
ہانگ کانگ (جیوڈیسک) 18 لاکھ سے زائد افراد نے ایک پٹیشن پر دستخط کر کے پولیس سے مطالبہ کیا ہے۔
کہ مظاہرین کے زیر قبضہ سڑکیں خالی کرائی جائیں اور ٹریفک کے روانی کو معمول کے مطابق کیا جائے۔ ہانگ کانگ میں مظاہرین گزشتہ کئی دن سے جمہوریت کے حق میں سڑکوں پر دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔
