Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امید کا استعارہ

January 25, 2017 0 1 min read
Panama Leaks
Panama Leaks
Panama Leaks

تحریر : طارق حسین بٹ شان
پچھلے کئی ماہ سے پورا ملک عجیب و غریب بخار میں مبتلا ہے۔ پاناما لیکس نے پوری قوم کو اپنی گرفت میں لے رکھا ہے۔ الیکٹرانک میڈیا کے تو وارے نیارے ہیں کیونکہ پاناما لیکس ان کی ریٹنگ کو گرنے نہیں دے رہا ۔سپریم کورٹ میں اس مقدمہ کی روزانہ سماعت نے بہت سی آرزوئوں کو زبان عطا کررکھی ہے ۔ایک طبقہ یہ سمجھ رہا ہے کہ پاناما لیکس کے بطن سے ایک نیا پاکستان ظہور پذیر ہوگا۔کرپشن کا خاتمہ ہوگا اور ایسے نظامِ حکومت کی داغ بیل ڈا لی جائیگی جس میں قومی دولت لوٹنے والوں کیلئے وطنِ عزیز میں کوئی جگہ نہیں ہوگی۔غریب کا المیہ یہی ہے کہ وہ خواب پالتا رہتا ہے اس چیز سے بے خبر کے اس کے یہ خواب شرمندہِ تعبیر بھی ہو سکیں گے یا کہ نہیں؟غربت میں زندہ رہنے والے ہمیشہ سہانے دنوں کے خواب دیکھتے رہتے ہیں ۔ان کی شدید خواہش ہوتی ہے کہ ان کے لختِ جگر بھی اعلی سکولوں میں زیورِ تعلیم سے آراستہ ہوں اور ایک دن وہ بھی پاکستان کے اعلی عہدوں پر فائز ہوں لیکن ان کی ایسی تمام خواہشوں کو پاکستانی اشرافیہ اپنے پیروں تلے کچل کر رکھ دیتی ہے۔

اشرافیہ کیلئے عوام کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔ان کیلئے مال و دولت اور سیم و زر سے محبت انسانوں کی محبت سے زیادہ قوی ہوتی ہے لہذا ان کا سارا وقت دولت سمیٹنے میں صرف ہو تا ہے۔اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پاکستان کے خزانے پر چند خاندانوں کا قبضہ ہے اور وہ اس قبضے سے دست بردار ہونے کیلئے آمادہ نہیں ہیں۔ایک خاندان سے جان چھوٹتی ہے تو دوسرا خاندان دولت سمیٹنے کیلئے سامنے آ جاتا ہے۔وہ عوام کی خیر خواہی کا لبادہ اوڑھ کر انھیں دھوکہ دیتے ہیں حالانکہ مقصد صرف دولت ہڑپ کرنا ہوتا ہے۔میثاقِ جمہوریت کے بعد تو یہ طے ہو چکا ہے کہ چند مخصوص خاندان ہی پاکستان کی تمام دولت کے حقدار ہوں گے۔مفاہمتی سیاست نے پاکستان کے جسم کو جس بری طرح سے نوچا ہے وہ اپنے تئیں کسی المیہ سے کم نہیں ہے۔جمہوری نظام کی بقا اور استحکام پر کوئی دو رائے نہیں لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا ہم نے جمہوری رویوں کی روح کو خود پر بھی لاگو کیا ہے یا ہم زبانی جمع خرچ کر رہے ہیں ؟ کیا ہم اپنے قول و فعل سے جمہوریت سے اپنی وابستگی ظاہر کر رہے ہیں یا صرف جمہوریت جمہوریت کا کھیل کھیل رہے ہیں ؟بادی النظر میں تو ایسے ہی نظر آ رہا ہے کہ جمہوریت کی بجائے خاندانی اور شخصی سیاست کو آگے بڑھایا جا رہا ہے۔

میثاقِ جمہوریت میں بے شمار ادارے بنائے جانے تھے اور ان اداروں کو آزادانہ فضا میں کام کرنے کا آئینی انتظام کرنا تھا لیکن بدقسمتی سے حکمرانوں نے ایساکچھ نہیں کیا۔بجائے اس کہ وہ ادارے بنا کر خود کو انہی اداروں کے سامنے احتساب کیلئے پیش کرتے انھوں نے ان اداروں کو ذاتی غلام بنا کر خود کو ہر قسم کے احتساب سے بالا تر قرار دے لیا۔مفاہمتی سیاست کے تحت مک مکا کا ایک نیا کلچر متعارف ہوا جس میں دونوں بڑی جماعتیں اپنے اپنے ڈومائن مین من مانی کررہی ہیں ۔گلیاں ہو جان سونیاں وچ مراز یار پھرے کے مصداق وہ جو جی میں آتا ہے کرتے جا رہے ہیں کیونکہ ان سے جوابدہی لینے والا دور دور تک کوئی نہیں۔۔اپوزیشن اس لئے آواز بلند نہیں کرتی کہ اس کے اپنے مفادات حکومت کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں اور حکومت اس لئے بے اعتنا ئی برتتی ہے کہ وہ خود کرپشن میں لتھری ہوئی ہے۔

جہاں تک جمہوری نظام کا تعلق ہے تو اس میں حکومت اور اپوزیشن جمہوریت کے دو پہیے ہوتے ہیں۔حکو موت کا کام پالیسیاں بنانا اور ریاستی امور چلانا ہوتاہے جبکہ اپوزیشن کا کام حکومتی اقدامات پر تنقید کرنا اور عوام کو با خبر کرنا ہو تا ہے۔اب اگر اپوزیشن بھی ذاتی مفادات کی خاطر حکومت کے ساتھ مل جائیگی تو پھر جمہوریت کی گاڑی کیسے چلے گی؟عوامی مفادات کا تحفظ کون کرے گا؟حکومتی کمزوریوں کو کون بے نقاب کرے گا؟حکومتی لوٹ مار کو کون اجاگر کرے گا؟قومی خزانے کے بے دریغ استعمال پر کون سراپا احتجاج ہو گا؟عوامی حقوق کے تحفظ کیلئے کون اپنا خون پسینہ بہائے گا؟ کون ہو گا جو حکومت کی کرپشن پر سیخ پا ہو گا او قومی دولت لوٹنے پر اس کے ہاتھ روکے گا؟ آئین وقانون اور انصاف کو کون یقینی بنائیگا؟کون ہو گا جو عوام کے مفادات کیلئے اپنے شب و روز قربان کریگا اور انھیں ایک نئی صبح کی امید دلائے گا؟پاناما لیکس کا مقدمہ نئی امید کی داستان ہے۔

Supreme Court
Supreme Court

مجھے نہیں پتہ کہ اس مقدمہ کا فیصلہ کیا ہو گا لیکن اس سے یہ ضرو رہوا ہے کہ محروم طبقات کے جذبات میں جولانی کا احساس انگڑائیاں لے رہا ہے ۔انھیں اپنے سنہرے مستقبل کی ایک سنہری جھلک نظر آ رہی ہے ۔انھیں زندہ رہنے کا ایک حوصلہ عطا ہو رہا ہے۔انھیں ایک ایسی بنیاد فراہم ہو رہی جس پر وہ بھی اپنے سپنوں کا محل تعمیر کر سکتے ہیں۔انھیں کل کی خوشخالی کا ایک ایسا منظر نظر آرہا ہے جس میں ان کی آنے والی نسلوں کا بھی حصہ ہوگا۔مایوسی کے بھنور میں پھنسی ہوئی قوم کیلئے پاناما لیکس خوش بختی کا ایک ایسا استعارہ ہے جوان کا دامن خوشیوں سے بھر سکتا ہے۔کون ہے جو خوشی نہیں چاہتا؟ کون ہے جو خوشخالی نہیں چاہتا؟ کون ہے جو آسودگی نہیں چاہتا؟ کون ہے جو فارغ البالی نہیں چاہتا؟کون ہے جو انصاف نہیں چاہتا؟ کون ہے جو قانون کی حکمرانی نہیں چاہتا؟ کون ہے جو آئین کی بالا دستی نہیں چاہتا؟ کون ہے جو میزانِ عدل میں مساوات نہیں چاہتا؟سچ تو یہ ہے کہ عوام کا مزاج ہمیشہ قانون و انصاف کی علمبرداری کا امین رہا ہے۔وہ زورآور اور کمزور کو ایک ہی پلڑے میں دیکھنے کے آرزو مند رہے ہیں یہ الگ بات کہ طاقت ور اپنی طاقت سے عوامی آرزوئوں کا خون کر دیتے ہیں۔حکمران من مانی کرتے اور اپنا سارا وقت کمزوروں کا سر جھکانے میں صرف کر دیتے ہیں۔

پاناما لیکس اسی طرزِ فکر سے ٹکرائو کا ایک اچھوتا مقدمہ ہے۔ایک طرف عدل و مساوات کی مستقل اقدار اور خواہشوں کے پالے ہوئے عوام ہیں جبکہ دوسری طرف لعل و زرو جواہر سے محبت کرنے والے مخصوص گروہ ہیں ۔یہ جنگ ازل سے جاری ہے اور ابد تک جاری رہے گی۔لوگ بدل جاتے ہیں، چہرے بدل جاتے ہیں،حواری بدل جاتے ہیں،قوانین بدل جاتے ہیں ،معاشرے بدل جاتے ہیں ،رہن سہن بدل جاتے ہیں،اقدار بدل جاتی ہیں،نظام بدل جاتا ہے ،رسمیں بدل جاتی ہیں لیکن ا زل سے شروع ہونے والی استحصالی ذہپنیت نہیں بدلتی ۔یہ کبھی شداد کی شکل میں جلوہ گر ہوتی ہے،کبھی فرعون کا روپ دھارتی ہے،کبھی قارون کے لبادے میں ظاہر ہوتی ہے کبھی ہامان کا بھیس بدلتی ہے اورکبھی نمرودکا ہیو لہ تراش لیتی ہے۔نعرہ صرف ایک ہے کہ دنیا ہمیں جواب دہ ہے اور ہم کسی کو جواب دہ نہیں ۔ہمارا اقتدار،ہمارا ما ل،ہماری دولت ، ہماراخزانہ، ہماری فہم و فراست ،ہمارہی کامیابی اور ہماری رفعت ہماری عقل و دانش کا صلہ ہے۔

ہمیں حکمران ہونے کی جہت سے استثناء حاصل ہے لہذا کسی انسان کو یہ حق تفویض نہیں کیا جا سکتا کہ وہ ہمارا محاسبہ کرے اور ہمیں قانون و انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرے۔ ہم حکمرانی کرنے کیلئے پیدا ہوئے ہیں اورہماری لغت میں حکمران ہر قانون سے بالا تر ہو تا ہے۔تاریخ اس بات پر گواہ ہے کہ شہنشائوں نے کبھی خود کو قانون کے سامنے سر نگوں نہیں کیا لہذا ہم بھی نہیں کریں گے ۔جب برتری کا زعم قلب و نگاہ میں فتور پیدا کر دیتا ہے تو پھر سب کچھ ہیچ اور کم تر نظر آتا ہے۔انسان خود د کو ایک ایسی مسند پر فائز کر لیتاہے جہاں پر اسے دوسرے انسان حقیر اور چھوٹے نظر آتے ہیں۔حکمران زعمِ باطل میںمبتلا ہو جاتے ہیں کہ ان کا اقتدار سدا قائم رہنا ہے اور عوام کا مقدر فقط ان کے اقتدار کے سامنے خود کو سرنگوں کرنا ہے۔وہ بھول جاتے ہیں کہ ایک دن انھیں بھی قانون کے کٹہرے میں کھڑا ہونا ہے اور اپنے اعمال کا حساب دینا ہے۔ یاد رکھو اعمال کا حساب ایک اٹل حقیقت ہے۔ پانامالیکس اسی حساب دہی کی ایک ہلکی سے جھلک ہے۔کاش حکمران سمجھ جائیں کہ ان کا آخری وقت آ پہنچا ہے ۔جب وقت کا بے رحم ہاتھ اٹھ جاتا ہے تو پھر کوئی بچانے کی سکت نہیں رکھتا۔سیانوں کا قول ہے کہ مشکل وقت میں پتے بھی ہوا دینے لگتے ہیں اور شائد وہ وقت اب بالکل سر پر کھڑا ہے۔،۔

Tariq Hussain Butt Shan
Tariq Hussain Butt Shan

تحریر : طارق حسین بٹ شان
(چیرمین پیپلز ادبی فورم)

Share this:
Tags:
Hopefully Land Media pakistan Panama leaks supreme court Tariq Hussain Butt Shan الیکٹرانک میڈیا امید پاکستان پاناما لیکس ملک
World Literature Conference
Previous Post ضربِ قلم، وقت کی ضرورت
Next Post چادر، چمبر اور چماٹ
Imdad Ali Pitafi and Nusrat Sahar Abbasi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close