Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امیدوں کا خون

May 13, 2019 0 1 min read
Elections
Elections
Elections

تحریر : طارق حسین بٹ شان

مثبت نتائج کی خواہش نے پاکستان کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیاہے ۔ ملکی مفاد کے نام پر اقتدار کا ہما کس کے سر پر بٹھایا جانا ہے اس کا فیصلہ قبل از انتخابات ہو جاتا ہے اور عوام منہ دیکھتے رہ جاتے ہیں۔انتخابات سے قبل ایسی کہانیاں تخلیق کی جاتی ہیں جس سے کسی مخصوص جماعت کو نشانہ بناکر من پسند جماعت کی فتح کی راہیں کشادہ کی جاتی ہیں ۔ ٨ ١٩٨ کے انتخابات میں پی پی پی کی فتح کو جس طرح محدود کیا گیا اب وہ کوئی سر بستہ راز نہیں رہا؟ پی پی پی ان انتخابات میں دو تہائی سے بھی زیادہ اکثریت سے جیت رہی تھی لیکن اسے صرف ٩٤ نشستوں پر ٹرخایا گیا اور حکومت سازی کیلئے دوسروں کا محتاج بنادیا گیا اور پی پی پی کی کڑوی گولی کو اٹھارہ مہینوں کے بعد کرپشن کے نام پر اگل دیا گیا۔ جنرل حمید گل ساری عمر اس بات کا کریڈٹ لیتے رہے کہ انھوں نے ملکی مفاد میں آئی جے آئی بنوائی تھی لیکن کیا کسی نے ان سے یہ پوچھنے کی جسارت کی کہ یہ سب کچھ آپ نے کس قانون کے تحت کیا تھا؟اس وقت بھی پوچھا نہیں جا سکتا تھا اور اب بھی پوچھا نہیں جا سکتا کیونکہ پوچھنے کی سزا بڑی عبرت انگیز ہے جسے کوئی بھی جھیلنے کیلئے تیار نہیں ہے۔ میاں محمد نواز شریف اس وقت خفیہ ہاتھو ں میں کھیل رہے تھے۔

دونوں یک جان دو قالب تھے اور پی پی پی ان کا مشترکہ شکار تھا ۔ اب اتحادی بدل گئے ہیں لیکن شکار نہیں بدلا ۔ اگست ١٩٩٠ اور پھر نومبر ١٩٩٦ میں پی پی پی حکومت کو کرپشن الزامات میں اقتدار سے علیحدہ کر دیا گیااور محترمہ بے نظیر بھٹو روتی بلکتی اقتدار سے علیحدہ ہو گئیں حالانکہ عوام ان سے بے پناہ محبت کرتے تھے۔بے شمار کہانیاں تخلیق کی گئیں لیکن کوئی ایک کہانی بھی محترمہ کی محبت عوام کے دلوں سے نہ نکال سکی کیونکہ لوگ سچ اور جھوٹ میں خطِ امتیاز کھینچ سکتے ہیں ۔یہ محبت بھی عجیب و غریب شہ ہے کہ جب ایک دفعہ دل میں جا گزین ہو جائے تو پھر نکلتی نہیں ہے۔

ذولفقار علی بھٹو کی محبت عدالتی قتل کے باوجود عوام کے دلوں سے کیا کوئی نکال سکا ہے ؟ محترمہ بے نظیر بھٹو کے مینڈیت کو ہمیشہ چرا یا گیالیکن وہ خاموش رہیں اور کئی سال جلا وطنی میں گزار دئے ۔وہ سارا خاندان تو پہلے ہی کٹوا چکی تھی۔اب ان کے پاس کٹوانے کے لئے کچھ نہیں تھا لیکن جب کچھ نہ بچا تو ظالموں نے ٢٧ دسمبر ٢٠٠٧ کو انھیں ہی کاٹ دیاتا کہ پی پی پی کی رومانوی داستان کا خاتمہ ہو جائے لیکن جہاں سے خاتمہ کا ٹریلر چلاتھا کہانی دوبارہ وہی سے شروع ہوگئی ہے ۔ کردار بدل گے ہیں لیکن اس کی روح وہی ہے۔وہ روح ہم سب کو جھنجوڑ رہی ہے لیکن ہم فی الحال اس آواز کو سننے سے قاصر ہیں کیونکہ مفادات کی زنجیروں نے ہم سے ہماری سماعت کی قوت چھین رکھی ہے ۔ لکھ لوعوامی حاکمیت کا تصور دیر بیا بدیر حقیقت بن کر رہے گا اسے کوئی روک نہیں پائیگا۔کرپشن کے الزامات دھیرے دھیرے کمزور پڑتے جائیں گے اور نیب کی پھرتیاں اپنی ساکھ دیں گی ۔سچ کا سویرا بالکل سامنے ہے اور کسی بڑی قربانی کا مطالبہ کر رہا ہے۔کیا ملکی لیڈر شپ اس کے لئے تیار ہے کہ وہ جبر کا مقابلہ جراتمندی سے کرنے کا خطرہ مول لے گی؟

جولائی ٢٠١٨ کے انتخابات میں بلاول بھٹو زرداری کو پنجاب میں انتخابی مہم کی اجازت نہ ملی تو انھیں مجبورا سندھ کا رخ کرنا پڑا۔وہ پنجاب میں انتخابی مہم چلاتے تو نتائج بالکل مختلف ہوتے لیکن خفیہ ہاتھوں کا اس طر ح کا کوئی ارادہ نہیں تھا ۔ہدف بڑا سیدھا تھا جو ریاستی بے رحمی کا آئینہ دار تھا لہذا اسے عملی جامہ پہنا یا گیا۔جو فتح کی امید لگائے بیٹھے تھے انھیں مایوس ہو نا پڑا اور جو ہارجانے کے خوف میں مبتلا تھے انھیں فتح کے پھریرے لہرانے کے مواقع دئے گے۔بلاول بھٹو زرداری اس وقت پاکستانی سیاست کا محور بنے ہوئے ہیں ۔ان کی للکار سے ایوانوں پر لرزہ طاری ہے ۔ بے نظیر بھٹو کا بیٹا ہونے کے ناطے عوام ان سے بڑی امیدیں وابستہ کئے ہوئے ہیں۔

پارلیمنٹ میں ان کی تقاریر اور پھر ١٨ آئینی ترمیم کے دفاع کی خاطر ان کا ڈٹ جانا ان کی مقبولیت کو مزید ہوا دے رہا ہے۔ان کے لہو میں جمہوریت سے محبت کا جو شمہ ہے اس نے ان کی شخصیت میں مزید نلھار پیدا کر رکھا ہے۔وہ واحد سیاست دان ہیں جو ان حلقوں پر بھی تنقید کی جرات کرتے ہیں جسے لوگ مقدس گائے سمجھتے ہیں ۔ عوام انھیں مستقبل کا وزیرِ اعظم دیکھ رہے ہیں۔بھٹو خاندان کا فرد ہونا ایک ایسا اعزاز ہے جو بہت کم خاندانوں کو حاصل ہے کیونکہ انھوں نے آئین و جمہوریت کی خاطر جان کے نذرانے پیش کئے ہیں۔

عوام اور بھٹو خاندان یک جان دو قالب کا استعارہ ہیں لہذا الزامات،مقدمات اور سزائوں سے ان کے عوامی تعلق کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔ عمران خان نے اپنی بے بصیرتی اور کم فہمی سے عوام میں مایوسی کے جو اندھیرے پھیلائیں ہیں اس سے بلاول بھٹو کی اہمیت دو چند ہو گئی ہے ۔بڑے خاندان کا فرد ہونا کوئی جرم نہیں ہوتا بشرطیکہ اس فرد کے مقاصد بلند ہوں۔ اگر بلاول بھٹو زرداری وزارتِ عظمی پر نگاہیں جمائے ہوئے ہیں توانھیں محض اس بنا پر کہ وہ ایک بڑے سندھی گھرانے کے سپوت ہیں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔اس بات کے فیصلے کا اختیار عوام کے پاس ہونا چائیے کہ حکمرانی کا اہل کون ہے؟پی ٹی آئی کے نعروں سے امید بندھی تھی کہ وہ موروثی سیاست سے عوام کی جان چھڑا کر اہل قیادت فراہم کرے گی لیکن بد قسمتی سے پی ٹی آئی نے موروثی سیاست کے تصور کو مزید مضبوط کیا ۔اب توموروثی خاندان کی خواتین بھی پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر پارلیمنٹ کی ممبر بنی ہوئی ہیں اور پی ٹی آئی اسے میرٹ کا نام دے کر اپنا دامن بچا رہی ہے ۔پی ٹی آئی کے سیاسی عزائم تو بہت ہی بڑے تھے لیکن جب عمل کا وقت آیا تو ان کی ہوا نکل گئی ۔علامہ اقبال نے اس کیفیت کو انتہائی دلکشی سے بیان کیا ہے۔

( یہ کس شوخ نے لکھ دیا محرابِ مسجد پر ۔،۔ ناداں سجدوں میں گر گے جب وقتِ قیام آیا)

شہباز شریف کا نام ای سی ایل سے ہٹایا جا چکا ہے ۔حنیف عباسی اور نذرالاسلام کی ضمانتیں ہو چکی ہیں ۔ میاں محمد نواز شریف چھ ہفتوں کی ضمانت کے بعد جیل واپس جا چکے ہیں ۔ سیاست میں این آراو کا بڑا چرچا ہے جبکہ عمران خان اس کی تردید کر رہے ہیں۔نیب کو چند اہم مقدمات کو بند کرنے کا پیغام مل چکا ہے ۔ ایک غیر یقینی کیفیت کا بھوت ہر سو چھایا ہوا ہے جس سے ملکی معیشت مزید ابتری کا شکار ہے۔مہنگائی کے طوفان سے پورے پاکستان میں کہرام مچا ہوا ہے۔گھر یلو اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں اور غریب کیلئے اپنا چولھا جلائے رکھنا انتہائی کٹھن ہو رہا ہے۔عوام کو لالی پاپ دیا گیا تھا کہ پی ٹی آئی کی حکومت انقلاب برپا کر دے گی۔عوام کی آنکھوں میں دیپ جلائے گے تھے کہ نئے سویرے کا سورج طلوع ہونے والا ہے۔انھیں سبز باغ دکھائے گے تھے کہ ان کی قسمت بدلنے والی ہے لیکن نو ماہ کے بعد جو کچھ منظرِ عام پر آیاہے اس سے ہر شخص شکوہ سنج ہے۔

غربت کی لکیر کو مٹانے والی جماعت اس لکیر کو اور گہرا کر رہی ہے ۔عوام کو نوکریاں دینے اور گھروں کی تعمیر کاوعدہ تو دور کی بات ہے اس وقت تو ہمیں ڈالر کے سامنے روپے کی کم مائیگی کا مشکل مرحلہ سر کرنا ہے جبکہ آئی ایم ایف کا پیکج ابھی انتظار گاہ میں ہے ۔ ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہمارے سیاستدان جھوٹ کے ماہر ہیں۔انھیں علم ہے کہ عوام سنسنی خیزی اور نعروں کے خریدرار ہیں لہذا ن کے سامنے جتنے بڑے دعوے کئے جائیں وہ انھیں اتنی ہی زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔پی ٹی آئی نے انتہائی مہارت سے نوجوانوں کو نعروں کی کہکشاں کا مسافر بنا یااور وہ نعروں کی چکا چوند سے ایسے مسحور ہوئے ہیں کہ انھیں یہ سوچنے کی مہلت نہ مل سکی کہ جو وعدے ان سے کئے جا رہے ہیں وہ پاکستان کی معاشی قوت سے کہیں بلندو بالا ہیں۔وہ حکومت جس کی بھاگیں سیاسی بگھوڑوں،وڈیروں ،صنعتکا روں ور جاگیر داروں کے ہاتھوں میںہوں ان سے عوامی فلاح کی امید رکھنا چیل کے گھونسلے میں ماس تلاش کرنے کے مترادف ہو تا ہے۔کیا بونوں نے کبھی کوہ ہمالیہ کا معرکہ سر کیا ہے ؟

Tariq Hussain Butt Shan
Tariq Hussain Butt Shan

تحریر : طارق حسین بٹ شان
(چیرمین) مجلسِ قلندران اقبال

Share this:
Tags:
elections government hope pakistan power اقتدار امیدوں انتخابات پاکستان حکومت خواہش
Mufti Mohammad Naeem
Previous Post قرآن مجید کی تلاوت سکون اور دلوں کو منور کرتی ہے، مفتی محمد نعیم کی تقریب سے گفتگو
Next Post محکمہ دفاع حکم پرعمل نہیں کر رہا ہے
Judiciary

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close