ملتان: ملتان میں فون چھیننے والے 2 ڈاکو پکڑلیے گئے۔ پولیس کے مطابق ملتان کے علاقے جیل موڑ کے قریب موبائل فون چھیننے والے 2 ڈاکو ؤں کو شہریوں نےپکڑ لیا،
پکڑے گئے ڈاکوؤں کو شہریوں نے پولیس کے حوالے کردیا، پولیس گرفتار ملزمان سے تفتیش کر رہی ہے۔

Start typing to search...