
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کی ہارر فلم مچھلی جل کی رانی ہے کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔
ہارر فلم کی کہانی ممبئی میں رہنے والے ایسے جوڑے کی ہے جنہیں جاب کے سلسلے میں Jabalpur منتقل ہونا پڑتا ہے۔ نئے گھر میں پیش آنے والے عجیب و غریب واقعات سے ان کی زندگی اجیرن ہو جاتی ہے۔ فلم تیرہ جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
