
ہانگ کانگ (جیوڈیسک) سے نیو جرسی کے شہر نیو آرک کی جانب پرواز کرنے والے طیارے میں ہوا میں زہر دینے کا دعوی کیا گیا۔
ایک ایسے مسافر کی جانب سے کہ جس کی ذہنی حالت کے بارے میں امریکی انتظامیہ کا دعوی ہے کہ وہ ٹھیک نہیں۔ مسافر کا کہنا تھا کہ انتظامیہ نے طیارے میں سوار مسافروں کو زہر دے دیا۔
