راولپنڈی (جیوڈیسک) شہر و چھائونی کے مزید 10 شہریوں میں ڈینگی بخار کی تصدیق کردی گئی۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران الائیڈ ہاسپٹلز میں 23 شہریوں کو ڈینگی بخار کے شبہ میں لایا گیا جن میں سے 10 میں ڈینگی کی تصدیق کدی گئی۔

Start typing to search...