Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امید سحر کی باتیں

January 19, 2016 0 1 min read
Knowledge
Knowledge
Knowledge

تحریر : نادیہ خالد چوہدری
علم انسان کو جہاں اس کے خالق سے آگاہ کرتا ہے , اسے اس کی زندگی کے مقصد سے واقفیت دلاتا ہے وہیں انسان کو مہذب شہری بناتا ہے۔ اور مہذب قومیں ہی اپنے ملک کو آسمان کی بلندیوں پر پہنچاتی ہیں ۔ جہاں تعلیم کا فقدان ہو, جہالت کا ڈیرا ہو اس ملک کو پستی کی طرف جانے میں دیر نہیں لگتی۔معاشرے کومہذب بنانے میں سب سے اہم کردار اساتذہ کا ہوتا ہے استاد کو اللہ تعالٰی نے جو اونچا اور مقدس مقام دیا وہ کسی اور کا نہیں یہ پیشہ اتنا مقدس ہے کہ اس کے تقدس کا انداذہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے یہ پیغمبرانہ پیشہ ہے ,انبیاء کی وراثت ہے نبی پاک ۖکا ارشادِگرامی ہے کہ”مجھے معلم بنا کر بھیجا گیا ہے ” تواساتذہ ایک وقت میں دو رحمتوں کا فائدہ اٹھا رہے ہوتے ہیں ایک تنخواہ کا اور دوسرا نبی اکرم ۖکی سنت پوری کرنے کے ثواب کا ۔ اسلام نے جو اساتذہ کو مقام دیا ہے اس سے کون واقف نہیں ہو گا لیکن مجھے محسوس ہوتا ہے کہ واقفیت تو ہمیں ہے “احساس” نہیں ہے ۔ جس طرح والدین ” اولڈہومز “میں پہنچائے جا رہے ہیں اسی طرح یہ روحانی والدین اس احترام اور عزت کو ترس گئے ہیں جو کبھی ان کو ملا کرتی تھی اسلام نے استاد کو “روحانی والد” کہا ہے یہ وہ والدین ہیں جو ہمیں زمین سے آسمان کی بلندیوں تک پہنچا دیتے ہیں والدین انسان کی جسمانی پرورش کرتے ہیں اور استاد ان کی روحانی پرورش کرتا ہے اور روح کا پاکیزہ ہونا بہت اہمیت کا حامل ہے حضرت علی کے اس قول سے استاد کا رتبہ سمجھ میں آ جاے گا آپ فرماتے ہیں “جس نے مجھے ایک لفظ بھی سکھا دیا اس نے مجھے اپنا غلام بنا لیااب چاہے تو وہ مجھے آزاد کر دے چاہے تو رکھ لے”
امام غزالی فرماتے ہیں۔

“جب تک تم علم کو سب کچھ نہ دے دو علم تمہیں اپنا کوئی حصہ نہیں دے گا ” ا ستاد انسانیت کا محسن ہے یہ انسان کو اس مقام تک اور مرتبے تک پہنچانے کا وسیلہ بنتا ہے جس مقام کو کسی اور طریقے سے حاصل نہیں کیا جا سکتا لیکن آج کا استاد ان طلباء کی تلاش میں ہے جو اسے وہی عزت وہی احترام دے سکیں جو علامہ اقبالاپنے استاد کو دیتے تھے شاید علامہ اقبال جیسی ہستی کے نہ پیدا ہونے کی ہارون رشید جیسی ہستی کے ناپید ا ہونے کی یہی وجہ ہے۔ جب اساتذہ کا احترام ویسے ہوگا جیسے مولوی میر حسن کا ہوتا تھا تبھی اس قوم کو اقبال جیسی ہستیاں ملیں گیں جب تک وہ ہم اپنے بچوں کو دوسروں کی عزت کرنا نہیں سکھائیں گے ہیں تب تک وہ ہماری عزت و احترام بھی نہیں کریں گے ہماری نئی نسل کو ہم نے کنفیڈینٹ بنانے کے چکر میں اوور کونفیڈینٹ بنا دیا ہے والدین کی مصروفیات بچوں کی تربیت کرنے میں رکاوٹ ہیں اور بچے وہ سیکھ رہے ہیں جو نہیں سکھینا چاہیے ۔ کہاوت ہے “با ادب بامراد بے ادب بے مراد “جو عزت دے گا وہ مرادیں پائے گا لہٰذا والدین اور اساتذہ کا احترام کرنا سیکھئیے اور اپنی آنے والی نسلوں کو بھی سکھایئے علامہ اقبال کے استاد کے ادب کے احترام میں کئی واقعات مشہور ہیں کچھ آپکے ساتھ شئیر کرتی چلوں ایک دفعہ علامہ اقبال کسی دکان پر باہر بیٹھے ہوے تھے کہ وہاں سے ان کے استاد محترم کا گزر ہوتا ہے۔

جب استاد محترم نظر آتے ہیں تو اتنی جلدی کرتے ہیں کہ بھاگ کر پہنچ جائیں ایک جوتا پہنا جاتا ہے اور دوسرا نہیں خیال صرف یہ ہے کہ بھاگ کر سلام کر سکوںپھر مولوی میر حسن کو شمس العلماء کا خطاب دلوایا کیسے دلوایا یہ ہم بچپن سے نصا بی کتب میں پڑھتے آ رہے ہیں یہ وہ لوگ تھے جو استاد کے مقام ومرتبے کو جانتے تھے آج کل جہاں بچوں کا رویہ قابلِ مذمت ہے وہاں چند اساتذہ کو بھی اپنی اصلاح کی ضر ورت ہے ہر دوسرے دن نیوز چینلز پر سکول میں بچوں پر تشدد کی وڈیوز اور خبریں دل دہلا دیتی ہیں ۔ بچوں کے ا ساتذہ سے بدظن ہونے کی ایک وجہ ان کا ایسا طرزعمل بھی ہے۔ ایسے اساتذہ کو یہ علم ہونا چاہے کہ بہت ذیادہ سزا بچے کی شخصیت کو بگاڑ دیتی ہے۔ استاد کو اپنے طلبا کے لئے محبت وشفقت کا پیکر ہونا چاہئے۔ایک اچھا استاد وہی ہوتا ہے جو اپنے طلباء کی نفسیات سے آگاہ ہو جو طلباء کی ذہنی سطح پر آ کر پیارو محبت سے اپنی بات منوانے کا ہنر جانتا ہو۔ اب ایک جھلک گورنمنٹ اساتذہ اور ان کو د ر پیش مسائل کی دکھا تی چلوں۔

School
School

حکومت پنجاب کی موجودہ پالیسیاں جو انہوں نے سرکاری سکولوں کے حوالے سے بنائی ہیں وہ ہیں تو بہت اچھی لیکن یوں لگتا ہے کہ جانبدرانہ اور زمینی حقائق کو یکسر نظر انداز کر کے بنائی گئی ہیں کوئی بھی پالیسی اسی وقت کامیاب رہتی ہے جب اس کو تمام حقائق ‘مسائل’اور وسائل کو مدنظر رکھ کر بنایا جائے ایسی قا نونی پا لیسیا ں تو بن گئی لیکن انہوں نے وہ آوٹ پٹ نہیں دی جو توقع کی جا رہی تھی اور نہ ہی تب تک مل سکتی ہے جب تک ان پالسیوں کو درست نہ کیا جائے آپ نے سرکاری سکولوں میں بھیجے گئے اساتذہ کو یہ حکم تو جاری کر دیا کہ آپ کو رزلٹ شاندار چاہیے تاکہ یہ سکول پرائیویٹ سکولز کے برابر آ کھڑے ہوں لیکن جن صورتِحال کا سامنا سرکاری سکولز کے اساتذہ اور بچوں کو کرنا پڑتا ہے ویسی کسی بھی صورتحا ل سے پرائیویٹ سکول کا بچہ گزرتا ہے اور نہ ہی استاد۔ کسی بھی طالبعلم کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لئے ,ا سے بہت آگے لے جانے کے لئے جہاں استاد اورطالبعلم اہم ہیں وہیں تیسرا عنصر والدین ہیں بغیر ان کے تعاون کے اکیلا استاد بچے کی شخضیت کو کیسے نکھار سکتا ہے ؟ ایک استاد کے پاس طالبعلم چھ گھنٹے رہتا ہے باقی اٹھارہ گھنٹے وہ گھر یا گھر کے باہر کیسے گزارتا ہے ؟وہ گھر جا کر پڑھتا ہے یا نہیں وہ کن سر گرمیوں میں اپنا وقت صرف کرتا ہے؟اس میں کوئی تبدیلی آ رہی ہے یا نہیں؟یہ وہ باتیں ہیں جن کا والدین کو علم ہونا ضروری ہے لیکن سرکا ری سکول کے والدین کی اس طرف کوئی تو جہ نہیں۔

آج کی تعلیمی پالیسیاں اساتذہ سے شاندار رزلٹ کا مطالبہ کر رہی ہیں لیکن ان حقائق کو یکسر نظر انداز کیا ہوا ہے۔ جسکا سامنا کرتے ہوئے سرکاری سکول کا استاد بچوں کو تعلیم دیتا ہے۔ میڈیا نے بہت بار سرکاری سکول کے اساتدہ کی پیروڈی کی اس کی کمزوریاں دکھائیں لیکن کسی چینل کسی پروگرام کو یہ توفیق نہ ہوئی کہ وہ ان اساتدہ کے مسا ئل پر روشنی ڈال دے۔یقین مانیں اگر ان کے مسائل دکھائے جاتے تو بھی آپکے چینلز کی ریٹنگ بڑھنی ہی تھی۔ نجی سکولوں کے بچے کیوں آگے ہیں تو اسکا اندازہ ہمیں دونوں قسم کے سکولوں کا موازنہ کرنے سے ہو جائے گا۔۔ نجی سکولوں کے بچوں کو ان کی بنیادی ضروریات کے ساتھ ساتھ صحت مند خوراک اور عیش وآرام بھی میسر ہوتا ہے۔ پیرنٹ ٹیچر میٹنگ بچوں میں آگے بڑھنے کا احساس پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ والدین کو بھی مزید ذمہ دار بناتی ہیں۔ اگر صرف ان دو عناصر کو ذہن میں رکھ کر سرکاری سکولوں کی طرف آئیں ان سکولوں میں پڑھنے والے طلبا کو عیش وآرام تو بعد کی باِِت ہے بنیادی ضروریات بھی میسر نہیںہوتیں۔سکولوں سے واپس جانے کے بعدبچوں کو سکول کو بھلا کر گھر کے لئے کچھ کرنا ہوتا ہے۔

وہ وقت جو وہ پڑھائی کودے کر بہت آگے بڑھ سکتے وہی وقت وہ اپنی بنیا دی کے ضروریات کو پورا کرنے کے لئے والدین کی مدد میں گزار تے ہیں اور رہ گئی بات والدین کے سکول میں تعاون کی تو ان بیچاروں کو تو روزی روٹی حاصل کرنے سے فرصت نہیں ملتی تو بچے کے سکول آکر وہ کیا اس کے بارے میں جانیں گے اور کیا استاد کے ساتھ تعاون کریں گے میں نے پنچاب کے کئی گائوں میں ایسے سکولز بھی دیکھے ہیں جہاں سردیوں میں سکول آنے والے طلباء کے پائوں میں جوتا تک نہیں ہوتا بچے سکول سے جانے کے بعد کھیتوں میں یا وڈیروں کے ڈیروں پر کام کرتے ہیں اور صبح کو ویسے ہی گندے مندے ,بغیر منہ دھوئے ,بستے اٹھاے سکول آ جاتے ہیں سکولوں کے ایک دو ہیڈ ٹیچرز سے پوچھنے پر یہ بھی علم ہوا کہ کئی دفعہ کو شش کی ہے کہ طلبا ء کے والدین کو سکول بلایا جائے تا کہ وہ دلچسپی لیں لیکن کامیابی نہ ہوئی ایسے حالات میں رہتے ہوئے بھی اگر سرکاری سکولز کے اساتذہ آپ کو شاندار رزلٹ دے رہے ہیں تو آپ کو یقینا انہیں سراہنا چاہیے۔

Students
Students

ہم نے اپنے ملک میں اس نظام میں بھی یورپی ممالک کو کاپی کونا شروع کر دیا ہے آپ نے طالب علم کو بنیادی حیثیت دی اور اساتذہ کو ثانوی یہ ٹھیک ہے ۔فیل ہوجانے والے طلباء کو فیل نہ کرنا اور ان کو بغیرپاس ہوئے اگلی جماعتوں میں بٹھائے جانا یہ کیا ہے ؟کیا ایسا تو نہیں کہ کوئی یہ چاہتا ہے کہ نا لا ئق سے نا لائق بچہ پاس کر کے ڈگری دیتے جائو تا کہ جب وہ فیلڈ میں آئے تو میرٹ لگا دو وہ بھی بہت اونچا اور یہ بغیر پاس ہوئے اگلی جماعتوں میں بٹیھنے والا طالبعلم اس بات کا احتجاج نہ کر سکے کہ آپ اسے نوکریاں نہیں دے رہے وہ احتجاج کرے گا بھی کیسے کہ وہ تو معیارپرپورا نہیں اترتا ہائی میرٹ دیکھ کر وہ یہیں سوچے گا کہ میرٹ پہ نہیں آیا یہ سوچ تو پیچھے رہ جائے گی کہ مجھے نوکری نہیں دی گئی یہ تعلیمی نظام اس محکمے کی بنیادں کمزور کر رہا ہے۔ اور جو بات سب سے مضحکہ خیز لگتی ہے وہ یہ کہ قابلیت کے مطا بق عہدے نہیں دے جاتے۔ ایم فل اساتذہ نویں سکیل پر کام کر رہے ہیں یعنی ہمیں ٹیلنٹ استعمال ہی نہیں کرنا آتا اگر لوگوں کو ان کی قا بلیت کے مطا بق عہدے دیے جائیں تو شاید تب ہی لوگ اس محکمے کے ساتھ مخلص ہو سکتے ہیں۔

وہیں قابل ٍ افسوس حالت یہ کہ جب یہی اساتذہ سکول سے فارغ ہو کر سکول کے کاموں کے سلسلے میں دفتر جاتے ہیں تو پانچویں چھٹے سکیل کے کلرک 17گریڈ کے استاد کے ساتھ ایسے رویہ اختیار کرتا ہے جیسے وہ کوئی کام کرنے نہیں ”بھیک”مانگنے آیا ہو۔ مجھے یہاں اشفاق احمد کی بہت پیاری بات یاد آ رہی ہے کہتے ہیں “میں یورپی ملک میں تھا میرا وہاں چالان ہو گیا اور مجھے عدالت جانا پڑا میں جب دیر سے پہنچا جج صاحب نے دیر سے پہنچنے کی وجہ پوچھی میں نے کہا کہ سر میں استاد ہوں اور—–ان کی بات پوری بھی نہ ہوئی تھی جج صاحب یہ کہہ کر احتراماَّ کھڑے ہو جاتے ہیں” A teacher is in the court واہ ! کیا احترام ہے ۔۔۔ان کی پالیسیاںچرانے والے , ان کو نقل کرکے اس محکمے میں بہتری لانے کے خواب دیکھنے والے ایسی باتوں کو کیوں نقل کرتے۔

ایک مزدور کو جب عزت دی جائے گی تو ہی وہ مالک کا کام خوشدلی سے کرے گا ۔ استاد کی عزت کیجئے , اس کے مقام کو پہچانیے ۔جب آپ اپنی اولاد کو روحانی والدین کی عزت کرنا سیکھائیں گے تو وہ آپ کی خود بخود عزت کریں گے۔ آخری بات اساتذہ سے کہ اپنے کام کیساتھ , اپنے شعبے کے ساتھ , اپنے طلباء کے ساتھ مخلص رہیں ۔آپ معمار قوم ہیں اس معاشرے کی ترقی میں سب سے اہم کردار آپ کا ہے۔ آپ ہی پر منحصر ہے کہ آپ معاشرے کو کیسے طلباء دیتے ہیں۔وہ جو معاشرے میں تخریب کاری کریں یا وہ جو اس ملک کی تعمیرو ترقی میں حصہ لیں ۔آپ کے سکول کے آخری لمحے تک کے پیسے بطورِتنخواہ حکومت آپ کو دیتی ہے یعنی آخری لمحے تک کا وقت آپ سے خریدا گیا ہے لہٰذا سکول ٹائم کے آخری لمحے تک سکول کے ہی رہیے اور اپنا کام ذمہ داری سے انجام دیکر خود بھی حلال کھائیے اور اپنی نسلوں کو بھی حلال کھلائیے۔ آپ بھی مطمئن رہیں گے اور اللہ بھی آپ سے راضی ہو جائے گا اور یہ ملک بھی یقینا ترقی کی طرف گامزن ہو گا ۔۔۔ اللہ ہم سب کا حاکی و ناصر ہو خوش رہیے اور خوش رکھیے۔۔۔

Nadia Khalid Choudhary
Nadia Khalid Choudhary

تحریر : نادیہ خالد چوہدری

Share this:
Tags:
country Hopefully Human information knowledge life words آگاہ امید انسان باتیں زندگی سحرِ علم ملک
Karachi
Previous Post غلامانِ مصطفی و خادمانِ غوث پاک کے زیراہتمام 2 روزہ سالانہ عرس مبارک
Next Post شورکوٹ: شوگرمل بوائلر پھٹ گیا 7 مزدور جاں بحق،13 زخمی ،پولیس،
Shorkot – Breaking News – Geo

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close