Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

غیرت قومی کی واپسی تک

April 29, 2019 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

توں محنت کر،محنت دا صلہ خدا جانے
توں ڈیوا بال کے رکھ چا،ہوا جانے خدا جانے
اے پوری تھیوے نہ تھوے بیکار نئیں ویندی
دعا شاکر،تو منگی رکھ، دعا جانے، خدا جانے

لفافی کا کہنا ہے کہ کوئی انصافین ان کے کان میں کہہ گیا ہے کہ عمران خان کے ہوتے ہوئے اگر پاکستان بچ جاتا ہے تو سمجھئے اس ملک کو اللہ ہی چلا رہا ہے حضرت قائد اعظم کے دور میں بھی پاکستان کو اللہ ہی چلائے گا اور اس دور میں بھی میں وہ واحد آدمی ہوں جو پارٹی جلسوں میں کون بچائے گا پاکستان کا جواب میرا اللہ مہربان۔اس صحافی کی ہر تان ہی دیپک ہوتی ہے۔اسے شروع دن سے پاکستان تحریک انصاف سے نفرت ہے اس جھلے بھائی کو یقین ہے کہ نو ماہ ہو چکے ہیں اور ابھی کچھ ڈیلیور نہیں ہوا کوئی اسے بتائے یہ ڈیلوری ٹائم زچگی کا ہے حکومتوں کا ڈیلیوری ٹائم طے شدہ ہوتا ہے جس طرح اس کے مربی پورے پانچ سال حکومت کر گئے اس سے پہلے زرداری جب عمران خان پانچ سال پورے کر گئے تو ان سے جواب مانگئے گا۔پی ٹی آئی کی حکومت جس نہج پر جا رہی ہے اور جو سمت اس نے اپنا رکھی ہے وہ درست ہے۔

عمران خان کے ساتھ یہ چیز لپٹی رہی ہے کھیل کا شوق ہوا تو کہا جاتا رہا ہے یہ کلاڑی نہیں بن سکتا بن گیا تو ٹیم میں نہیں رہ سکتا ٹیم میں آیا تو کپتانی نہیں کر سکتا اور کپتان بنا تو ورلڈ کپ نہیں جیت سکتا وہ ان لوگوں کے منہ پر کالک ملتا ورلڈ چیمپیئن بنا اور ملک کا پرچم بلند کیا۔ورلڈ کپ جیتنے کے بعد جدہ آیا تو وہاں ہمارے فنکشن میں تقریر کرتے ہوئے اس نے کہا اس ملک کے عظیم پاکستانیو سنو جب میں مایر لوگوں کے پاس چندہ مانگنے گیا تو کہنے لگے ہسپتال نہیں بن سکتا بنائو گے تو چلائو گے کیسے واحد غریب آدمی تھا جس نے کہا یہ لو پیسے ہمیں یہ نہیں پتہ کہ بنے گا یا نہیں لیکن تم سچے آدمی ہو یا 1992کی بات ہے۔اللہ نے کیا کھلاڑی بھی بنا کپتان بھی ہسپتال بھی بن گیا اور چل بھی گیا بلکہ ایک نہیں تین۔بہت سے لوگ برے سڑوس ہوتے ہیں کسی سوکن کی طرح ہر وقت منہ بسورے برا ہی سوچتے رہتے ہیں۔یار جس اللہ نے آپ کو صحافی بنا دیا ہے اور روز ٹی وی پر آ کر اپنا جلا بھنا چہرہ دکھانے کا موقع دیا ہے وہ کچھ بھی کر سکتا ہے۔

اس کا کہنا ہے کہ حفیظ شیخ کے بارے میں محترمہ شرین مزاری نے سخت الفاظ استعمال کئے ہیں با با اختلاف رائے ہر پارٹی میں ہوتا ہے عمران خان کوئی ایوب خان تو نہیں ہے کہ ایبڈو کی پابندیاں لگا دے گا وہ بات کہتا بھی ہے اور سنتا بھی ہے وہ ہمارا لیڈر ہے ہمارا امام تو نہیں کہ اس کے ہر فیصلے کو ہر بندہ بلا چون و چرا مان لے لوگ اپنی رائے دیتے ہیں رائے کے بعد بحث ہوتی ہے اور بحث کے بعد جو فیصلہ ہوتا ہے اسے مانا جاتا ہے۔لگتا ایسا ہے کہ اس قسم کے قل کاروں کو وہی بھاتا ہے جو کھاتا بھی ہے اور کھلاتا بھی ہے۔ان لوگوں نے کبھی عوام کو نہیں بتایا کہ ملک کی اقتصادی حالت کی ابتری کی وجہ نواز شریف اور زرداری ہین ۔دیکھیں جی نو ماہ ہو گئے ہیں با با یہ تین گھنٹے کا پیپر ہے ابھی آدھا گھنٹہ گزرا نہیں پرچہ چھین کر کہہ دیتے ہوئے یہ بھی غلط وہ بھی غلط۔وزیر خزانہ کیا بدلا ٹٹیریوں نے آسمان سر پے اٹھا لیا۔وقت بتائے گا کہ اسد عمر کے فیصلے کیا تھے اور جنہیں ان سے تکلیف تھی جنہوں نے مال پانی دینا تھا ان کی مانی گئی۔ایک اردو اخبار کے ایڈیٹر نے کمال بات کی جنہاں پیسے دینے سن منشی وی اونہاں دا۔جی ایسا ہی ہوا ہے ایک شرین نہیں ہمیں بھی دکھ ہے لیکن حضور کیا کیجئے ماڑے جنے دی رن جنے کنے دی بھابی۔کج یہی ہمارے ساتھ ہوا ہے۔

فیصل واووڈا شدے جذبات میں کچھ کہہ گئے اس لئے کہ میڈیا پر بولنے والے مزاج کچھ اور ہوتے ہیں لیکن میں ایک انجینئر کی حیثیت سے آپ کو بتا دوں آٹو سیکٹر نے انگڑائی لی ہے۔مجھے پورا یقین ہے کہ مڈل ایسٹ میں اس سیکٹر سے وابستہ لوگوں کی واپسی کے دن ہیں بہت سی کمپنیوں کے پلانٹ لگنے والے ہیں اور بہت سوں پر کام جاری ہے۔پاکستان میں لاکھوں کی نوکریاں تو فحص الدوری کی شکل میں آنے والی ہیں۔ہر شہر میں گاڑیوں کی فٹنس جاری کرنے کے سینٹر کھولنے کی تیاری ہو رہی ہے سعودی عرب میں رہنے والے جانتے ہیں کہ یہ سینٹر کس قدر خدمات انجام دے رہے ہیں ۔ان سینٹرز کے قیام کے بعد پاکستانی سڑکوں پر کسی گاڑی گا ٹائی راڈ نہیں کھلے گا اس لئے کہ جرمن ادارے نے سفارش پر رشوت لے کر رپورٹ دینی نہیں جس طرح سعودی عرب اور دیگر ایمبیسیوں نے میڈیکل سینٹر بنائے اور صرف انہیں اجازت دی جو صیح رپورٹس دیتے تھے اسی طرح گاڑیوں کی فٹنس کے ادارے بڑے تگڑے ہوں گے کوئی سات لاکھ لوگ اس پر کام کریں گے فوٹان ہنڈائی واکس ویگن جیسی کمپنیاں پاکستان پہنچ رہی ہیں۔ملائیشیا کی کار کمپنیاں آ رہی ہیں اب ان چیزوں پر وقت تو لگے گا۔پاک چائینہ معاہدوں پر نظر ثانی ہوئی ہے چائینہ اب د یے دے نہیں ل یے لے بھی کرے گا آج کی خبر ہے پانچ سالوں میں سات اربڈالر کی ایکسپورٹ ہوں گی۔

ان قلم گھس پیٹھئے لوگوں کو کیا علم کہ بسنت کی بہار کیا ہوتی ہے۔کچھ لوگوں کو گالی دینے کے پیسے ملتے ہیں۔
پی ٹی آئی کا وہ تھڑ دلا ہو گا جسے کچھ ملا نہیں ہو گا اور اس کی بات کا بتنگڑ بنا لیا کہ اب پی ٹی آئی کے لوگ مایوس ہو گئے ہیں ۔ہمیں اس بات کا احساس ہے کہ عمران خان کی ٹیم میں وہ لوگ بھی شامل ہو گئے ہیں جو الیکشن جیتنے تک ساتھ نہ تھے لیکن کیا ہوا اگر عمران خان کو کوئی یہ سمجھتا ہے کہ اس کی معاشی ٹیم کی کمانڈ ایک حفیظ شیخ کے پاس ہے تو جھلا ہے اقصادی میدان کے ایکسپرٹ مالی معاملات کے تجربہ کاروں کا ایک گروپ بھی موجود ہو گا۔
وزیر اطلاعات کی تبدیلی ناگزیر تھی میدان جنگ میں فواد چودھری نے بڑے کارنامے انجام دئے اس نے دشمنوں کے سینے پر کچوکے لگائے اب دور اقتتدار کا ہے ان کی بات بھی سننی ہے جو جن کی کبھی سنی نہیں گئی اور نہ ہی سننا گوارا تھی وہ فواد کے چہرے کو دیکھ کر ہی اس بچے کی مانند چیخنا شروع کر دیتے تھے کہ وہ دیکھو پھر آ گیا ہے۔لگڑ بگڑوں کا خیال ہے کہ ایک وکیل سائینس اور ٹیکنالوجی کا وزیر کیسے بنا دیا گیا حضور اگر وکیل ملک پاکستان بنا سکتا ہے تو وزارت بھی چلا سکتا ہے۔

جی لفافی کا یہ خیال ہے کہ چین کی حکومت پاکستان سے خوش نہیں ہے اس طرح کا ماحول نہیں ہے جس طرح زرداری اور نواز شریف سے تھا اور سی پیک کا معاملہ سست ہے۔سچی بات یہ ہے کہ ان دونوں نے چین سے کہا آپ وی کھا تے سانوں وی کھوا۔مہاتر محمد نے چین کے ساتھ معاہدوں پر نظر ثانی کی کیا ہمیں نہیں کرنا تھی ایک باوقار اور غیرتمند قوم کی طرح ہم نے معاہدے دیکھے اور اپنی شرائط منوائیں اس سے پہلے ہم صرف ٹائر پنکچر لگا سکتے تھے اور تیل بدل کر سی پیک اسٹیشنوں پر کام کر سکتے تھے اور چینی ایسی قوم ہیں اپنا تیل کا ڈبہ اور فلٹر ساتھ لاتے۔اب آج کی خبر دیکھ لیں کوئی تین سو کے قریب ہمارے چیزیں چائینہ خریدے گا۔یہ اسد عمر کا ہی کام تھا جس نے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر پاکستانی اشیاء کی ایکسپورٹ کی بات کی ورنہ احسن اقبال جیسے لوگ اس معاہدے کی شقوں کو غلاف میں لپیٹ کر رکھنا مناسب سمجھتے تھے۔

چائینہ کو ایسٹ انڈیا کمپنی بنا دینے والوں کو یاد رہنا چاہئے چوپڑی روٹی کے لئے قومی غیرت نیلام نہیں کی جاتی۔چائینہ کو گوادر کا گرم پانی ایسے ہی دے دیں انشاء اللہ جلد پاکستان میں ایک خوشگوار تبدیلی آئے گی۔میں گجرانوالہ سیالکوٹ فیصل آباد جسیے کئی ابھرتے شہر دیکھ رہا ہوں جہاں ہماری صنعتیں سر اٹھائیں گی۔لفافی نے ایران میں دورے کی کامیابی کو بڑی غلط نگاہ سے دیکھا ہے سعودی عرب سے معاملات کے بات پڑوس میں بیٹھے ایران کو راضی کرنا اور دوستی کرنا ضروری ہو گیا تھا ۔اس میں کوئی شک نہیں کہ سعودی عرب کے تحفظات ہیں ۔ان دو ملکوں کی چپقلش سے پورا خطہ پریشان ہے۔لفافی بھائی کو یہ بھی علم نہیں کہ سعودی عرب میں ایک محدود مذہبی سوچ کو بھی خیر باد کہہ دیا گیا ہے جس ملک میں علامہ طاہر القادری کو خوش آمدید کہا جا رہا ہو وہ بدلا ہے۔یمن کی شام الم بھی ختم ہو گی افغانستان بھی پر امن ہو گا۔لیکن آپ تو صبر کیجئے۔انشاء اللہ یہ معاملات غیرت قومی کی واپسی تک چلیں گے۔

Engr Iftikhar Chaudhry
Engr Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
Engr Iftikhar Chaudhry government honor imran khan nation pakistan speech پاکستان تقریر حکومت عمران خان غیرت قوم
Major General Asif Ghafoor
Previous Post پی ٹی ایم کو جتنی چھوٹ لینی تھی لے لی، اب وقت ختم ہو گیا: ترجمان پاک فوج
Next Post رمضان نیکیوں کی بہار کا مہینہ!
Ramadan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close