
ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کے سپر ہیرو ریتک روشن موہن جوڈرو پر بننے والی فلم میں کام کرنے کا معاوضہ پچاس کروڑ روپے لیں گے۔
بالی وڈ کے معروف ہدایتکار آشوتوش گوريكر نے اپنی فلم موہن جودڑو میں رتیک روشن کو سائن کیا ہے جس کے لیے اداکار کو پچاس کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے گا۔ اب تک کسی بالی وڈ فنکار نے اتنی زیادہ فیس نہیں لی۔
