Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بے حس پولیس ۔۔۔۔اور بے بس عوام

June 22, 2014 0 1 min read
Abdul Rauf Chouhan
Pakistan
Pakistan

کچھ روز قبل خوبصورتی اور کاروباری مقبولیت کے لحاظ سے پاکستان کے صوبہ پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہور میں کم عمر معصوم بسمہ دنیا کے سامنے رو رو کر کہہ رہی تھی ہم بہن بھائیوں کا کیا قصور تھا۔ہم سے ہماری ماں کو چھین لیا گیا،ہمیں یتیم کر دیا گیا، 30لاکھ کی امداد سے ہماری ماں واپس آجائے گی۔یا 30لاکھ ہماری ماں کی قیمت ہے میں 30لاکھ کو اپنے پاوں کی جوتی مارتی ہوں ۔اس بچی سمیت لاہور کیکچھ اور گھرانوں سے بھی اس بچی جیسی چیخ و پکار کی آوازیں آرہی تھیں۔کسی کی بہن کہہ رہی تھی، میرا بھائی چلا گیا اب میرے سر پر ہاتھ کو ن رکھے گا۔

کسی کی ماں چلا رہی تھی اب مجھے آدھی رات کو ڈاکٹر کے پاس کون لیجائے گا۔کسی کا باپ پروردگار کے حضور استدعا کررہا تھاکہ اللہ میرے بڑھاپے کا سہارا کون بنے گا۔تو کسی کا بھائی کہہ رہا تھا کہ بھائی اب مجھے نصیحتیں کون کریگا۔میری غلطیاں کون نظر انداز کرے گا۔میں اپنے راز کس کو بتائوں گا۔
دل کو دہلا دینے والی چیخ و پکار میں سے یہ کچھ افسوس ناک آوازیں تھیں ،17جون کی دوپہر ڈاکٹر طاہرالقادری کی رہائش گاہ کے باہر مرنے والے مردوخواتین کے لواحقین کی۔جن کے پیارے بے حس لاہور پولیس کی اندھی گولیوں کا نشانہ بنے ۔اور اپنے پیاروں کو دنیا سے الوداع کہنے پرمجبور ہوگئے۔

مرنے والوں کی موت کی مختصر وجوہات بتاتا چلوں کہ 16اور 17جون کی درمیانی رات لاہور پولیس کی بھاری نفری نے ڈاکٹر طاہرالقادری کی رہائش گاہ کے باہر لگی حفاظتی تجاوزات کو ہٹانے کے لیے آپریشن کا آغاز کیا ۔ جیسے ہی پولیس نے تجاوزات ہٹانے کے لییہلہ بولا ، وہاں پر موجود منہاج القران کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان پولیس کی جانب سے عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر تلخ کلامی اور ہاتھاپائی ہوگئی ۔جس کے بعد لاہور پولیس طیش میں آگئی ۔اور موقع پر پولیس کی بھاری نفری اکٹھی کی جانے لگی ۔

سورج طلوع ہوتا گیا منہاج القران کے سیکٹرئریٹ کے باہر اعلی پولیس افسران بھی اکٹھیہوتے گئے۔ڈاکٹر صاحب کی رہائش گاہ کے باہرایس پی ماڈل ٹاون طارق عزیز ،ڈی آئی جی آپریشن رانا عبدالجبار سمیت کئی اعلی پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے ۔نہیں معلوم کس دبائو میں آکر پولیس افسران نے باہمی مشاورت سے تجاوزات کی آڑ میں سول اور وردی میں ملبوس پولیس اہلکاروں اور سولین غنڈوں کو ڈاکٹر صاحب کے پیروکاروں پر دھاوا بولنے کا حکم دیا۔پولیس کی جانب سے نہ کسی عورت کا حیا کیا گیا اورنہ کسی بچے پر ترس کھایاگیا۔ نوجوان مردوخواتین کے ساتھ ساتھ ضعیفبزرگوں کو بھی پولیس نینہ بخشا۔

بوڑھے مرد لاہور پولیس کے کچھ پتھر دل سپاہیوں کے آگے ہاتھ جوڑتے رہے ،انہیں واسطے ڈالتے رہے لیکن پولیس جوانوں کے ساتھ ساتھ بزرگوں پر بھی اندھا دھند لاٹھیاں برساتی رہی۔پولیس کی جانب سے سیدھے فائر کیے جانے لگے۔دوران آپریشن پولیس اہلکاروں کی بے حسی یہا ں تک آن پہنچی کہ پولیس اہلکاروں کی جانب سے عورتوں کے نقاب نوچے جانے لگے ۔اور پولیس افسران اپنے جوانوں کو مزید بدمعاشی کرنے کے لیے انکو شاباش دیتے رہے۔

بات صرف یہاں ختم نہیں ہوئیبلکہ پولیس جوانوں کی مدد کے لیے سویلین غنڈے بھی بلوا لیے گئے ،جن میںسے آجکل گلوبٹ کا بہت چرچا ہے۔جو منہاج القران کے اردگرد کھٹری گاڑیوں اور پرائیویٹ املاک کو توڑتا رہااور ساتھ ہی ساتھ دوکانوں کے تالے توڑ کر ٹھنڈے مشروبات بھی چوری کرتا رہا ۔اور چوری کے مشروبات پولیس اہلکاروں اور ایس پی ماڈل ٹاون کو بہت فخریہ انداز میں پیش کرتا ۔ ایس پی ماڈل ٹاون گلوبٹ کو اسکی بدمعاشی اور غنڈہ گردی پر شاباش دیتے رہے۔

جی ہاں یہی گلو بٹ پولیس کی ایک ٹولی کی سربراہی بھی کرتا رہااور بہت فخر سے اپنے مسلمان بہن بھائیوں کو نقصان پہنچانے کے لیے نعرے لگاتا تو پولیس اہلکارانتہائی جوش میں اسکے نعروں کا جواب دیتے۔ ایک طرف ماڈل ٹاون میں پولیس آپریشن ہورہاتھا۔ تو دوسری جانب پنجاب اسمبلی لاہور میں میاں محمودالرشید شور مچاتے رہے کہ ماڈل ٹاون میں پولیس بے گناہوں پر گولیاں برسا رہی ہے لیکن انکو بھی نظر انداز کر دیا گیا۔ 17 جون کو خون کی ہولی سے شروع ہونے والی صبح سے سہ پہر تک جاری رہنے والے پولیس آپریشن میں دس کے قریب لوگ مارے گئے اور 100 کے قریب زخمی ہوئے۔

اس افسوس ناک واقع کے بعد خبر ملی کہ منہاج القران کے ایک دوست بھی اس واقع میں شدید زخمی ہیں انکی تیمارداری کے لیے ہسپتال گیا تو مجھے دیکھ کر مسکرانے لگے ،اور کہنے لگے کہ آج آپ نے ظلم ہوتا دیکھ لیا ، ہمیںانصاف کے لیے آپکا ساتھ چاہیے۔ہسپتال میں موجو دزخمیوں کی بھرمار دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا تھا۔اور یقین نہیں آرہا تھا کہ یہ تمام زخمی اپنے ہی محافظوں کی گولیوں کا نشانہ بنے۔

Media
Media

اس تمام واقعے کے بعد پولیس افسران جھوٹے دعوی کرنے لگے ،ہمارے جوانوں نے ہوائی فائر نہیں کیے ۔اور نہ ہی کوئی ذیادتی کی۔ان پولیس افسران سے پوچھا جائے کہ میڈیا میں سیدھے فائر کرتے نظر آنے والے ،عورتوں کے نقاب نوچنے والے ،عورتوں پر لاٹھیاں برسانے والے ، مردوں پرتشدد کرتے اور گلوبٹ کے نعروں کا جواب دیتے نظر آنے والے اہلکار کیا پولیس فورس کے سپاہی نہیں تھے۔ میڈیا میں نظر آتے فائرنگ کرتے پولیس اہلکار کہیں انسانوں کوکٹ پتلیاںسمجھ کر ان پر فائر تو نہیں کررہے تھے۔اور اس سے بھی بڑھ کر افسوس ناک عمل کہ ایک طرف ریسیکیو ادارے بے ہوش زخمیوں کو اٹھارہے تھے

تو دوسری جانب پولیس کے سپاہی سٹریچرز پر موجود بے ہوش جوانوں پر بھی چھڑیاں برسا رہے تھے۔ اور جب ایک سیاسی قائد نے پنجاب پولیس کے ظلم پر آواز اٹھائی تو وفاقی حکومت کے ایک سنیئر وزیر نے انکو احسان فراموش کہہ کر پولیس کو بے گناہ ثابت کرنے کی واضح کوشش کی۔

افسوس صد افسوس گڈ گورننس کے لحاظ سے مشہور وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی ماتحت پولیس نے ماڈل ٹاون میںمقبوضہ کشمیر سے بدتر صورتحال بنادی۔اور خادم اعلی کے ارد گرد موجود لوگوں میں سے کسی نے بھی انکو واقع سے آگاہ نہ کیا۔لیکن پھر بھی مرنے والوں اور زخمیوں کے لیے انصاف کی استدعا کرتے ہوئے خادم اعلی کے لیے کچھ سوال چھوڑے جاتا ہوں۔جن کے جوابات کے بعد شاید کچھ حقیت سامنے آجائے۔

ایس ایس پی CIA بھاری نفری کے ہمراہ ماڈل ٹاون آپریشن میں کس کے آرڈرز پر پہنچے۔ڈی آئی جی آپریشن رانا عبدالجبار کے موقع پر آنے کے بعد آپریشن میں کیوں مزید سختی کردی گئی۔
منہاج القران انتظامیہ کی جانب سے عدالتی آرڈرزدکھانے کے باوجود پولیس نے تجاوزات کو کیوں ہٹاناچاہا۔یعنی پولیس نے اس آپریشن کی آڑ میں توہین عدالت بھی کی۔

کس طرح جوڈیشنل کمیشن کی رپورٹ آئے بغیر پولیس نے طاہرالقادری کے بیٹے پر مقدمہ درج کرلیا۔اور پولیس جوانوں نے کس آفیسر کے کہنے پر گولی چلائی۔کیونکہ گولی چلانے کے لیے تو پولیس کو اعلی سیاسی حکام کی اجازت کی ضرورت ہوتی ہے شاید اسکا جواب ایس پی طارق عزیزبہتر دے سکیں گے۔

میاں صاحب آپکی جماعت تو لال مسجد کی مثال دیتے ہوئے مشرف کو ظالم کہتی تھی۔اب اپکی گورننس میں ایک بار پھر لال مسجد جیسا واقع دوہرایاگیا۔ اب آپ اپنی حکومت کے بارے میں کیا کہیں گے۔
میاں صاحب کیاایس ایس پی ،سی سی پی او، اور ڈی آئی جی، کی سزا صرف تنزلی ہے، میاں صاحب اگر آپ واقع ہی اس وقوعہ سے لاعلم تھے تو اپنے ارد گر د کالی بھیڑوں کو پہچانیں،جن میںسے کسی کے کہنے پر تو پولیس جوانوں نے گولی چلائی ۔جن کی وجہ سے کمزور دل اور معصوم لوگوں کے دلوں میں سے آپکی محبت کم ہوگئی۔جو یقینا 16جون تک آپ کے خلاف بات کرنے والوںسے ناراض ضرور ہوجاتے تھے۔

لیکن میں منہاج القران کی انتظامیہ سے بھی کچھ کہنا چاہوں گا۔اگرآپ رات کی تاریکی میں لاہور پولیس کو تجاوزات ہٹانے بھی دیتے تو یقینا مرنے والے بچ جاتے ۔اور چاہے منہاج القران انتطامیہ کے لوگ صبح ہوتے ہی لاہور پولیس پر توہین عدالت کا مقدمہ دائر کر دیتے۔ کیونکہ بیرئرز ہٹانے کے خلاف اپنے ورکرز کو ڈٹنے کا حکم دینایقینا مناسب نہ تھا۔ اور ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب سے بھی درخواست کروںگا اس واقعے کے خلاف کوئی بھی احتجاج اور جلوس نکالنے سے پہلے کم از کم جوڈیشنل کمشن کی رپورٹ کا انتظارکرلیں۔ کیونکہ موجودہ حالات میں ملک پاکستان کی بہتری کے لیے جلے جلوسوں کہ نہیں بلکہ تمام لیڈروں کے اتحاد کی ضرورت ہے۔

Abdul Rauf Chouhan
Abdul Rauf Chouhan

تحریر: عبدالروف چوہان
رابطہ 03027300200
Email abdulraufkips59e@gmail.com

Share this:
Tags:
blood hospital Organs pills surgery آپریشن خون گولیوں محافظوں ہسپتال یقین
North Waziristan
Previous Post شمالی وزیرستان: تمام تحصیلوں میں شام 4 بجے تک کرفیو میں نرمی رہے گی
Next Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close