اسلام آباد (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔
تاہم کوئٹہ، ژوب، قلات، مکران، ڈی آئی خان، ڈی جی خان اور سکھر ڈویژن میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

Start typing to search...