Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قربانی کرنے والوں کی خدمت میں

October 12, 2013October 12, 2013 0 1 min read
Sacrificial Animals
Allha
Allha

فرضی رسیدوں کے ذریعے چرمِ قربانی وصول کرنے والے مولوی نما لوگوں کے دلوں کی بستی میں کیا خدا کا کوئی گھر نہیں ہے؟ عیدالاضحی تجدیدِ عہد کا دوسرا نام ہے، یہ وہ عہد ہے جو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے ہزاروں سال قبل اپنے اللہ سے لیا تھا۔ اس وقت سے لے کر آج تک دنیا بھر کے تمام مسلمان اس عہد کی تجدید کرتے آرہے ہیں اور کرتے رہیں گے گویا ا س عہد اور تجدیدِ عہد کے بغیر عیدالاضحی کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر کہ مسلمان حضرت ابراہیم علیہ السلام کی یادگار کے طور پر اللہ کے حضور جانوروں کی قربانی کی صورت میں اپنے باپ ابراہیم علیہ السلام کے عہدوپیمان کی تجدید کرتے ہیں یہ الگ بات ہے کہ ہماری زندگی پر اس عہد کی کتنی پر چھائیاں پڑتی ہیں۔ یہاں ایک بات یہ سمجھنے کی ہے کہ بقر عید کے موقع پر جانوروں کی قربانی دراصل خدا کے حضور اپنا شکر پیش کرناہے یایوں کہیے کہ جانوروں کی قربانی محض علامتی عہدوپیمان ہے لیکن اس کے ذریعے مسلمانوں سے ان کی زندگی میں اندر سے باہر تک ان ”دینی مظاہروں ”کی تکمیل کرانا ہے جو اس عہدوپیمان کے بطن سے پیدا ہوتے ہیں۔ اگر ہماری زندگی اس عہد کے اثرات سے خالی رہی تو یقین سے کہا جا سکتا ہے کہ عیدالاضحی کے مقاصد و مفاہیم تک ہماری رسائی بھی نہیں ہوئی ہے۔

ہم اپنے سماج کی تہ میں اتر کر دیکھیں تو اندازہ ہو گا کہ ہم ا س عہدِ مبارک کے فضائل و برکات سے غسل تو کیا کرتے ہمیں اس کی چھینٹیں بھی میسر نہیں ہو رہی ہیں(الاماشاء اللہ )۔ اس کا ثبوت یہ ہے کہ ایک طرف ہم عید کے دن اللہ کے حضور قربانیاں پیش کرتے ہیں اور حضرت ابراہیم کے کیے ہوئے عہدوپیمان کا اقرار کرتے ہیں اور دوسری طرف ہمارے معاشرے کے خواص کہے جانے والے لوگ مسرور اًیا مجبوراً کچھ ایسا کرتے ہیں جو اس عہدوپیمان کو بالکل پارہ پارہ کر دیتا ہے یعنی ایک طرف عہدوپیمان کا اقرار اور دوسری طرف عہدوپیمان سے (غیرشعوری) انکار۔ یہ ہمارے تہذیبی اور ایمانی پہلو کا نہایت بھیانک ”حادثہ” ہے اس پر ہمیں ٹھنڈے دل سے غور کرنا چاہیے۔ آئیے دیکھیں کہ وہ ”حادثہ”کیا ہے
اور بحیثیت مجمو عی ہماری زندگی پر اس کے کیا اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ عیدالاضحی کے دن چرمِ قربانی جمع کرنے کے نام پر فرضی رسیدوں اور فرضی مدرسوں کی باڑھ سی آگئی ہو۔

Sacrifice Skins
Sacrifice Skins

عوام میں تو کسی قدر اللہ کا خوف باقی ہے مگر معلوم یہ ہوتا ہے کہ خوا ص کی صفوں سے تعلق رکھنے والے بیشتر حضرات کے دل خوفِ خدا سے خالی ہو چکے ہیں۔ چندہ خور (ضمیرفروش) مولویوں، فرضی مدرسوں اور جعلی یتیم خانوں کے ذمہ داران قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے لیے نگرنگر، ڈگر ڈگر اور قریہ قریہ خاک چھانتے پھرتے ہیں۔ خاص طور پر ممبئی کے مسلم علاقوں میں دو دو قدم کے فاصلے پر مدرسوں، انجمنوں، یتیم خانوں اور فلاحی اداروں کے ذمے داران میز، کرسی اور بینر لگا کر بیٹھ جاتے ہیں۔ یہ مناظر دیکھ کر کسی کو کچھ نہ ہو تو نہ ہو مجھے ضرور کوفت ہوتی ہے۔ مجھے ان حضرات کی نیت پرشبہ نہیں ہے مگر سوال یہ ہے کہ بچپن سے ہی ایسے مناظر سے آنکھیں چار ہو رہی ہیں کیا اب تک ان ذمے داروں نے اپنے اپنے اداروں کو معاشی طور پر مستحکم نہیں کیا؟ آخر کب تک قوم کے سامنے بھیک مانگی جائے گی ؟ میرا روے سخن صرف انہی لوگوں کی طرف ہے جنہوں نے دین کو دنیا کمانے کا پیشہ بنا لیا ہے اور جو اسلام اور مسلمانوں کی بدنامی کا سبب بن رہے ہیں۔ ہر سال اربوں روپے کی کھال فروخت ہوتی ہے۔ صرف ممبئی جیسے بڑے شہروں میں ہر سال کروڑوں روپیوں کی کھالیں فروخت ہو جاتی ہیں۔ اندازہ لگائیے کہ جس قوم میں ہر سال اربوں روپیوں کی زکوٰة نکلتی ہو اور عیدالاضحی کے موقع پر کروڑوں روپیوں کی کھالیں فروخت ہو جاتی ہوں۔

ایسی صورت میں ہونا تو یہ چاہیے کہ مدارس مالی اعتبار سے مستحکم ہو جائیں اور دو چار سال کے بعد انہیں چندہ وغیرہ کرنے کی ضرورت ہی نہ پڑے مگر ان کی ضرورتیں کم تو کیا ہوتیں ہرسال کوئی نہ کوئی مدرسہ آ موجود ہوتا ہے اور مدارس اور ادارے ”غربت”کی گرداب میں پھنستے چلے جاتے ہیں، آخر یہ کروڑوں اربوں روپیہ جاتا کہاں ہے؟۔ واقعہ یہ ہے کہ لوگ چہرے پر داڑی سجا کر اور سر پر ٹوپی رکھ کر اپنی ضرورتیں پوری کرتے ہیں لیکن نام مدرسوں اور اداروں کا لیتے ہیں۔ ان لوگوں نے اپنی اپنی مذہبی دکانیں کھول رکھی ہیں اور اس دکان کو مزید ترقی دی جا رہی ہے۔ کیا ان حضرات کے دل کی بستی میں خدا کا کہیں وجود نہیں ہے؟ دین کے نام پر کیے جا رہے اس بھیانک کھلواڑ سے عام لوگ اچھے علما و مشائخ سے بدظن ہو رہے ہیں۔ عام لوگ چرم قربانی مذکورہ لوگوں کے حوالے تو کر دیتے ہیں لیکن موقع ملتے ہی ان پر طعنہ کسنے سے بھی نہیں چوکتے۔ ہمارے عوام اتنے بیوقوف نہیں رہ گئے ہیں جتنا ہمارے ان ”بڑوں”نے انہیں سمجھ لیا ہے اس لیے انہیں یاد رکھنا چاہیے کہ فرضی رسیدوں اور جعلی مدرسوں کا یہ کاروبار زیادہ دنوں تک زندہ رہنے والا نہیں ہے۔

Sacrificial Animals
Sacrificial Animals

ایسے دل خراش ماحول میں قابلِ مبارک باد ہیں وہ لوگ جو کھالوں کا صحیح استعمال کرتے ہیں اور انہیں صحیح حقدار تک پہنچانے میں حتی الوسع اپنی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ ایک خاص بات عام مسلمانوں سے یہ عرض کرنی ہے کہ وہ اپنے قربانی کے جانوروں کی کھالیں یا ان کی قیمت اولاً تو خود اپنے ہاتھوں سے مستحقین تک پہنچائیں اور اپنے قریبی مستحقین کوہی دیں۔ بصورت دیگر قابلِ اعتماد اور شناسا حضرات کو دیں جو مدارس یا فلاحی اور رفاہی ادارے چلاتے ہیں تاکہ یہ کھالیں صحیح مصرف میں استعمال ہو سکیں۔ اس معاملے میں بالکل بھی غیر ذمے داری اور کوتاہی کا مظاہرہ نہ کریں۔ ایسانہ ہو کہ جو بھی سامنے آیا اور اس نے اپنی چرب زبانی سے دین و ملت کی حالتِ زار کا خطبہ پڑھا، امتِ مسلمہ کی پسماندگی پر گھڑیالی آنسو بہائے اورآ پ نے بے چوں و چراں بغیر تصدیق کیے ہوئے قربانی کی کھالیں اس کے حوالے کر دیں۔

مولویانہ لباس، چہرے پر داڑھی، سر پر ٹوپی اور زبان پر قوم و ملت کی مردہ حالت کا مرثیہ پڑھنے والوں پر مکمل اعتماد نہ کریں بلکہ چھان پھٹک کرکے ایسے اداروں کا انتخاب کریں کہ جن پر آپ کو مکمل یقین ہو ۔بے چارے عام مسلمان مولویانہ لباس والوں پر اعتماد کر لیتے ہیں مگر بسا اوقات دیکھنے میں آتا ہے ان کو دیا گیا پیسہ یا کھالیں قوم کے غم کا نہیں ان کے غم کا مداوا کرتی ہیں۔ مولوی نما لوگ اپنی اس طرح کی نہایت قابلِ مذمت حرکتوں سے نہ صرف غریبوں اور مستحق اداروں کا حق مار رہے ہیں بلکہ اپنی آخرت بھی خراب کر رہے ہیں۔ ایک بات یاد رکھیں کہ اگر آپ نے قربانی کی کھالیں بلا تحقیق اور قصداً ایسے لوگوں کے ہاتھوں میں دے دیں جنہوں نے ان کا صحیح استعمال نہیں کیا تو اس کے ذمہ دار آپ بھی ہوں گے لہٰذا یہ آپ کا فرض بنتا ہے کہ اگر آپ نے قربانی کے گوشت کو غریبوں میں تقسیم کرکے ان کے پیٹ کی آگ سرد کی ہے تو دوسری طرف ان کی دیگر ضرورتوں کی تکمیل بھی جانوروں کی کھالوں اور یا ان کی قیمت سے کریں۔

تحریر : صادق رضا

Share this:
Tags:
meat Poor sacrifice stupid بیوقوف عیدالاضحی غریبوں قربانی گوشت مذمت
Mohammad Asif Iqbal
Previous Post رمی: غیر اللہ سے اعلان برأت !
Next Post سر سید احمد خان مسلم قوم کا معمار اعظم
Sir Syed Ahmad Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close