دردر کے لئے پیراسٹامول یا اسپرین دیتا ہے تو یہ عطائیت ہے ۔۔۔۔

کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ ایک ایم بی بی ایس ڈاکٹر صاحب مریض کو اسبغول یا دھی کھلاتے ہیں توعطائیت کا لیبل نہیں ؟ اگر یہی ڈاکٹر صاحب بچے کو ہومیو یا یونانی COLIC ڈراپس استعمال کرواتے ہیں تو عطائیت کا زمرہ کیوں استعمال نہیں ہوتا۔۔ آج کل ہر جگہ لیڈی ہیلتھ ورکرز ہیں جو گھر گھر جا کر پیرا سٹامول ، ڈسپرین، زنک ، کونین ، وٹامنز وغیرہ دیتی ہیں اور وہ عطائیت نہیں حالانکہ لیڈی ہیلٹھ ورکرز نے Anotomy , Physiology Pathology وغیرہ کچھ بھی نہیں پڑھا ہوتا جبکہ حکماء اور ہومیوپیتھک ڈاکٹرز نے بنیادی سائنسی علوم امتیازی نمبروں سے پاس کئے ہوتے ہیں

Harassment
Harassment

ہومیوپیتھک ڈاکٹرز اور حکماء حضرات کو ہراساں کرنے کے لئے ایسے چیک کیا جاتا ہیں جیسے ہومیوپیتھک ڈاکٹر یا حکیم ہونا کوئی بہت بڑا جرم ہو ، سوال پیدا ہوتا ہے کہ ایک کوالیفائیڈ ہو میو معالج اور حکیم الٹرنیٹیو میڈیسن کے ہوتے ہوئے انگریزی ( ایلوپیتھک ) ادویات کیوں استعمال کرواتا ہے۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ کوئی بھی ہومیوپیتھک ڈاکٹر انگریزی ادویات استعمال نہیں کرواتا ، دور دراز علاقوں میں جہاں لوگ غربت یا سفید پوشی کی وجہ سے مہنگی ادویات خرید نہیں سکتے مثلاً ہومیوپیتھک کھانسی کا سیرپ75/50 روپے کا ہے جبکہ انگریزی طریقہ علاج میں عام طور پر کھانسی کا سیرپ15/20 روپے میں مل جاتا ہے یہی حال عام پریکٹس کی ادویات کی قیمتوں میں، جب پہلے پہلے ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کی پکڑ دھکڑ شروع ہوئی تو ہومیوپیتھک فارمیسیوں نے خوب سراہا اور یہ حُب علی نہیں بلکہ بغض یزید تھا اگر اسی وقت ہومیوپیتھک برادری اور حکما یک جان ہوکر الٹرنیٹومیڈیسن کے خلاف حکومتی سازشوں کو بے نقاب کرتے تو آج ہومیوپیتھی اور حکمت بے موت نہ مرتی۔

ایک آخری بات عطائیت نہ ہومیوپیتھک ڈاکٹرز پھیلا رہے ہیں اور نہ ہی حکماء حضرات، رہا مسلئہ ڈسپنسروں اور نرسوں کا وہ بے چارے اپنے اپنے مورچوں میں رہتے ہوئے ہومیوپیتھس کی طرح وطن عزیز سے بیماریوں کے خلاف جہاد کر رہے ہیں ۔ پاکستان میں عطائیت کی بڑی بڑی فیکٹریز ہیں جن کو عرف عام میں پرائیویٹ ہسپتال کہا جاتا ہے جہاں آج تک کسی مائی کے لعل کو چلان دور کی بات چیکنگ کی بھی فرصت نہیں حالانکہ ایک ایک سرجن ایک ایک سپیشلسٹ درجن درجن ہسپتالوں میں مسیحا اور نگران ہیں پورے پنجاب کے پرائیویٹ ہسپتالوں کا ڈیٹا اگر اکھٹا کیا جائے تو پورے پنجاب کے 10% ہسپتال بھی معیار پر پورے نہیں اتر سکتے اس تلخ حقیقت کے باوجود بھی پرائیویٹ ہسپتال میں جو عمل کام کرتا ہے آج بڑے بڑے ڈاکٹرز کے زیر سائیہ اور کل محکمہ صحت کی نگرانی میں عطائیت ہی پھیلائے گا اور کاغزی کاروائی کے لئے ہومیوپیتھک ڈاکٹرز اور حکماء کو ہی قربانی کا بکرا بنایا جائے گا۔

ہر آدمی جانتا ہے کہ محکمہ صحت میں درجہ چہارم کا ملازم بھی اپنی اپنی جگہ سرجن کے فراہض سرانجام دے رہا ہے مگر یہ عطائیت نظر نہیں آتی کیونکہ ملازم ملازم کا خیال کرتا ہے۔ اور بجلی جب بھی گرتی ہے تو بے چارے حکماء اور ہومیوپیتھک ڈاکٹرز پر۔۔۔ ہومیوپیتھی اور حکماء برادری نے اعلیٰ احکام اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے گزارش ہے کہ ہومیوپیتھی اور حکمت کو بے موت مرنے سے بچایا جائے یہ آپ کا پاکستانی قوم پر احسانِ عظیم ہوگا۔

Dr Tasawar Hussain Mirza
Dr Tasawar Hussain Mirza

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Tags:
chief minister homeopathic letter name Punjab پنجاب خط ڈاکٹرز نام ہومیو پیتھک وزیر اعلیٰ
Previous Post ٹیکسلا کی خبریں 28/7/2016
Next Post بھارت – پندرہ روپے قرض ادا کرنے میں تاخیر، ہندو جوڑا قتل
Dalit Couple Hacked to Death

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close