Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

متحدہ مجلس عمل امید کی کرن

June 1, 2018 0 1 min read
Muttahida Majlis Amal
Muttahida Majlis Amal
Muttahida Majlis Amal

تحریر : میر افسر امان

دینی سیاسی جماعتوں کا اتحاد ،متحدہ مجلس عمل پاکستانی عوام کے لیے امید کی کرن ہے۔ پاکستان ٧٠ سال سے مسائل کا شکار ہے۔اس عرصہ کے دوران پاکستان سے بعد میں آزادی حاصل کرنے والے ملکوں نے ترقی کی منازل طے کرلی ہیں۔ مگر پاکستان ابھی تک اپنی منزل حاصل نہیں کر سکا بلکہ قرضوں کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے۔ اس کی کیا وجوہات ہیں؟لیاقت علی خان صاحب کے بعد ملک کی ترقی کے بجائے حکمران مسلم لیگ وزارتوںکے پیچھے لگی رہی۔ پاکستان کے ازلی دشمن بھارت کے وزیر اعظم نہرو صاحب نے کہا تھا کہ میں اتنی شیروانیاں نہیںبدلتا،پاکستان جتنے وزیر اعظم بدلتا ہے۔ پاکستان کی سرزمین زرخیز ہے اس کے عوام جفا کش اور توانا ہیں۔ اس کا نہری نظام دنیا کا بہترین نظام ہے۔اس کے سارے موسم ترقی کے لیے بہترین ہیں۔ اس کے ایک طرف سمندر ہے جس سے دنیا سے روابط قائم ہیں۔ اس کی گیری سمندری بند رگائیں ہیں جو ہر موسم میں آپریٹیو رہتی ہیں۔

اب تو بلوچستان کی گوادر بندر گاہ بھی آپریٹیو ہو گئی ہے۔اس پر دنیا کی نظر ہے۔اس کے دوسری طرف بلند بالاچوٹیوں والے پہاڑ ہیں ۔جن پر سال بھر برف جمی رہتی ہے۔جو آہستہ آہستہ پگھل کر اس کے دریائوں میں پانی کی سپلائی کو یقینی بناتی ہیں۔جس سے دنیا کا بہترین زری نظام چلتا رہتا ہے۔اس میںبیک وقت چار موسم رہتے ہیں۔ ایک طرف سخت گرمی ہوتی ہے تو دوسری طرف پہاڑوں میں موسم ٹھنڈا رہتا ہے۔ سمندری علاقوں میں موسم معتدل رہتا ہے۔اس کے صحرائوں گرمی رہتی ہے۔ پاکستان میں بے انتہاقدرتی معدنیات موجود ہیں۔بلوچستان میں ریکوڈک، تین سو میل لمبی پٹی پر سونے کے دخاہر موجود ہیں۔ ملک میں تیل کے ذخاہر ہیں۔ سوئی کے مقام سے قدرتی گیس پورے پاکستان میں سپلائی کی جارہی ہے۔ ایٹم بم کے لیے یونیوریم اس کے پہاڑوں سے نکل رہا ہے۔ پاکستان ایسے خطے میں واقع ہے کہ جس پر دنیا کی نظریں لگی رہتی ہیں۔ یہ دنیا کی ایک ارب پچھتر کروڑ مسلمان آبادی والے ملکوں کے ساتھ جوڑا ہوا ملک ہے۔ مسلمانوں نے دنیا پر ایک ہزار سال شاندار حکمرانی کی ہے۔

یورپ ،سپین،برصغیر،میڈل ایسٹ، فار ایسٹ جہاں بھی دیکھیں مسلمان مملکتوں کے آثار اب بھی موجود ہیں۔پاکستان کا نقشہ شاعر اسلام علامہ شیخ محمد اقبال نے اپنی نظموں میں کھینچا ہے۔ جسے پاکستان کے مسلمان پڑھ کر اپنے شاندار ماضی کو یاد کرتے رہتے ہیں۔ اسی اقبال نے برصغیر میں اسلامی مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان کا خواب دیکھا تھا۔ جس کو حقیقت بنانے میں وقت کے عظیم قانون دان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح نے جمہوری جد وجہد کے ذریعے، اُس وقت کے رائج کیمونسٹ نظام اور سرمایادارانہ نظام کے حامیوں کے مقابلے میںچودہ سو سال پہلے قائم کی گئی ، مدینہ کی اسلامی ریاست کونمونہ طور پرپیش کر کے اسلامی نظام طرز زندگی کو دوبارہ سے بحال کرنے کے کا منصوبے کو پیش کر کے حاصل کیا تھا۔مگر پاکستان کی لیڈر شپ اس میں حقیقی رنگ نہ بھر سکی۔ یہ صرف لیڈر شپ کا قصور ہے۔ اب ایم ایم اے اس کو انشاء اللہ پورا کرنے کے عزم کے ساتھ میدان عمل میں اتری ہے۔

قاعد اعظم کے وژن کو اگر تازہ کیا جائے تو کچھ اس طرح ہے کہ ٢٦مارچ ١٩٤٨ء چٹاگانگ میں قائد نے فرمایا تھا” اتنا یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ ہمارا (مقصدحیات) اسلام کے بنیادی اصولوں پر مشتمل جمہوری نوعیت کا ہو گا ان اصولوں کا اطلاق ہماری زندگی پر اسی طرح ہو گا جس طرح تیرہ سو سال قبل ہوا تھا” ۔پھر١٤ فروری ١٩٤٨ء کو قائد اعظم نے سبی میں دربار سے خطاب میں فرمایا تھا ” ہماری نجات کا واحد ذریعہ ان زرین اصولوں پر مشتمل ضابطہ حیات پر عمل کرنا ہے جو قوانین ہمارے پیغمبر حضرت محمد مصطفیٰ ۖ نے قائم کر دیے ہیں”۔قائد کی اتنی صاف اسلام کے راستے کی طرف رہنمائی کے باوجود ہم نے اپنی ترجیحات کا تعین کیوں نہیں کیا؟ اس کا جواب پاکستان کے حکمرانوں اورقوم نے اللہ کو دینا ہے جس نے مثل مدینہ اسلامی ریاست عطا کی تھی جو ہم نے اسلام کے نام پر حاصل کی تھی اور قائد کی روح کو بھی پاکستانی قوم نے جواب دینا ہے کہ جس نے پاکستان کا اسلامی راستہ اپنے عمل اور بیانات میں متعین کر دیاتھا قائد اعظم تو یقیناً اللہ سے اَجر پا لیں گے کہ انہوں نے سچ کر دکھایا، کیا ہم اللہ کے سامنے اس جواب دہی کے لیے تیار ہیں….؟یہ اسی صورت میں ممکن ہے کہ ہم اللہ سے عہد کریں کہ آج سے ہر پاکستانی اس ملک میں مثل مدینہ اسلامی مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان میں مدینہ کہ فلاحی ریاست کے طرز پرنظام حکومت قائم کر نے کی کوشش کریں گے۔

ملک میں چند ماہ بعد عام الیکشن منعقد ہونے والے ہیں۔ نون مسلم لیگ، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی الیکشن میں متوقع طور پر اپنے امیدوار کھڑے کریں گی۔ کیا ان سے توقع کی جا سکتی ہے کہ جیتنے کی شکل میں قائد اعظم کے وژن اور علامہ اقبال کے خواب کے مطابق اسلامی جمہوریہ پاکستان میں مدینہ کی فلاحی ریاست کے طرز کا نظام حکومت قائم کریں گے؟جواب ہے کہ نہیں قطعی نہیں! وہ اس لیے کہ تجربہ بتاتا ہے کہ نون لیگ اور پیپلز پارٹی اس سے قبل تین تین بار ملک میں حکومتیں قائم کر چکیں ہیں۔اس دوران ملک کو قائد اعظم کو نقصان پہنچایا اور پاکستان کو روشن خیال، سیکولر ، بھارتی اور مغربی طرز پر ہی چلاتی رہیں۔ساری خرابی ان دونوں پارٹیوں کی وجہ سے ہوئی۔پیپلز پارٹی کے دورمیں فوج کو بدنام کرنے کے لیے اس کے وزیر خارجہ حسین حقانی نے میمو گیٹ کی سازش کی۔ پیپلز پارٹی کے آصف علی زرد ری صاحب نے اسے اپنے صدراتی دفتر میں پناہ دی۔پھر ملک سے فرار کروایا ۔پاکستان کی عدالت عالیہ میں اس پر مقدمہ قائم ہے۔ عدات سے اب بگوڑا بنا ہوا ہے۔ایبٹ آباد میں امریکا نے پاکستان کے اندر اس کی آزادی کو روندتے ہوئے بغیر اطلاع کے کاروائی کی۔پیپلز پارٹی کے وزیر اعظم نے اس کاروائی کی تاہید کی تھی۔

نو ن لیگ کے نا اہل وزیر اعظم نواز شریف صاحب نے اپنے ٢٨ سال دور اقتدار میں اسلامی نظام حکومت اور قائد اعظم کے دو قومی نظریہ کی مخالفت کی۔کہا کہ ہندوئوں اور مسلمانوں کی تہذیب، تمدن اور ثقافت ایک جیسی ہے۔ بس ایک سرحد کی لکیر نے ان کو ایک دوسرے سے علیحدہ کیا ہوا ہے۔ بجائیاسلامی نظام حکومت قائم کرنے کے بھارتی ثقافت تمدن اور تہذیب کو پروان چڑھایا۔ازلی دشمن بھارت سے کشمیر کو ایک طرف رکھ کر آلو پیاز کی تجارت کی بات کی۔فوج کے خلاف اعلانیہ کام کیا۔ جب سے نا اہل قرار دیا گیا اور آمدنی سے زیادہ وسائل اور ممکنہ کرپشن کے مقدمے قائم ہونے پر عدلیہ اور فوج کو نشانہ بنایا ہوا ہے۔ اب اپنی کرپشن سے عوام کی نظریں ہٹانے کے لیے، پاکستان کی سا لمیت کے خلاف بیان بازی پر اُتر آیا ہے۔

تحریک انصاف کا لیڈر خود تو پاکستان میں مدینہ کی اسلامی فلاحی ریاست کے نظام کو قائم کرنے کی باتیں تو کرتا ہے۔ دلوں کے حال تو اللہ ہی جنتا ہے۔ گو کہ عمران خان صاحب کرپشن سے بھی پاک ہیں۔ خیبر پختون خواہ میں ان کی اور جماعت اسلامی کی متحدہ حکومت نے کچھ اچھے کام بھی کیے ہیں۔ مگر اس کے ارد گرد لوگ نون لیگ اور پیپلز پارٹی سے بھاگے ہوئے لوگ جمع ہو گئے ہیں اور ہو رہے ہیں۔ کیا جس پارٹی کے پاس ایسے بگوڑے جمع ہو گئے ہوں۔ وہاں ایک اکیلے عمران خان صاحب کی سوچ کو پروان چھڑنے دیں گے؟۔ویسے بھی عمران خان پر الزام ہے کہ اس نے اپنے جلسوں میں قوم کی بچیوں کو ناچ گھانے پر لگا دیا ہے۔ اُس کے لیے پاکستان کو قائد اعظم کے وژن ، مدینہ کی اسلامی فلاحی ریاست پر چلانے کے لیے سرے سے ٹیم ہی موجود نہیں۔

پاکستان میں قائد اعظم کے وژن کے مطابق مدینہ کی اصلاحی ریاست طرز کے نظام حکومت قائم کرنے کے لیے متحدہ مجلس عمل قائم ہو چکی ہے۔ ان کے ہی اسلاف نے ملک میں دستوری مہم شروع کی تھی۔اسلامی آئین بنانے کی کوششیں کی تھی۔ جس کی وجہ سے قرار داد پاکستان کو آئین پاکستان میں داخل کیا گیا۔ان پر کوئی بھی کرپشن کا لزام نہیں لگا۔ نہ یہی اس کے کسی لیڈر کا نام آف شور کمپنیوں میں آیا ہے۔ اس سے قبل خیبر پختونخواہ میں ٢٠١٢ء میں کامیابی سے ٥ سال حکومت بھی کر چکے ہیں۔

بین القوامی مالیاتی ادارے ایم ایم اے کی ٥ سالہ حکومت کی شفایت کی تعریف بھی کی تھی۔ ان ہی کے بڑوں ، مفتی محمود احمد، پروفیسر غفور احمد اور علامہ شاہ احمد نورانی صدیقی صاحبان کی کوششوں اور محنت سے ملک ١٩٧٤ء کا اسلامی آئین محروم ذوالفقارعلی بھٹو صاحب کی وزیر اعظم شپ کے دورمیں بنا تھا۔ اسی آئین کے تحت قادیانیوں کو غیر مسلم بھی قرار دیا گیا تھا۔ صاحبو!ایم ایم اے کے بزرگوں کا سابقہ ریکارڈ اور ٢١٠٢ء کی خیبر پختون خواہ کی کرپشن سے پاک اور کامیاب حکومت طرز حکومت کو سامنے رکھتے ہوئے ،بجا طور پرتوقع کی جا سکتی ہے کہ اگر پاکستان کے عوام نے آنے والے الیکشن میں ان کو ووٹ دے کر کامیاب کیا تو یہ پاکستان کو قاعد اعظم کے وژن کے مطابق مدینہ کی فلاحی اسلامی ریاست کے طرز کا نظام حکومت دیں گے۔اللہ پاکستان کو مدینہ کی اسلامی فلاحی ریاست کے طرز کا نظامِ حکومت عطا فر مائے۔ اس کام کے لیے پاکستان کے عوام کو متحدہ مجلس عمل میں امید کی کرن نظر آ رہی ہے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
country hope Mir Afsar Aman muslims pakistan political parties امید پاکستان سیاسی جماعتوں مسلمانوں ملک
Democracy
Previous Post قوم جمہوریت کے نام پر انگریزوں کے غلاموں کے چناو سے قبل
Next Post ٹی ٹوئنٹی تراویاں
Taraweeh Prayer

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close