حب ڈیم سے کراچی کو پانی کی سپلائی مکمل طور پر بند، بارش نہ ہونے کے باعث حب ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول تک پہنچ گئی، کراچی کو 110 کروڑ گیلن کی ضرورت، 50 فیصد پانی شارٹ ہے، واٹر بورڈ۔

Start typing to search...